عوام کیلئے اچھی خبر، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول کی قیمت میں 5روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی، مٹی کے تیل کی قیمت میں 7روپے فی لیٹر کمی، پیٹرول کی نئی قیمت 140 روپے82 پیسے ہوگی۔

لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 7روپے ایک پیسے کی کمی۔

ہائی سپیڈ ڈیزل 5 روپے فی لیٹرسستا،نئی قیمت 137 روپے 62 پیسے ہوگی۔

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے آئندہ 15 روز کیلئے ہوگا۔
 
Last edited:

Terminator;

Minister (2k+ posts)
کوئی لوڑ نہیں قیمتیں کم کرنے کی ۔ ۔ ۔ ۔
کیونکہ' دنیا میں دوسرے نمبر پر حاجیوں والے ملک کے کم تولنے والے دکانداروں، اور تاجروں نے
کونسا قیمتوں کو واپس کم کرکے مہنگائی کو کم کر دینا ہے
 

1234567

Minister (2k+ posts)
کوئی لوڑ نہیں قیمتیں کم کرنے کی ۔ ۔ ۔ ۔
کیونکہ' دنیا میں دوسرے نمبر پر حاجیوں والے ملک کے کم تولنے والے دکانداروں، اور تاجروں نے
کونسا قیمتوں کو واپس کم کرکے مہنگائی کو کم کر دینا ہے
WELL SAID
 

Back
Top