Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
مصیبت یہ تھی کہ میڈم کو بچپن سے ہی میراتھون کا شوق تھا، چنانچہ شوق کے چکر میں بھاگنے کی بہت پریکٹس کیا کرتیں تھیں
اس وجہ سے میاں صآب بہت پریشان تھے، انہوں نے سوچا ایک گارڈ رکھ لیتے ہیں، بار بار ان کے دوڑنے کے مصیبت سے جان چھوٹے
گارڈ جب گھر کا بھیدی ہو گیا تو پھر میاں صآب نے چالاکی سے میڈم اس کے گلے باندھ دی
سچی مجھے اس بات کا آج پتا چلا ہے
