عمران اور شاہ محمود ملاقات میں تلخی، سخت جملوں کا تبادلہ، نجی چینل

smqaahsiaah.jpg

دی نیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے درمیان خوش گوار نہ رہی، دونوں کے درمیان ملاقات کے حوالے سے کہا جارہا ہے منگل کی شام انصاف کا پرچم تھام کر جیل سے رہا ہونے والے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور عمران خان کے درمیان ہونے والی ملاقات تلخی کے ساتھ ختم ہوئی،جس کے بعد شاہ محمود قریشی اپنی بیمار اہلیہ کی تیماردار ی کے لئے کراچی روانہ ہوگئے۔

دی نیوز ذرائع کے مطابق مخدوم شاہ محمود قریشی کے ملتان میں ایک انتہائی قریبی دوست کے مطابق مخدوم شاہ محمود قریشی نے پارٹی چیئر مین کو کہا آپ وقتی طور پر پیچھے ہٹ جائیں، بیرون ملک چلے جائیں یا اگر بیرون ملک نہیں جانا تو یہاں ہی رہیں مگر لب کشائی بند کردیں، ہمیں معاملات طے کر لینے دیں، معافی تلافی ہو لینے دیں، جب سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا تو آپ واپس تحریک انصاف کو سنبھال لیجئے گا مشکل وقت ہے اور جذبات کے بجائے دانشمندانہ فیصلوں کی ضرورت ہے۔

ذرائع کے مطابق اس ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں میں تلخی بھی ہوئی اورسخت جملوں کا تبادلہ بھی ہوا، شاہ محمود قریشی ملتان کے جس حلقہ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے،اس حلقہ سے تعلق رکھنے والے ان کے فنانسر اور سپورٹر ابھی تک رہا نہی ہو پائے۔

شاہ محمود قریشی نے عمران خان کو کہا جو ریٹائرڈ لوگ آپ کو گمراہ کررہے ہیں ان حالات میں وہ آپ کی کوئی مدد نہیں کرسکتے جس پر عمران خان نے شاہ محمود قریشی سے برہمی کا اظہار کیا ۔

ملاقات کے بعد شاہ محمود قریشی میڈیا سے گفتگو کئے بغیر زمان پارک سے کراچی کے لئے روانہ ہوگئے، ان تمام باتوں کی تصدیق کے لئے جب مخدوم شاہ محمود قریشی سے رابطہ کی کوشش کی گئی تو ان کے تمام نمبر بند تھے۔

دریں اثناء شاہ محمود قریشی سےملاقات میں تلخ جملوں کے تبادلے کے بعد عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا اور بیشتر پرانی باتیں دہرائیں اور کہا کہ ان ظالموں نے میرے خلاف کئی کیس کردیئے ہیں ہمارے 10ہزار لوگ اندر کردیئے ہیں ۔

انہوں نے اس بات کا بھی اعادہ کیا آخری دم تک لڑوں گا اور پیچھے نہیں ہٹوں گا، آج جمعرات کو اسلام آباد جارہا ہوں ، میں اس کیلئے تیار ہوں کہ یہ مجھے پھر سے پکڑ لیں گے۔

دوسری جانب جہانگیر ترین نے علیم خان کے گھر عشائیے پر نئی جماعت کا باضابطہ اعلان کردیا،عبدالعلیم خان نے اپنی رہائش گاہ پر جہانگیر ترین اور ان کے گروپ کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں ملک بھر سے سو کے قریب رہنماؤں نے شرکت کی۔

سندھ سے عمران اسماعیل، علی زیدی، محمود مولوی، جے پرکاش، فاٹا سے جی جی جمال، کے پی کے سے اجمل وزیر عشائیے میں شریک ہوئے،پنجاب سے مراد راس، فیاض چوہان، فردوس عاشق اعوان، نعمان لنگرٹیال اور نوریز شکور شریک ہوئے،سیاسی رہنماؤں نے جہانگیر ترین پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے علیم خان کے گھر عشائیہ میں نئی جماعت کا اعلان کیا،ترین گروپ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کل پریس کانفرنس میں اپنی پارٹی اور منشور کا اعلان کرینگے۔
 
nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
جلاؤ گھیراؤ میں چیئر میں شامل تھا

وائس چئیر مین شامل نہیں تھا

واہ بھوسڑی والوں

I think you forgot when Imran Khan was talking against Army, his PTI president Pervaiz Ilahi openly said that IK should not have said that while I was sitting with him.

so not everyone was onboard
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
کہا تھا شاہ محمود محب وطن پاکستانیوں کا کوئی پیغام لے کر ائے ہیں۔ سیاست یہ ہی کہتی ہے کے اس وقت مفاہمت سے کام لیاجائے حاموشی سے وقت گزار کر انتظار کیا جائے لیکن اگر ایسا ہی کیا گیا تو خان صرف ایک اچھا سیاست دان بن کے رہ جائے گا جس قدر عظیم لیڈر ہونے کا دعوہ کیا جاتا ہے ہم سب کی طرف سے وہ شاید دعوہ ہی رہ جائے اب دیکھنا یہ ہے خان اللّٰہ کی مدد سے ان سب سازیشوں کو شکست دے کر ان سب سے ملک کی جان چھرواتا ہے یا سیاست کے اس گھندے کھیل کی نظر ہو جاتا ہے اللّٰہ خان کی مدد فرمائے اور اسے ثابت قدم رکھے آمین
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)

I remember when one absconder was barking against Army from London.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
کہا تھا شاہ محمود محب وطن پاکستانیوں کا کوئی پیغام لے کر ائے ہیں۔ سیاست یہ ہی کہتی ہے کے اس وقت مفاہمت سے کام لیاجائے حاموشی سے وقت گزار کر انتظار کیا جائے لیکن اگر ایسا ہی کیا گیا تو خان صرف ایک اچھا سیاست دان بن کے رہ جائے گا جس قدر عظیم لیڈر ہونے کا دعوہ کیا جاتا ہے ہم سب کی طرف سے وہ شاید دعوہ ہی رہ جائے اب دیکھنا یہ ہے خان اللّٰہ کی مدد سے ان سب سازیشوں کو شکست دے کر ان سب سے ملک کی جان چھرواتا ہے یا سیاست کے اس گھندے کھیل کی نظر ہو جاتا ہے اللّٰہ خان کی مدد فرمائے اور اسے ثابت قدم رکھے آمین

استاد جی! کتھے سی؟ نظر نئیں آئے؟؟ خیری میری سی ناں؟؟؟
 
Aristo

Minister (2k+ posts)

استاد جی! کتھے سی؟ نظر نئیں آئے؟؟ خیری میری سی ناں؟؟؟
اللّٰ٘ہ دا شکر وے استاد جی تسی سناؤ ؟ استاد جی جنج دے خالات نے اینج تی حالات وچ تبصرہ کٹ تے گالاں کڈھن دے بوہتا دل کردا وے ایس لی خبر پرھ کے وی زیادہ تر حاموش ہی رہی دا وے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اللّٰ٘ہ دا شکر وے استاد جی تسی سناؤ ؟ استاد جی جنج دے خالات نے اینج تی حالات وچ تبصرہ کٹ تے گالاں کڈھن دے بوہتا دل کردا وے ایس لی خبر پرھ کے وی زیادہ تر حاموش ہی رہی دا وے

اللہ دی مہربانی استاد جی. گل تے تواڈی سولہ آنے ٹھیک وے​
 
Safdar Safi

Senator (1k+ posts)
Asim Munir murdabad
Nadeem Anjum murdabad
Faisal Naseer murdabad!
Allah in ko pagal Kutte ki mot naseeb kare.

Ameen zuma ameen!
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
media ki ami generals ke neechay

media wohi kehe ga jo generals kahain gay

we dont trust bapak army
and we dont trust theirpaid media

general asim munir di maan di...
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
smqaahsiaah.jpg

دی نیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے درمیان خوش گوار نہ رہی، دونوں کے درمیان ملاقات کے حوالے سے کہا جارہا ہے منگل کی شام انصاف کا پرچم تھام کر جیل سے رہا ہونے والے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور عمران خان کے درمیان ہونے والی ملاقات تلخی کے ساتھ ختم ہوئی،جس کے بعد شاہ محمود قریشی اپنی بیمار اہلیہ کی تیماردار ی کے لئے کراچی روانہ ہوگئے۔

دی نیوز ذرائع کے مطابق مخدوم شاہ محمود قریشی کے ملتان میں ایک انتہائی قریبی دوست کے مطابق مخدوم شاہ محمود قریشی نے پارٹی چیئر مین کو کہا آپ وقتی طور پر پیچھے ہٹ جائیں، بیرون ملک چلے جائیں یا اگر بیرون ملک نہیں جانا تو یہاں ہی رہیں مگر لب کشائی بند کردیں، ہمیں معاملات طے کر لینے دیں، معافی تلافی ہو لینے دیں، جب سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا تو آپ واپس تحریک انصاف کو سنبھال لیجئے گا مشکل وقت ہے اور جذبات کے بجائے دانشمندانہ فیصلوں کی ضرورت ہے۔

ذرائع کے مطابق اس ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں میں تلخی بھی ہوئی اورسخت جملوں کا تبادلہ بھی ہوا، شاہ محمود قریشی ملتان کے جس حلقہ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے،اس حلقہ سے تعلق رکھنے والے ان کے فنانسر اور سپورٹر ابھی تک رہا نہی ہو پائے۔

شاہ محمود قریشی نے عمران خان کو کہا جو ریٹائرڈ لوگ آپ کو گمراہ کررہے ہیں ان حالات میں وہ آپ کی کوئی مدد نہیں کرسکتے جس پر عمران خان نے شاہ محمود قریشی سے برہمی کا اظہار کیا ۔

ملاقات کے بعد شاہ محمود قریشی میڈیا سے گفتگو کئے بغیر زمان پارک سے کراچی کے لئے روانہ ہوگئے، ان تمام باتوں کی تصدیق کے لئے جب مخدوم شاہ محمود قریشی سے رابطہ کی کوشش کی گئی تو ان کے تمام نمبر بند تھے۔

دریں اثناء شاہ محمود قریشی سےملاقات میں تلخ جملوں کے تبادلے کے بعد عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا اور بیشتر پرانی باتیں دہرائیں اور کہا کہ ان ظالموں نے میرے خلاف کئی کیس کردیئے ہیں ہمارے 10ہزار لوگ اندر کردیئے ہیں ۔

انہوں نے اس بات کا بھی اعادہ کیا آخری دم تک لڑوں گا اور پیچھے نہیں ہٹوں گا، آج جمعرات کو اسلام آباد جارہا ہوں ، میں اس کیلئے تیار ہوں کہ یہ مجھے پھر سے پکڑ لیں گے۔

دوسری جانب جہانگیر ترین نے علیم خان کے گھر عشائیے پر نئی جماعت کا باضابطہ اعلان کردیا،عبدالعلیم خان نے اپنی رہائش گاہ پر جہانگیر ترین اور ان کے گروپ کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں ملک بھر سے سو کے قریب رہنماؤں نے شرکت کی۔

سندھ سے عمران اسماعیل، علی زیدی، محمود مولوی، جے پرکاش، فاٹا سے جی جی جمال، کے پی کے سے اجمل وزیر عشائیے میں شریک ہوئے،پنجاب سے مراد راس، فیاض چوہان، فردوس عاشق اعوان، نعمان لنگرٹیال اور نوریز شکور شریک ہوئے،سیاسی رہنماؤں نے جہانگیر ترین پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے علیم خان کے گھر عشائیہ میں نئی جماعت کا اعلان کیا،ترین گروپ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کل پریس کانفرنس میں اپنی پارٹی اور منشور کا اعلان کرینگے۔
Aur ye Niji Channel siwa,ay Geo k aur koi nahi ho sakta.
Lanat qubool kijiay.
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
کہا تھا شاہ محمود محب وطن پاکستانیوں کا کوئی پیغام لے کر ائے ہیں۔ سیاست یہ ہی کہتی ہے کے اس وقت مفاہمت سے کام لیاجائے حاموشی سے وقت گزار کر انتظار کیا جائے لیکن اگر ایسا ہی کیا گیا تو خان صرف ایک اچھا سیاست دان بن کے رہ جائے گا جس قدر عظیم لیڈر ہونے کا دعوہ کیا جاتا ہے ہم سب کی طرف سے وہ شاید دعوہ ہی رہ جائے اب دیکھنا یہ ہے خان اللّٰہ کی مدد سے ان سب سازیشوں کو شکست دے کر ان سب سے ملک کی جان چھرواتا ہے یا سیاست کے اس گھندے کھیل کی نظر ہو جاتا ہے اللّٰہ خان کی مدد فرمائے اور اسے ثابت قدم رکھے آمین
کیا! عمران اب تو عظیم سیاستدان بنے چلا ہے، اچھا سیاستدان ہونا اور مفاہمت کرنےکی وجہ سےتوپاکستان اس مشکل میں پڑاہے، اگر شروع سے اصول کی سیاست ہورہی ہوتی توپاکستان اس طرح ظالم فوج کے غبضےمیں نہ ہوتا۔
 
Back
Top