غیر ضروری علم ؟

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Agar jawab nahi hay tu bata dou kiyon apnay aap ko baywaqoof banatay ho?
آپ کو نہیں معلوم تو جس نے آپ کو قرآن مجید سمجھایا اس سے پوچھ کر بتا دیں. قرآن مجید نے ایمان والوں کو جمعہ کے روز کس ذکر ترغیت دلائی ہے، مسلمان وہ ذکر کیسے کرتے تھے. انہیں بھی معلوم نہیں تو نا صحیح لیکن قرآن مجید کا انکار نا کریں، مشرکین والی دلیلیں نا دیں
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

Baat ko idhar udhar na lay kar jaain may tu namaz parhta nahi agar aap parhtay hain tu mujhay bhi iss ka tareeqa Quran ya hadeeth say tafseel say samjh dain takay may bhi phir say namaz parhnay lagoon.
 
karachiwala

پرویز مر گیا اور اس کو یتیم چھوڑ گیا
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
The Persian/majoosi imams of the third century Hijrah should
have judged all the Hadithi circulating tales on the basis of Qur'anic truth
and consistency. They did not do that. They, instead, went the WRONG WAY
and embarked on a highly "unscientific" methodology--that of "Isnaad" (chain
of narrators). The Isnaad is basically hearsay—A pure hearsay—like A heard
from B, B heard from C, C heard from.........then, E or F, etc heard from
the Prophet (sws) while there were 4-6 or more people involved in the chain,
most of them dead and gone for many decades even centuries about which no
reasonable data could possibly be collected, nor their credibility and
trustworthiness could conceivably be verified. Ironically, this highly
the primitive and unscientific method was called "Science of Hadith" by those
who simply didn't know the first thing about how "Science" works!
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Baat ko idhar udhar na lay kar jaain may tu namaz parhta nahi agar aap parhtay hain tu mujhay bhi iss ka tareeqa Quran ya hadeeth say tafseel say samjh dain takay may bhi phir say namaz parhnay lagoon.
دو آیات پیش خدمت کی ہیں. انہیں پڑھ کر ثواب حاصل کرنا ہے یا عمل کرنا ہے بتا دیں
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
The Mullah mindset by giving false or narrow/limited meanings to things in Quran has developed a distorted view of the Quran.
What should open up/broaden the conscience of the individuals is presented in ways that give a false sense of security and lead/divert people away from what the Quran is conveying thereby closing or making it extremely difficult to positively develop the individual.

Quran

25:30 The Messengers will say, "Lord, my people had abandoned this Quran."
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
دو آیات پیش خدمت کی ہیں. انہیں پڑھ کر ثواب حاصل کرنا ہے یا عمل کرنا ہے بتا دیں

دو آیات پیش خدمت کی ہیں. انہیں پڑھ کر ثواب حاصل کرنا ہے یا عمل کرنا ہے بتا دیں
Baat ko idhar udhar na lay kar jaain may tu namaz parhta nahi agar aap parhtay hain tu mujhay bhi iss ka tareeqa Quran ya hadeeth say tafseel say samjh dain takay may bhi phir say namaz parhnay lagoon.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Namaz ka tareeqa Quran ya hadeeth say bata daay may bhi shuru kar doon ga.
Ab bhagna nahi.​
آئیں بائیں شائیں۔۔۔

ایک بار پھر آسان الفاظ میں پوچھتا ہوں۔۔
قرآن تیرے پاس کہاں سے آیا۔۔
کیا یہ رسول اللہ ﷺ کے ذریعے سے آیا ہے۔۔
اگر ہاں ۔۔تو انکی بات کا یقین تم کیوں کرتے ہو۔۔
کیا دلیل ہے تیرے پاس۔۔کہ انکی باقی باتیں کام کی نہیں مگر قرآن انہوں نے صحیح پہنچایا ؟
اور تم کیوں یقین کرتے ہو ان کی پیغمبری پر۔۔

بیٹا قرآن پڑھ لو ۔۔ اب بھی وقت ہے۔۔​
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
ایک بار پھر آسان الفاظ میں پوچھتا ہوں۔۔
قرآن تیرے پاس کہاں سے آیا۔۔
کیا یہ رسول اللہ ﷺ کے ذریعے سے آیا ہے۔۔
اگر ہاں ۔۔تو انکی بات کا یقین تم کیوں کرتے ہو۔۔
کیا دلیل ہے تیرے پاس۔۔کہ انکی باقی باتیں کام کی نہیں مگر قرآن انہوں نے صحیح پہنچایا ؟
اور تم کیوں یقین کرتے ہو ان کی پیغمبری پر۔۔

بیٹا قرآن پڑھ لو ۔۔ اب بھی وقت ہے۔۔​
O jahil jo sawal kiya hay uss ka jawab daay baqi batain baad may.
Agar jawab nahi hay tu quran parh lo warna pashtao gaay bayta.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
آئیں بائیں شائیں۔۔۔

ایک بار پھر آسان الفاظ میں پوچھتا ہوں۔۔
قرآن تیرے پاس کہاں سے آیا۔۔
کیا یہ رسول اللہ ﷺ کے ذریعے سے آیا ہے۔۔
اگر ہاں ۔۔تو انکی بات کا یقین تم کیوں کرتے ہو۔۔
کیا دلیل ہے تیرے پاس۔۔کہ انکی باقی باتیں کام کی نہیں مگر قرآن انہوں نے صحیح پہنچایا ؟
اور تم کیوں یقین کرتے ہو ان کی پیغمبری پر۔۔

بیٹا قرآن پڑھ لو ۔۔ اب بھی وقت ہے۔۔​
Namaz ka tareeqa Quran ya hadeeth say bata daay may bhi shuru kar doon ga.
Ab bhagna nahi. Lagta tayray paas jawab nahi hay khotay key tarah haank raha hay.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Baat ko idhar udhar na lay kar jaain may tu namaz parhta nahi agar aap parhtay hain tu mujhay bhi iss ka tareeqa Quran ya hadeeth say tafseel say samjh dain takay may bhi phir say namaz parhnay lagoon.
میں تو نماز پڑھتا ہوں. اس وقت سوال نماز کا نہیں دو آیات کا ہے. قرآن مجید نے اہل ایمان کو جمعہ کے روز جس ذکر کی طرف بلایا ہے اس کے بارے میں کچھ بتائیں
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
میں تو نماز پڑھتا ہوں. اس وقت سوال نماز کا نہیں دو آیات کا ہے. قرآن مجید نے اہل ایمان کو جمعہ کے روز جس ذکر کی طرف بلایا ہے اس کے بارے میں کچھ بتائیں
May namaz nahi parhta. agar aap kay nazdeek iss ayat ka matlab namaz ka hay tu chalain phir namaz ka tareeqa bata dain takay may bhi namz shuru kar doun
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Namaz ka tareeqa Quran ya hadeeth say bata daay may bhi shuru kar doon ga.
Ab bhagna nahi. Lagta tayray paas jawab nahi hay khotay key tarah haank raha hay.
اوئے خچر۔۔۔ سو بار بولا کہ تیرا کوئی لینا دینا نہی نماز سے۔۔
بقول تیرے ۔۔۔تو صرف قرآن کو مانتا ہے ۔۔
تو تجھ سے اسی بارے میں پوچھ رہا ہوں اور تو ٹٹی کرنا شروع ہوگیا۔۔

تجھے اسی وقت بول دیا تھا کہ تجھ سے کوئی ڈیبیٹ نہی ہوگی۔۔
صرف سوال پوچھا جس کا تیرے پاس جواب نہی۔۔

تیری منافقت اس پوسٹ میں اکسپوز ہوگئی تھی۔۔
تیرے یار سیٹیزن ایکسڑا کی طرح۔۔

256739538_1036048517184990_3200471778663241272_n.jpg
 
Last edited:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
کتاب اللہ کا اطلاق صرف قرآنِ مجید پر نہیں ہوتا کیونکہ لغت کی کتب میں معروف ہے کہ کتاب سے مراد فرائض اور حکم ہیں۔ (قاموس المحیط ۱۶۵/۱) یہ بات کسی پر مخفی نہیں ہے کہ قرآن مجید کی تفصیل بعین منشاء الہٰی کے مطابق صرف احادیث صحیحہ ہی ہیں، اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
﴿اِنَّ عِدَّةَ الشُّهُوْرِ عِنْدَ اللّٰهِ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا فِيْ كِتٰبِ اللّٰهِ يَوْمَ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ مِنْهَآ اَرْبَعَةٌ حُرُمٌ﴾ (التوبہ: ۳۶/۹)

ترجمہ:’’مہینوں کی گنتی اللہ کے نزدیک کتاب اللہ میں بارہ (مہینوں) کی ہے۔ اسی دن سے جب آسمان اور زمین کو پیدا کیا ان میں چار حرمت اور ادب کے ہیں۔‘‘
آیت کریمہ نے بارہ مہینوں کی گنتی کتاب اللہ میں قرار دی ہے، اور لازمی سی بات ہے کہ اگر کتاب اللہ صرف قرآن ہی کو کہا گیا ہے تو اس میں بارہ ماہ اور ساتھ ہی چار مہینوں کی تفصیل جو حرمت والے ہیں لازمی ہونی چاہیے۔ مگر برعکس ہمیں قرآن مجید سے نہ ہی بارہ مہینوں کی گنتی اور نہ ہی ان چار ماہ کی تفصیل ملتی ہے جسے حرمت والے مہینوں سے قرآن نے متعارف کروایا
۔ بعضے لوگوں کا خیال ہے کہ کتاب اللہ سے مراد لوح محفوظ ہے، مگر یہ خیال صرف خیال ہی ہے کیونکہ اگر یہاں سے مراد لوح محفوظ ہے تو ہم کس طرح سے ان مہینوں کا حساب و کتاب رکھیں گے۔ یقیناً لوح محفوظ تک کسی کی بھی پہنچ نہیں ، تو لہٰذا اگر ایمان والوں کی پہنچ لوح محفوظ تک نہیں تو یہ تقاضا کرنا کہ حرمت والے مہینوں میں لڑنا حرام ہے ، ان مہینوں کا تقدس و احترام کیا جائے، بے معنی ہو کر رہ جاتے ہیں۔ بعضے لوگوں کا خیال ہے کہ مہینوں کا تعین جس طرح سے نبی ﷺ سے قبل چلا آ رہا ہے اب اسی طریقے سے چلتا رہے گا، یہ خیال بھی باطل ہے کیونکہ کیا اللہ کا دین غیروں، یہودیوں، یا نصرانیوں کا محتاج ہے کہ جس طرح سے چلتا رہا اسی طرح سے آپ بھی شمار کریں۔ ہم جانتے ہیں کہ سورة توبہ کی آیت نمبر ۳۷ میں واضح اعلان کر دیا گیا کہ مہینوں کے آگے پیچھے کرنا کفر میں زیادتی ہے۔ لہٰذا ہم کسی قسم کا رسک نہیں اٹھا سکتے ۔ اب ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ رسول اللہ ﷺ نے ان بارہ مہینوں کی گنتی اور چار مہینوں کی تفصیل واضح کر دی جن کی تفصیل ان جگہوں پر دیکھی جا سکتی ہے۔
ö

صحیح البخاری کتاب التفسیر ج ۸ ، حدیث نمبر ۴۶۶۲۔
ö صحیح بخاری کتاب الطب ج ۱۰، حدیث نمبر ۵۷۰۷۔
ö صحیح بخاری کتاب الصوم ج ۳، حدیث نمبر ۱۸۹۸،۹۹۔
ö المنتظم لابن الجوزی ج ۳، صفحہ ۳۹۔
ö امام نسائی کی’الکبری‘ رقم الحدیث
۵۵۷۲
ان مقامات پر بارہ مہینوں کے نام درج ہیں ۔ لہٰذا معلوم ہوا کہ کتاب اللہ کا اطلاق حدیثِ رسول پر بھی ہے۔
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
May namaz nahi parhta. agar aap kay nazdeek iss ayat ka matlab namaz ka hay tu chalain phir namaz ka tareeqa bata dain takay may bhi namz shuru kar doun
میں آپ کو نماز پڑھنے کا کب کہہ رہا ہوں. آیات کے بارے میں پوچھا ہے. اس آیت میں جمعہ کے روز اہل ایمان کو کس ذکر کی طرف بلایا جا رہا ہے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
میں آپ کو نماز پڑھنے کا کب کہہ رہا ہوں. آیات کے بارے میں پوچھا ہے. اس آیت میں جمعہ کے روز اہل ایمان کو کس ذکر کی طرف بلایا جا رہا ہے
اسے یہی تو ڈر ہے۔۔ کہیں سورہ فاتحہ سنانے کو نہ بول دیں یہ لوگ۔۔۔
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
میں آپ کو نماز پڑھنے کا کب کہہ رہا ہوں. آیات کے بارے میں پوچھا ہے. اس آیت میں جمعہ کے روز اہل ایمان کو کس ذکر کی طرف بلایا جا رہا ہے
Chalo aap key tassalli kay liyay.
It is talking about salat sessions where people can get together around the Prophet Mohammad where he could recite the Quran on the day of commerce/business.
Juma does not necessarily mean the present-day Juma. Juma means congregation and it could be done on any day of the week.
If you read the whole surah you will get the meanings of it.