رات گئے سندھ پولیس کی کارروائی
اے آروائی کے چیف ایگزیکٹو سلیمان اقبال،ارشد شریف،بیورو چیف اسلام آباد خاور گھمن،ڈائریکٹر نیوز عماد یوسف، پروگرام پروڈیوسر راجہ عدیل اور شہباز گل کے خلاف تھانہ میمن گوٹھ کے ایس ایچ او کی مدعیت میں غداری کا مقدمہ درج
عماد یوسف کو گھر سے اٹھا لیا گیا