PAINDO
Siasat.pk - Blogger
محترم بھائی
میں ہرگز ذہین نہیں ہوں، مگر بے وقوف بھی نہیں ہوں کہ سامنے کی باتیں نہ دیکھ سکوں ۔
کیا آپ واقعی یہ سمجھتے ہیں کہ پی ٹی آئی کے مغلظات برگیڈ کے خلاف فقط ایک یہ پی ایم ہی "واحد" ثبوت ہے؟
اچھا آپ ذہیں نہیں ہیں تو پھر جو بھوسہ بھرا ہوا ہے وہ سب پر تھوپنے کی کوشش میں کیوں لگی رہتی ہو کیونکہ صرف ذہیں لوگ ہی معاملات کی طے میں صحیح وقت پر پہنچتے ہیں لہذا آپ سے مودبانہ گزارش ہے کہ اپنے قیمتی وقت کو ابا جبا ڈبہ کہہ کر ہی گزار لیا کرو تاکہ اس سے تمہارا دل بھی بہلا رہے اور لوگ بھی گمراہی سے بچ سکیں ۔ویسے آپ نے بہت اچھا کیا کہ اپنے بُٹ پن کا اظہار کر دیا میں آئندہ احتیاط ہی کروں گا پہلے میں آپ کی پوسٹ بڑے دہیان نے پڑہا کرتا تھا