عمران خان معافی مانگو

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)


مصیبت یہ تھی کہ میڈم کو بچپن سے ہی میراتھون کا شوق تھا، چنانچہ شوق کے چکر میں بھاگنے کی بہت پریکٹس کیا کرتیں تھیں
اس وجہ سے میاں صآب بہت پریشان تھے، انہوں نے سوچا ایک گارڈ رکھ لیتے ہیں، بار بار ان کے دوڑنے کے مصیبت سے جان چھوٹے
گارڈ جب گھر کا بھیدی ہو گیا تو پھر میاں صآب نے چالاکی سے میڈم اس کے گلے باندھ دی

سچی مجھے اس بات کا آج پتا چلا ہے

tumblr_o1z5xmkes91rz4pnxo1_400.gif
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

سچی مجھے اس بات کا آج پتا چلا ہے

tumblr_o1z5xmkes91rz4pnxo1_400.gif



ابھی کل عاطف بھائی بتا رہے تھے کہ مولویوں نے گھریلو ماحول اتنا سخت رکھا ہوتا ہے کہ ان کی لڑکیاں موقع ملتے ہیں بھاگ نکلتی ہیں
میرے ذہن میں آیا کہ میاں صآب نے سختی سے سب کو ہمیشہ سچ بولنے اور ہر وقت باوضو رہنے پر مجبور کیا ہو گا، تبھی بیچاری معصوم میڈم بھاگ گئیں
 

1mr4n

Minister (2k+ posts)
​میاں صاپ تمباکو کا کش لگانے گئے ہیں اور وہ صرف زرداری صاحب لٹکائے ہوئے پھرتے ہیں
 

30-Maar Khan

Senator (1k+ posts)


اتنے برے دن بھی آنے تھے کہ زرداری کے پاؤں پڑنے جانا پڑ گیا_ اور دوسرا یہ کہ زرداری کے بندوں نے میاں صاپ کی عزت کا ذرا بھی بھرم نہیں رکھا_ بڑی نازک صورتحال ہے_

:lol:

Cf1FINqXEAA2JCz.jpg

Kia pata Zardari kay paao pakar kay ussay London ki Sarku pay ghaseet b lay?
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)


ابھی کل عاطف بھائی بتا رہے تھے کہ مولویوں نے گھریلو ماحول اتنا سخت رکھا ہوتا ہے کہ ان کی لڑکیاں موقع ملتے ہیں بھاگ نکلتی ہیں
میرے ذہن میں آیا کہ میاں صآب نے سختی سے سب کو ہمیشہ سچ بولنے اور ہر وقت باوضو رہنے پر مجبور کیا ہو گا، تبھی بیچاری معصوم میڈم بھاگ گئیں

پہلے بھی تو رانا ثناءاللہ نے ہی لنکا ڈھائی تھی اب بھی یہی صورتحال بنی ہوئی ہے_ ویسے پٹواری لاجک کے مطابق موصوفہ بھاگی نہیں تھیں بلکہ چل کر گئی تھیں_ کافی دنوں سے کہہ رہی تھیں گھر کا ایک بندہ کم ہونے والا ہے کسی نے توجہ ہی نہ دی درویشنی کی بات پر_

(bigsmile)​
 

Back
Top