پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم نے 42 ویں اوور میں چار وکٹوں کے نقصان پر 222 رنز بنا لیے ہیں۔ دو سیٹ بیٹسمین کریز پر موجود ہیں۔ آسٹریلیا کی بولنگ کافی پریشر میں دکھائی دے رہی ہے اور آج تو مچل سٹارک بھی نہیں ہے۔آپ کے خیال میں بیٹنگ سائیڈ آخری آٹھ اوورز میں کتنے رنز بنائے گی؟ بھئی ماڈرن ون ڈے گیم کے...