عمران خان سے ملاقات کی پہلے ہی کوشش کرلیتے، علیمہ خان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"عمران خان 6 ہفتے سے کہہ رہے ہیں کہ میرے سے ملاقات کرو، ہم یہ نہیں پوچھ رہے کہ ملاقات ہوئی ہے یا نہیں؟ کوشش تو کریں"۔ علیمہ خان ۔۔"عمران خان نے کہا تھا کہ انہیں کئی ہفتے پہلے میرے پاس آنا چاہئے تھا، سپریم کورٹ جانا چاہئے تھا"۔عظمیٰ خان

جو کوشش یہ آج کررہے ہیں عمران خان چھ ہفتے سے کہہ رہے پہلے یہ کوشش کیوں نہیں کی؟ علیمہ خان نے عظمٰی خان سے عمران خان کے بیان کی تصدیق کروا دی
https://twitter.com/x/status/1938153243332215281
جو کنفیوژن پیدا کررہے کہ ہم عمران خان کا پیغام صحیح نہیں پہنچاتے یہ ہماری ہی نہیں خان صاحب کی Credibility بھی ڈیمیج کررہے اب ہم خاموش نہیں رہیں گے۔ عظمٰی خان
https://twitter.com/x/status/1938168137608040751
 

Back
Top