عمران خان معافی مانگو

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

12987190_1603749596611547_272791591530415894_n.png
\

(cry):lol:​
 

A-Thinker

Minister (2k+ posts)

عمران خان کو اس بات پر بھی بہت جلد قوم سے معافی مانگ لینی چاہیے وہ ابھی تک ان شریفوں اور زرداریوں کو چوک میں الٹا کیوں نہیں لٹکا سکا ؟ عمران خآن معافی مانگ لو

 

1mr4n

Minister (2k+ posts)

نورا علاج کرنے اپنے دیس چلا گیا ہے_ اب کچھ دن تک اگر حالات ٹھیک ہوئے تو پاکستان کا دورہ کرے گا_ باقی دورے تو اس کے کامیاب نہیں ہوئے ایک دورہ ضرور کامیاب ہو جائے گا_

 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
ظاہر ہے اربوں کھربوں بغیر ڈکار لئے کھائیں گے تو معدہ بد ہضمی کا شکار تو ہو گا.....
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
حرام کا مال کھا کھا کر معدہ یا پھٹے گا یا خراب ھی ھوگا اور کیا ھونا ھے؟؟

 

chairman.nab

Citizen
پانامہ لیکس سے پاپا کا معدہلیک کرنے لگ گیا ھے مسٹر پانامہ معافی مانگیں ورنہ عمران خان تو لازمی معافی مانگیں : دختر اول​
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


Scientist bhai Imran is leeaye aisaa haspataal nahein bana saka keh "maydday" kaa elaaj tow mumkin hai laykin OJREE kaa kowee elaaj nahein!

:lol::lol::lol::banana::banana::banana::lol::lol::lol::chilli::chilli::chilli::lol::lol::lol::lol::lol::banana::banana:
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Scientist bhai Imran is leeaye aisaa haspataal nahein bana saka keh "maydday" kaa elaaj tow mumkin hai laykin OJREE kaa kowee elaaj nahein!

:lol::lol::lol::banana::banana::banana::lol::lol::lol::chilli::chilli::chilli::lol::lol::lol::lol::lol::banana::banana:

اتنے برے دن بھی آنے تھے کہ زرداری کے پاؤں پڑنے جانا پڑ گیا_ اور دوسرا یہ کہ زرداری کے بندوں نے میاں صاپ کی عزت کا ذرا بھی بھرم نہیں رکھا_ بڑی نازک صورتحال ہے_

:lol:

Cf1FINqXEAA2JCz.jpg
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


اتنے برے دن بھی آنے تھے کہ زرداری کے پاؤں پڑنے جانا پڑ گیا_ اور دوسرا یہ کہ زرداری کے بندوں نے میاں صاپ کی عزت کا ذرا بھی بھرم نہیں رکھا_ بڑی نازک صورتحال ہے_

:lol:

Cf1FINqXEAA2JCz.jpg

Iqtadaar ki khatir tow yeh aur bohout kuuch pakar bhi lay gaa aur bohout kuuch chaat bhi lay gaa!
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Iqtadaar ki khatir tow yeh aur bohout kuuch pakar bhi lay gaa aur bohout kuuch chaat bhi lay gaa!


ویسے میاں صاب اگر اتنے ہی اینٹی ایسٹیبلشمنٹ تھے تو ایک فوجی کو اپنا داماد کیوں بنایا انہوں نے؟


#Thinking_and_Talking_Like_a_Patwari

;)​
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


ویسے میاں صاب اگر اتنے ہی اینٹی ایسٹیبلشمنٹ تھے تو ایک فوجی کو اپنا داماد کیوں بنایا انہوں نے؟


#Thinking_and_Talking_Like_a_Patwari

;)​

​Is leeaye keh fauji nay waqat say pehlay hi boree kaa muunh khol diya tha.
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے میاں صاب اگر اتنے ہی اینٹی ایسٹیبلشمنٹ تھے تو ایک فوجی کو اپنا داماد کیوں بنایا انہوں نے؟
;)​

انہوں نے بدلہ لینے کے لیے سوچا چلو یہ مصیبت کسی فوجی کے گلے ڈالتے ہیں
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
انہوں نے بدلہ لینے کے لیے سوچا چلو یہ مصیبت کسی فوجی کے گلے ڈالتے ہیں

مشرف نے ان گنجوں کو پھانسی نہ دے کر قوم سے اسی مصیبت کا انتقام لیا تھا ؟

(hmm)​
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
LOL, yeh elaaj ke liyae nahin Altaf aur Zardari ke paoon pakarney jaa raha hai. PTI should start a campaign and should not wait for other chour parties.
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)


مشرف نے ان گنجوں کو پھانسی نہ دے کر قوم سے اسی مصیبت کا انتقام لیا تھا ؟
(hmm)​





مصیبت یہ تھی کہ میڈم کو بچپن سے ہی میراتھون کا شوق تھا، چنانچہ شوق کے چکر میں بھاگنے کی بہت پریکٹس کیا کرتیں تھیں
اس وجہ سے میاں صآب بہت پریشان تھے، انہوں نے سوچا ایک گارڈ رکھ لیتے ہیں، بار بار ان کے دوڑنے کے مصیبت سے جان چھوٹے
گارڈ جب گھر کا بھیدی ہو گیا تو پھر میاں صآب نے چالاکی سے میڈم اس کے گلے باندھ دی