عمران کالانگ مارچ کسی انقلاب کیلئے نہیں،اپنی مرضی کے آرمی چیف کیلئے ہے،نواز

5nwaazonkhanlongmarch.jpg

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے اسے اپنی مرضی کا آرمی چیف لگانے کی کوشش قرار دیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر مسلم لیگ ن کے قائد میں نواز شریف نے اپنے ویریفائیڈ اکاؤنٹ سےجاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کسی انقلاب کیلئے نہیں بلکہ اپنی مرضی کاآرمی چیف تعینات کرنےکیلئے لانگ مارچ کررہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1585230973473804288
انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کے انقلاب کی حقیقت ان کی چار سالہ دور حکمرانی میں عوام دیکھ چکی ہے، دوسروں کو چور چور کہنے والا عمران خان خود فارن فنڈنگ، توشہ خانہ اور 50 ارب روپے کی ڈکیتی کے ناقابل تردید ثبوتوں کے ساتھ تاریخ کا سب سے بڑا چور ثابت ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے 28 اکتوبر 2022 بروز جمعہ کو لاہور کے علاقے لبرٹی چوک سےلانگ مارچ کا اعلان کیا ہے، یہ لانگ مارچ اسلام آباد ڈی چوک پر جاکر اختتام پزیر ہوگا۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Deaths since Sharif Mafia came in power:

1. Gulzar Ahmed : Witness of Ramzan Sugar Mill Case. Slow poisoned till death.

2. Muzammil Raja : Witness and responsible to draw money from fake accounts of Ramzan Sugar Mill. Sudden heart attack, no history of any heart issue.

3. Ghulam Shabbir : “baynami” account holder for all laundered money. Sudden Heart attack with no history of any heart problem.

4. Maqsood Chaprasi : Main wittness and “Benamidar” account holder of Sharif Mafia. Found dead in his apartment due to unknown reasons.

5. Dr. Rizwan : Main investigator of money laundering case against Sharif Mafia, died due to a heart attack after constant pressure by beghairat Shahbaz and Hamza Sharif.

6. Imran Raza : Investigator of cases against Rana Sanaullah (Bandri) and co. Committed suicide due to constant pressure from interior ministry.

7. Arshad Sharif : Was constantly speaking against Regime Change Operation and was part of a documentary on Sharif Mafia’s money laundering. Shot down in Nairobi, Kenya.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ وہ موٹا چور کہہ رہا ہے جس کی پارٹی الیکش لڑے بغیر گھوڑے خرید کر آئ کہ وہ ایک جنرل کو آرمی چیف لگنے سے روکنا چاہتے تھے
عمران کی مرضی کا چیف عمران کی کرپشن چھپانے آتا یہ الزام نہیں تھا وہ ان کی کرپشن ٹھکانے لگاتا یہ ڈر تھا۔لانگ مارچ آرمی چیف لگانے کو نہیں چوروں کو ہٹانے کو ہے
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
کس قدر ناپاک اور شیطانی زہن ہے اس جاتی امرا کی رام گلی کے دلی نسل کی۔
اور ایسی ہی سوچ اور زہنیت اس کنجرُچور نے اپنی اولاد کو دی ہے۔ اب آپ لوگ دیکھ لیں مریم کی سوچ اور گفتگو۔ کس قدر لچی اور بدبودار گفتگو کرتی ہے۔
لعنتی بٹر۔
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
5nwaazonkhanlongmarch.jpg

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے اسے اپنی مرضی کا آرمی چیف لگانے کی کوشش قرار دیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر مسلم لیگ ن کے قائد میں نواز شریف نے اپنے ویریفائیڈ اکاؤنٹ سےجاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کسی انقلاب کیلئے نہیں بلکہ اپنی مرضی کاآرمی چیف تعینات کرنےکیلئے لانگ مارچ کررہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1585230973473804288
انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کے انقلاب کی حقیقت ان کی چار سالہ دور حکمرانی میں عوام دیکھ چکی ہے، دوسروں کو چور چور کہنے والا عمران خان خود فارن فنڈنگ، توشہ خانہ اور 50 ارب روپے کی ڈکیتی کے ناقابل تردید ثبوتوں کے ساتھ تاریخ کا سب سے بڑا چور ثابت ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے 28 اکتوبر 2022 بروز جمعہ کو لاہور کے علاقے لبرٹی چوک سےلانگ مارچ کا اعلان کیا ہے، یہ لانگ مارچ اسلام آباد ڈی چوک پر جاکر اختتام پزیر ہوگا۔
Long March tere Bundyal main Phatne ke liye hai Noore...
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
is gadhey se koi pochey keh apni marzi ka army chief lagwa kar Imran khan kia hasil kar le ga? or is khottey ne jo 5 army chief lagaey un se is ko kia faida hua, sub ne is ki gaaannnddd pe kick maari end mein
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس امرتسر رام گلی کے چکلے والے کنجر دالے ہاراں والے کی اولاد نواز شریف بٹ صحیح بھونک رہا ہے
عمران خان اپنی مرضی کاآرمی چیف انڈین آرمی کے جنرل کو لگانا چاہتا ہے اب عمران خان کا کیا سوجھی ہے کہ وہ اپنی مرضی کا انڈین آرمی کا جنرل آرمی چیف لگانا چاہتا ہے یہ تو بہت زیادتی ہے پاکستانی جرنیلوں کے ساتھ لیکن ایک اکیلا محب وطن منی لانڈر چور فراڈیا نواز بٹ انڈین جنرل کے راستے کی رکاوٹ بن گیا ہے اور وہ عمران خان کا انڈین آرمی کا جنرل نہیں لگنے دینا چاہتا کیوں ؟
شاید وہ کسی جنرل کو اسرائیل سے لانا چاہتا ہے
 
Back
Top