عمران خان قوم سے معافی مانگیں تو مذاکرات ہوسکتے ہیں، اسحاق ڈار

4ishaqdadadarrr.jpg

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اب مذاکرات اسی صورت میں ہوسکتے ہیں جب عمران خان قوم سے 9 مئی کے واقعات پر معافی مانگیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے گزشتہ شب جیو نیوز کے پروگرام "جرگہ" میں سینئر صحافی سلیم صافی کو انٹرویو دیتے ہوئے ملک کی مجموعی معاشی و سیاسی صورتحال پر گفتگو کی، اس دوران تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت نے پہلے خوش نیتی سے مذاکرات شروع کیے تھے، ان مذاکرات کے دوران 5 راؤنڈز بھی مکمل ہوئے ، دونوں فریقین نے 75 فیصد معاملات طے بھی کرلیے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ صرف انتخابات کی تاریخ کے معاملےپر اختلاف موجود تھا جو جلد دور ہوجانا تھا، تاہم 9 مئی کے واقعہ نے حالات کو مکمل طور پر بدل کررکھ دیا، ان حالات میں مذاکرات کیسے ممکن ہیں، اب مذاکرات اسی صورت میں ہوسکتے ہیں جب عمران خان 9 مئی کے واقعات پر قوم سے معافی مانگیں، اپنی غلطی تسلیم کریں اور آئندہ ایسے واقعات کے رونما نا ہونے کا وعدہ کریں۔

رہنما ن لیگ اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ اگر یہ لوگ ریاست کو ماں سمجھتے حساس تنصیبات اور عمارتوں پر حملہ نا کرتے، اس وقت کہیں بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہورہی آپ قانون کو اپنا راستہ لینے دیں، عمران خان نے صرف دوسروں کے ساتھ مل کر جناح ہاؤس پر حملے کی مذمت کی ہے۔
 
ranaji

President (40k+ posts)
بودی کنجر سیکلاں کی بے بے کو پنکچر لگانے پر مزاکرات کرنے ہیں اس گشتی کے بچے امرتسر میں تندور پر کلچے لگانے والے اور اپنی گھر والوں کے تندور ہر گاہک سے نان لگوانے والے کنجر کو بڑا بھونکنا آگیا ہے
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Usay kabhi mangni pari to maang bhi ley ga, aur qaum maaf bhi ke dey gi,
Tera kiya nanay ga kaliya
Na teray naseeb mein qaum sey maafi mangni na qaum ney krna maaf.
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
4ishaqdadadarrr.jpg

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اب مذاکرات اسی صورت میں ہوسکتے ہیں جب عمران خان قوم سے 9 مئی کے واقعات پر معافی مانگیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے گزشتہ شب جیو نیوز کے پروگرام "جرگہ" میں سینئر صحافی سلیم صافی کو انٹرویو دیتے ہوئے ملک کی مجموعی معاشی و سیاسی صورتحال پر گفتگو کی، اس دوران تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت نے پہلے خوش نیتی سے مذاکرات شروع کیے تھے، ان مذاکرات کے دوران 5 راؤنڈز بھی مکمل ہوئے ، دونوں فریقین نے 75 فیصد معاملات طے بھی کرلیے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ صرف انتخابات کی تاریخ کے معاملےپر اختلاف موجود تھا جو جلد دور ہوجانا تھا، تاہم 9 مئی کے واقعہ نے حالات کو مکمل طور پر بدل کررکھ دیا، ان حالات میں مذاکرات کیسے ممکن ہیں، اب مذاکرات اسی صورت میں ہوسکتے ہیں جب عمران خان 9 مئی کے واقعات پر قوم سے معافی مانگیں، اپنی غلطی تسلیم کریں اور آئندہ ایسے واقعات کے رونما نا ہونے کا وعدہ کریں۔

رہنما ن لیگ اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ اگر یہ لوگ ریاست کو ماں سمجھتے حساس تنصیبات اور عمارتوں پر حملہ نا کرتے، اس وقت کہیں بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہورہی آپ قانون کو اپنا راستہ لینے دیں، عمران خان نے صرف دوسروں کے ساتھ مل کر جناح ہاؤس پر حملے کی مذمت کی ہے۔
And he does that, will be the first one to oppose and object!