یار راجے عقل کو ہاتھ مارو، ہزاروں لوگ ہر سیاسی اجتماع میں اکٹھے ہوتے ہیں، اگر ان میں سے سو پچاس کوئی جرم کریں تو کون کہتا ہے کہ ساری پارٹی کو بین کر دو اور ساری لیڈرشپ جیل میں ڈال اگر پریس کانفرنس نہ کرے؟؟؟یار تم نے یب یب کر کے صرف لسی رڑکنی ھے جو تم ھمیشہ رڑکتے ھو
جو تباہی مچ رھی تھی اس دن وہ کون سی مخلوق تھی اسے وھاں کون لایا تھا - تم بتاؤ
امریکہ میں کیا ڈونلڈ ٹرمپ یا اس کی پارٹی پر پابندی لگی یا صرف ان لوگوں کو سزا ہوئی جنکو سی سی ٹی وی سے پہچانا گیا؟؟؟