عطاء الحق قاسمی بالکل صحیح ہے

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
ایک سو گیارہ پوسٹیں ہو گیں ہیں

ابی تک بی بی کا رنڈی رونا ختم نہی ہوا ....

بی بی ابھی مغلظات برگیڈ الیکشن میں کیا کرتا کیا ہے ، یہ دیکھنا

پی ٹی آئی کے وہ ممبران جو کہ بضد ہیں کہ وہ پی ایم کسی پی ٹی آئی والے نے نہیں بھیجا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ یہ لوگ اپنے ایمان سے بتلائیں کہ کیا ان صاحب کا یہ مراسلہ اُس پی ایم سے کسی طرح کم ہے؟

کیا اب بھی آپ کو کسی ثبوت کی ضرورت ہے؟

مگر پھر سوچتی ہوں کہ پہلے بھی تو ثبوتوں کے دفتر کے دفتر موجود تھے مگر آپ لوگوں کی کان پر جوں تک نہ رینگ سکی۔ چنانچہ ان صاحب کے اس مراسلے کو بھی آرام سے شیر مادر سمجھ کر ہضم کر گئے تو کوئی آپکا کیا بگاڑ سکتا ہے۔

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
@Aam_Admi
پہلے شکریہ کہ آپ نے تمیز اور دلیل سے بات کرنے کی کوشش کی۔

مسئلہ یہ ہے کہ آپ (پی ٹی آئی والے) اپنے اوپر ہزار خون معاف رکھتے ہیں، مگر دوسروں کی چھوٹی سی غلطی بھی ہاتھی بن جاتی ہے۔

Aam_Admi

ثانیا پی ٹی آئی کے قائدعمران خان نے کبھی فحش یا گندی زبان استعمال نہیں کی۔اس کا کردار نہ کرپشن سے آلودہ ہے اور نہ ہی اس پر بے گناہوں کے قتل کے داغ ہیں۔ اگر اس نے فضل الرحمٰن کو منافق کہا یا ایسے ہی دیگر غلیظ سیاستدانوں کے بارے میں وہ جذباتی ہو جاتا ہے تو کیا وہ غلط ہے؟ درحقیقت یہ ان لوگوں کا حقیقی چہرہ ہے جو عمران دنیا کو دکھاتا لیکن میں کہوں گا کہ انتائی جذباتیت کے باوجود وہ کبھی فحش گفتگو نہیں کرتا نہ ہی الطاف کی طرح قرآن سر پر رکھ کر ناچنا گانا کر کہ مقدس شعار کی توہین کرتا ہے۔عطا کو چاہیے کہ وہ پہلے مفتیان سے الطاف کے اس فعل کے بارے میں فتویٰ لے اور پھر عمران کی بات کرے۔

آپ نے کہا کہ عمران خان نے اگر منافق کہا ہے تو ٹھیک ہی کہا ہے۔

لیکن اوپر راز صاحب کی پوسٹ ملاحظہ فرما لیں (لنک) جہاں وہ کہہ رہے ہیں کہ میں نے عمران خان کو منافق خان کہا ہے اور انکے نزدیک یہ میرا ناقابل معافی جرم ہے۔

میں نے بھی عمران خان کے ڈبل سٹینڈرڈز پر پہلے دلائل پیش کیے تھے اور اسکے بعد اسے منافقت (دہرا رویہ) کہا تھا۔

کیا وجہ ہے کہ پی ٹی آئی والوں کو ہماری دفعہ تو شکایت ہے، مگر اپنے آپ کو ہر قانون و اصول سے بالاتر سمجھتے ہیں؟

اور یہ راز صاحب وہ ہیں جنہیں اعتراض ہے کہ میں نے ان باتوں کو عمران خان کی منافقت کیوں کہا، مگر بذات خود یہ وہ ہیں جو آئے دن اپنے ساتھیوں سمیت میرے قائد کو گندے جانور والی گالی اور پتا نہیں کون کون سے گالیاں کھلے عام دے رہے ہوتے ہیں۔ اب میں اسکو تحریک انصاف کا انصاف کہوں یا پھر منافانہ رویے۔

دوسروں کے عقیدے سے لے کر آپ سامنے والے کے ماں باپ تک پہنچ جاتی ہیں ۔ کیا یہ مناسب کام ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

افسوس کہ یہ مذہبی جنونی بذات خود جھوٹے پرپیگنڈے کے ماہر ہیں اور اس فیلڈ میں ہنود و یہود سے کے باپ ہیں

http://www.siasat.pk/forum/showthrea...=1#post1074117

میں پڑھنے والوں پر چھوڑتی ہوں کہ وہ فیصلہ کریں کہ کیا میں نے واقعی کسی کے ماں باپ کو برا بھلا کہا ہے یا کہ پھر یہ بالکل مختلف چیز ہے۔

میری رائے میں یہ ہرگز کسی کے ماں باپ کو برا بھلا کہنے کے زمرے میں نہیں آتا، بلکہ یہ اردو کا وہ محاورہ ہے جو ان معنوں میں استعمال ہوا ہے کہ ہنود و یہود ان مذہبی جنونیوں کے پروپیگنڈے کے سامنے پدی کی حیثیت رکھتے ہیں۔

آپ اپنے ابلیسی فتوے اپنے پاس رکھیں اور ہمیں معاف کریں

آپ کے ایسے ابلیسی الہامات کا کوئی جواب دینے کی ضرورت محسوس نہیں کرتی۔

کاش کہ ایک نظر پہلے آپ نے حضرات کے فتوؤں پر بھی ڈال لیتے جو کہ الطاف حسین کو مسلمان ہی نہیں مان رہے۔

کیا ایسے فتوؤں کو اب میں ابلیسی فتوؤں کی بجائے "شرعی فتوے" سمجھنا شروع کر دوں؟

تو ایسا میرے لیے ممکن نہیں کہ میں شرعی اور ابلیسی فتوؤں کو ایک ہی کہنا شروع کر دوں۔

آپ کی ساری نظر عنایت مجھ پر ہی ہے۔۔۔۔ کاش پہلے آپ ان فتوؤں کو تنقیدی نگاہ سے دیکھ لیتے۔

بہرحال شکریہ کہ آپ نے دلیل سے بات کرنے کی کوشش کی ہے۔

آخری بات پی ٹی آئی والوں کے لیے وہ ہے جو کہ حضرت موسی علیہ السلام نے یہودیوں سے کہی تھی ۔۔۔۔۔ کہ تمہیں دوسروں کی آنکھوں کا تنکا تو نظر آ جاتا ہے، مگر اپنی آنکھوں کا شہتیر نہیں۔

پی ٹی آئی کے مغلظات برگیڈ کے لیے یہ دفاع مان لیا گیا کہ وہ فرسٹیٹڈ ہیں اس لیے ایسی زبان کا استعمال کرتے ہیں۔

مگر جب یہاں ہمارے خلاف انتہا سے زیادہ نازیبا اور بیہودہ زبان استعمال کی جاتی ہے، اور جواب میں کبھی ہماری طرف سے اسکا 10 فیصد جواب بھی سخت زبان میں آجائے تو آپ کو ہماری فرسٹریشن نظر نہیں آتی۔ یہ سب اصول اور سہولتیں فقط پی ٹی آئی کو حاصل ہیں کہ وہ فرسٹریشن کے نام پر کچھ بھی کر لیں، جبکہ ہماری باری آتے ہی شکایات اور الزامات کا ایک طویل پہاڑ کھڑا ہو جاتا ہے۔

اور پھر جب انہیں اہل کراچی کی فرسٹریشن دکھائی جاتی تھی جہاں کئی دہائیوں سے سہراب گوٹھ اپنے جرائم اور فتنے کے ساتھ موجود تھا، جس کی وجہ سے قصبہ کالونی اور علیگڑھ کالونی جیسے سانحات پیش آئے، جب کراچی میں جرائم کے نام پر "یکطرفہ" آپریشن ہوا۔۔۔ پھر جناح پور کا جھوٹا الزام لگا کر ہمیں غدار کہا گیا، پھر اسی جناح پور کے جھوٹے الزام کے نام پر آپریشن کو پوری نوے کی دہائی میں پھیلا دیا گیا، پھر حقیقی کے قاتل دہشتگردوں کو ہم پر چھوڑ دیا گیا، پھر ایجنسیوں کی مدد سے حقیقی کے نو گو ایریاز کراچی میں بنائے گئے، پھر حکیم سعید کے قتل کا جھوٹا الزام ہم پر لگایا گیا، پھر میجر کلیم کیس کا جھوٹا مقدمہ بنایا گیا۔۔۔۔۔۔ اسکے بعد آپ کہتے ہیں کہ اہل کراچی فرسٹریٹڈ کیوں ہیں؟

ڈبل سٹینڈرڈز۔
 
qasi

MPA (400+ posts)
PTI ke baree me yee sub Sauch ha mee khudh iskaa gawa hoon mujey akser pti ya imran ke bare me koi post dislike kerney per bhi bohat galat baatein post kertey heen ye pti waley

meri Allah see duaa ha ke merey mulk ke sare logon me ek dosery kee liye reham dal deen

Allah pti mqm pmln or jo bhi humrarey mulk ke liyee achaa ha usey lee ayeen or jo galat ha usey hadayat deen ager uski qasmat me hadayat nahi to usey khatam ker deen
 
innocent123

MPA (400+ posts)
iss Waqt P.T.I woh 90,s waly muslim league sabit ho rahy hai jis ne propegenda ki inteha kr dy thy aur shayed kisi ko nane bakhsha tha
tab se abb tak MQM apney 15000 se zaid karkunan bhy de chuky iss mulk ko aur abhy bhy wohy terrorist declare ho gaye hai abb waqt aa gya k same condition PML k liye create ki ja rahy hai lekin PML ko itna torture naen kr sakein gey as i know . but abb inn ko kaun samjhaye k jaisa karo gey waisa bharo gey bhy 1 ip se 30 30 id,s login ho k post kr rahey hain .
 
calmtheworld

Voter (50+ posts)
Mehwish_ali, Achha; chal chhor na sari batyn, ye bata is mahinay ka kharcha pani to mill geya na, maheena chal jay ga na in pesoon say...??? Hamari kher hay.........jo bhi tum keh rahi ho........chalo tumhara Choolah to jall raha hay na..........!
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
راز نے بلکل سہی کہا ہے ، سب سے پہلے تو آپ کو شرم آنی چاہیے ایسا گھٹیا تھریڈ کھولنے پر ، آپ کو کسی نے غلط بولا تو اڈمن کو بول دیتی مگر نہیں آپ کو تو ڈھنڈورا پیٹ کر گندی باتیں سب کے سامنے رکھ کر ہی تسکین ملتی ہے ، پہلے آپ خود کو دیکھو اسکے بعد دوسروں کو ، جیسا آپ کا یہاں عمل ہے ویسا ہی لوگ کہیںگے

پی ٹی آئی کے وہ ممبران جو کہ بضد ہیں کہ وہ پی ایم کسی پی ٹی آئی والے نے نہیں بھیجا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ یہ لوگ اپنے ایمان سے بتلائیں کہ کیا ان صاحب کا یہ مراسلہ اُس پی ایم سے کسی طرح کم ہے؟

کیا اب بھی آپ کو کسی ثبوت کی ضرورت ہے؟

مگر پھر سوچتی ہوں کہ پہلے بھی تو ثبوتوں کے دفتر کے دفتر موجود تھے مگر آپ لوگوں کی کان پر جوں تک نہ رینگ سکی۔ چنانچہ ان صاحب کے اس مراسلے کو بھی آرام سے شیر مادر سمجھ کر ہضم کر گئے تو کوئی آپکا کیا بگاڑ سکتا ہے۔

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
ایڈمن کو مہوش پر ایک سال کی پابندی لگا دینی چاہیے تھی جو اس نے ایسا گندا تھریڈ کھولا ، مگر یہاں تو الٹا ہو رہا ہے ، ہماری پوسٹیں دھڑا دھڑ ڈیلیٹ ہو رہی ہیں مگر جو اس گندگی کی جڑ ہے اسکو ایڈمن ابھی تک کچھ نہیں بولا ؟؟؟؟:angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile:؟​
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
اتنے سارے ڈس لاایکس دیکھنے کے بعد بھی ایڈمن کو سمجھ نہیں آتی ؟
10-14-2012%2012-44-16%20%D9%85.jpg
 
iftikharalam

Minister (2k+ posts)
mujha tu yeh soch soch ker hansi aa rahi hai keh imran khan ki dushmani main noooorai ka sab sai favorite lifafa sahafi mqm walon ka kitna favorite ho gaya hai!!!
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

یہ لیجئے ایک اور نمونہ۔

kahin yeh qasmi ka beta to nahi hai ? ya qasmi ki beti ka yar?

یہاں دفتر کے دفتر لگے ہوئے ہیں، مگر پی ٹی آئی والے اسے شیر مادر سمجھ کر ڈکار مارے بغیر ہضم کیے جا رہے ہیں (سوائے ایک اقلیت کے جو واقعی اس بات پر غمگین ہے)۔

seekers

Minister (2k+ posts)

یہ لیجئے ایک اور نمونہ۔

یہاں دفتر کے دفتر لگے ہوئے ہیں، مگر پی ٹی آئی والے اسے شیر مادر سمجھ کر ڈکار مارے بغیر ہضم کیے جا رہے ہیں (سوائے ایک اقلیت کے جو واقعی اس بات پر غمگین ہے)۔

آج حضرت علی کرم الله وجھہ کا ایک فرمان پڑھنے کا شرف حاصل ہوا امید ہے کے آپ کے ساتھ باقی ممبر بھی غور کریں گے ، میں خود بھی اسی فکر سے گزر رہا ہوں
فرماتے ہیں : "کلام تمہارے قید و بند میں ہے جب تک نہ کہا ، جب کھ دیا تو تم اس کی قید و بند میں ہو . زبان کی حفاظت اس طرح کرو جسے اپنی سونا چاندی کی کرتے ہو ، کچھ باتیں نعمتوں کو ضائع کر دیتی ہیں اور مصیبتوں کو نازل کر دیتی ہیں" ،مجھے کل سے یہاں ہونے والی گفتگو سے دکھ اور افسوس ہے کے ہم کس طرح حدود سے تجاوز کر جاتے ہیں صرف اپنے جسے چند سیاسی لوگوں کی خاطر

NAWAZNOORA

Senator (1k+ posts)

zaberdast ... jazak allah..... mein ab is thread pe mazeed koi comment nahin don ga...
 
Aam_Admi

MPA (400+ posts)
bhai bohat khusy huye aaap ka muaqaf sunnn kr .kam az kam PTI mein koi 1 aadmy to asia hai jo kisi ki baat sunn kr uss ko ghalat keh sakta hai .such ka sath deney ka bohat bohat shukriya .abb aatey hain aap k aitraazat ki taraf bha yeh koi 1 post naen hai yahan lakhon ki tadaad mein aisy posts available hain jin ko aap baasany dhoond saktey hain .Baqi official statement to woh IMRAN bhai ka woh Qurbany wala lateefa to aap ne suna he hoga agar woh lateefa aap k mutalaaq ya Imran bhai k khilaf suna jaye to kaisa hoga?
Baqy mry guzarish hai k yahan mojood bohat se log search kr k bohat sy anokhy cheezein dhoon latey hain lekin aaj tak kisi ne koi FIR AltafHussain k mutallaq pesh naen ki mein badda manoon hun ga k agar koi bhai unn FIR ki details share kr dey mein bhy dekhun k woh konsa spiderman hain jo iss speed se murders krta hai ka 1 minute mein 50 km door tak bhy bus ko jalney ki slahiyat rakhta hai .mein Punjab mein rehta hun aur agar IMRAN bhai Gujrat mein chand names k ilawa kisi aur mukhlis shax ko ticket dein to mein zaroor PTI ko vote cost karoon ga names zail meim likh raha hun
CH MUBASHAR HUSSAIN
CH USMAN DAHDRA
SARWAR JAUDDA
IFTIKHAR SAMMA
MITHU JAUDDA
CH NADEEM AFZAL GONDAL
aur bhy kutch names hain yeh batana sirf iss liye behter samjha ta k aap bhy shaxiat parasty se bahir aa skaein .please yeh baat maan lejiye k Nawaz Zardai Altaf Aur Imran sab mein koi na koi khamy zaroor ho sakty hai apny leader ki khamy tasleem karein aur uss ko theek krney ki koshish karein please .
baqy aap ne Mehwish bibi k comments pesh kiye jo k ghalt zaroor hain lekin itney ghalt nane k jitney PTI k jiyaley post krtey hain .
aap ka baat smajhney ka bohat shukriya. umeed hai k aap mery post ko critisice zaroor karein gey lekin possitively mujh mein bhy kutch khamiyan ho sakty hian zaroor infrm kijiye ga bohat bohat shukriya .

انوسینٹ صاحب اس دنیا میں انبیا کے سوا کوئی انوسینٹ نہیں۔ ہر کسی میں کچھ نہ کچھ خامی ہے۔ لیکن عمران میرے خیال میں اس وقت کا سب سے بہترین آپشن ہے۔
پی ٹی آئی کے ممبران کے بارے میں میں اپنا موقف اوپر دے چکا ہوں اور اس کو دہرانے کی زحمت نہیں اٹھاوں گا۔ صرف ایک اضافہ کہ اگر آفیشلی طور پر ایسی حرکات کو کنڈم کرنا اور ان سے روکنا اس مسئلہ کو حال نہیں تو پھر آپ کی نگاہ میں حل کیا ہے؟ اور میرے واقف کاروں میں پی ٹی آئی کا جو بھی ممبر ہے وہ انتہائی سلجھا ہوا اور معاملات کی مکم تفہیم رکھنے والا ہے۔ اور یہی حال پی ٹی آئی کے بیشتر ممبروں کا ہے۔ لیکن سب سے زیادہ قابل مذمت وہ لوگ ہیں جو زرداری نواز اور الطاف جیسوں کے پے رول پر ہیں اور ان کے گھناونے جرائم کی پشت پناہی کرتے ہیں۔ ایک پی ٹی آئی والا اگر نازیبا زبان استعمال کرتا ہے تو اس کی مذمت کرنے سے پہلے میں اس شخص کی مذمت کروں گا جو الطاف جیسے خونی اور درندے کی حمایت کرتا ہو۔
اور میں عمران کی توہین سمجھتا ہوں کہ اس کا موازنہ نواز زرداری اور الطاف جیسے افراد سے کیا جائے۔
 
Aam_Admi

MPA (400+ posts)

آپ نے کہا کہ عمران خان نے اگر منافق کہا ہے تو ٹھیک ہی کہا ہے۔

لیکن اوپر راز صاحب کی پوسٹ ملاحظہ فرما لیں (لنک) جہاں وہ کہہ رہے ہیں کہ میں نے عمران خان کو منافق خان کہا ہے اور انکے نزدیک یہ میرا ناقابل معافی جرم ہے۔

میں نے بھی عمران خان کے ڈبل سٹینڈرڈز پر پہلے دلائل پیش کیے تھے اور اسکے بعد اسے منافقت (دہرا رویہ) کہا تھا۔

کیا وجہ ہے کہ پی ٹی آئی والوں کو ہماری دفعہ تو شکایت ہے، مگر اپنے آپ کو ہر قانون و اصول سے بالاتر سمجھتے ہیں؟

مہوش عمران کے معاملے میں مجھے آپ سے کوئی شکایت نہیں آُپ نے آج تک دنیا میں اپنے فرقے اور اپنے قائد کے سوا کسی کو بخشا ہے جو عمران کو بخشیں گی؟ تاہم عمران کی منافقت کو منافقت کہنےوالا مجھے کوئی غیر جانبدار شخص دکھا دیجئے۔ جبکہ اُپ کے قائد کی منافقتوں کے ڈنکے دور تک بج رہے ہیں۔ سب سے بین منافقت تو یہ کہ ہمیشہ غریبوں کی بات کرنے والے کبھی جاگیر داروں کی گود سے الگ نہیں ہوا، لیکن مجے معلوم ہے کہ آپ کے پاس اس امر کی بھی شاندار تاویلات موجود ہیں بقول اقبال
احکام تیرے حق ہیں مگراپنے مفسر تاویل سے کردیتے ہیں قرآن کو پاژند

اور یہ راز صاحب وہ ہیں جنہیں اعتراض ہے کہ میں نے ان باتوں کو عمران خان کی منافقت کیوں کہا، مگر بذات خود یہ وہ ہیں جو آئے دن اپنے ساتھیوں سمیت میرے قائد کو گندے جانور والی گالی اور پتا نہیں کون کون سے گالیاں کھلے عام دے رہے ہوتے ہیں۔ اب میں اسکو تحریک انصاف کا انصاف کہوں یا پھر منافانہ رویے۔

کیا خالی راز صاحب میرے خیال میں تو اس فورم کی اکثریت جو پڑھے لکھے پاکستان کی نمائندہ ہے۔ وہ آپ کے قائد کو شدید ناپسند کرتی ہے۔ ظاہر ہے جو کراچی والا متحدہ کو بھگتا ہو اس کے کچھ اعزہ متحدہ کے غنڈوں کی بھینٹ چڑھ چکے ہوں وہ آُپ کے قائدکو کسٹرڈ تو کھلانے سے رہا۔ سو شکوہ اپنے قائد کا اپنے قائد سے کیجئے اس میں راز صاحب کا کوئی قصور نہیں

میں پڑھنے والوں پر چھوڑتی ہوں کہ وہ فیصلہ کریں کہ کیا میں نے واقعی کسی کے ماں باپ کو برا بھلا کہا ہے یا کہ پھر یہ بالکل مختلف چیز ہے۔

میری رائے میں یہ ہرگز کسی کے ماں باپ کو برا بھلا کہنے کے زمرے میں نہیں آتا، بلکہ یہ اردو کا وہ محاورہ ہے جو ان معنوں میں استعمال ہوا ہے کہ ہنود و یہود ان مذہبی جنونیوں کے پروپیگنڈے کے سامنے پدی کی حیثیت رکھتے ہیں۔

خوب۔ کیا کہنے ماں باپ کا لفظ استعمال کر کہ بھی آپ اس کی تاویل پیش کر رہی ہیں۔ یہ بتائیے ہر چیز میں اگر قیاس کرنے کی صلاحیت آپ سے چھن جائے تو آپ کریں گی کیا؟

دوسری بات الفاظ کے چناو سے لے کر ذرا اپنے جارحانہ انداز گفتگو کو تو دیکھئے، کیا اس کے بعد آپ کو پھولوں کے ہار پہنائے جائیں؟ اپنی ذاتیات کی بڑی پراوہ ہے آپ کو لیکن اپنے لہجے میں اور الفاظ میں زہر آمیز کرواہٹ کبھی محسوس نہیں ہوئی آپ کو؟ پھر دوران گفتگو اگر کسی کو وہ ذومعنی جملہ کہا جائے جو اوپر بیان کیا گیا تو یہ براہراست اس کے ماں باپ پر حملہ نہیں تصور ہو گا؟ بہر کیف آپ کو آپ کی تاویلات مبارک۔

کاش کہ ایک نظر پہلے آپ نے حضرات کے فتوؤں پر بھی ڈال لیتے جو کہ الطاف حسین کو مسلمان ہی نہیں مان رہے۔

کیا ایسے فتوؤں کو اب میں ابلیسی فتوؤں کی بجائے "شرعی فتوے" سمجھنا شروع کر دوں؟

تو ایسا میرے لیے ممکن نہیں کہ میں شرعی اور ابلیسی فتوؤں کو ایک ہی کہنا شروع کر دوں۔

آپ کی ساری نظر عنایت مجھ پر ہی ہے۔۔۔۔ کاش پہلے آپ ان فتوؤں کو تنقیدی نگاہ سے دیکھ لیتے۔

بہرحال شکریہ کہ آپ نے دلیل سے بات کرنے کی کوشش کی ہے۔

الطاف کے خلاف جو بھی فتوی ہے وہ الطاف کے خلاف ہے۔ کیا کسی چیز کو کنڈم کرنے کے لیے ابلیسی کے علاوہ کوئی اور لفظ اور اصطلاح موجود نہیں؟ عمران کو جو آپ منافق کہتی ہیں، اس کے جواب میں اگر میرا کہنا یہ ہو کہ مہوش کی تمام گفتگو ابلیسی ہے اور وہ ابلیس کی پروکار۔ تو کیسا لگا گا ؟ غلط تاویل اور غلط قیاس کی بنیاد اوراس پر یہ جارحانہ انداز اور اطوار، گویا کریلا اور نیم چڑھا۔ سو اس طرح تو بہت کچھ سہنا پڑے گا آپ کو۔ جو شخص اپنے منہ میں آتشیں زبان رکھتا ہے اس کو جوابا پھولوں کی بارش کی توقع نہیں رکھنی چاہیے۔

آخری بات پی ٹی آئی والوں کے لیے وہ ہے جو کہ حضرت موسی علیہ السلام نے یہودیوں سے کہی تھی ۔۔۔۔۔ کہ تمہیں دوسروں کی آنکھوں کا تنکا تو نظر آ جاتا ہے، مگر اپنی آنکھوں کا شہتیر نہیں۔

پی ٹی آئی کے مغلظات برگیڈ کے لیے یہ دفاع مان لیا گیا کہ وہ فرسٹیٹڈ ہیں اس لیے ایسی زبان کا استعمال کرتے ہیں۔

مگر جب یہاں ہمارے خلاف انتہا سے زیادہ نازیبا اور بیہودہ زبان استعمال کی جاتی ہے، اور جواب میں کبھی ہماری طرف سے اسکا 10 فیصد جواب بھی سخت زبان میں آجائے تو آپ کو ہماری فرسٹریشن نظر نہیں آتی۔ یہ سب اصول اور سہولتیں فقط پی ٹی آئی کو حاصل ہیں کہ وہ فرسٹریشن کے نام پر کچھ بھی کر لیں، جبکہ ہماری باری آتے ہی شکایات اور الزامات کا ایک طویل پہاڑ کھڑا ہو جاتا ہے۔

اور پھر جب انہیں اہل کراچی کی فرسٹریشن دکھائی جاتی تھی جہاں کئی دہائیوں سے سہراب گوٹھ اپنے جرائم اور فتنے کے ساتھ موجود تھا، جس کی وجہ سے قصبہ کالونی اور علیگڑھ کالونی جیسے سانحات پیش آئے، جب کراچی میں جرائم کے نام پر "یکطرفہ" آپریشن ہوا۔۔۔ پھر جناح پور کا جھوٹا الزام لگا کر ہمیں غدار کہا گیا، پھر اسی جناح پور کے جھوٹے الزام کے نام پر آپریشن کو پوری نوے کی دہائی میں پھیلا دیا گیا، پھر حقیقی کے قاتل دہشتگردوں کو ہم پر چھوڑ دیا گیا، پھر ایجنسیوں کی مدد سے حقیقی کے نو گو ایریاز کراچی میں بنائے گئے، پھر حکیم سعید کے قتل کا جھوٹا الزام ہم پر لگایا گیا، پھر میجر کلیم کیس کا جھوٹا مقدمہ بنایا گیا۔۔۔۔۔۔ اسکے بعد آپ کہتے ہیں کہ اہل کراچی فرسٹریٹڈ کیوں ہیں؟

ڈبل سٹینڈرڈز۔
[/quote]

اس سلسلے میں سب سے بنیادی نکتہ آپ نے نظر انداز کر دیا، اور وہ یہ کہ پی ٹی آئی کا رویہ جو جارحانہ ہے وہ حکومت کے خلاف ہے۔ حکومت جس کے پاس پاور ہے جو نظام چلانے کی ذمہ دار ہے۔ عوام کو بنیادی سہولیات بشمول امن و امان اور جان و مال کا تحفظ دینا اس کی ذمہ داری ہے۔ اس میں الطاف زرداری نواز اور شاہی سید شریک ہیں۔ عمران نہیں۔
عوام کی فرسٹریشن حکمرانوں کے خلاف نہیں نکلے گی تو کس کے خلاف نکلی گی؟؟؟
یہ الطاف حکومت میں نہیں کیا پی پی کا حصۃ نہیں۔ کیا سانحہ علیگڑھ اور جناح پور کے بعد الطاف و متحدہ برسراقتدار نہیں آئے؟ کیا منافقت ہے خدا کی قسم کیا منافقت ہے۔ ان ہی لوگوں کے ساتھ ان کی ہی گود میں بیٹھے ہو جو تمہارے کارکنوں کے قاتل ہیں اور پھر مظلوم ہونے کا رونا روتے ہو۔ غریبوں کی حق کی بات اور مکمل جاگیروداروں کا ساتھ؟ یہ چیز تو لاکھ آپ تاویلات پیش کر لیں نہیں نبھ سکتی محترمہ نہیں نبھ سکتی۔ چاہے الطاف عام ناچ کی جگہ سڑپ ناچ لے۔
سو پی ٹی آئی کا غصہ بجا ہے وہ حکمرانوں اور ان کے جاہل سپورٹر کے خلاف ہے۔ اور عمران اس وقت تبدیلی کی سب سے بڑی امید ہے۔ اہل کراچی بھی ان شاءاللہ عنقریب پی ٹی آئی کا حصہ بنیں گئے اور مجھے امید ہے کہ آنے والا وقت کراچی میں متحدہ کی موت ہو گا۔ اور کراچی و حیدرآباد متحدہ، اے این پی اور لیاری گینگ وار کی گرفت سے آزاد ہو گا۔
 
Aam_Admi

MPA (400+ posts)

یہ لیجئے ایک اور نمونہ۔

یہاں دفتر کے دفتر لگے ہوئے ہیں، مگر پی ٹی آئی والے اسے شیر مادر سمجھ کر ڈکار مارے بغیر ہضم کیے جا رہے ہیں (سوائے ایک اقلیت کے جو واقعی اس بات پر غمگین ہے)۔

پی ٹی آئی والے شیر مادر اور تھوہر کے زہر میں بخوبی فرق کر سکتے ہیں۔ وہ الحمد للہ متحدہ کے کارکنوں کی طرح مادرزاد نابینا نہیں جو ہر قسم کی تمیز سے نا آشنا ہیں۔
عطا الحق قاسمی کے خلاف جو بھی سو پچاس کمنٹس آپ کو ملتے ہیں ایک ساتھ ہی یہیں پیش کر دیجئے کہ بار بار کہ غم سے آپ کو نجات مل جائے۔ اور اس کام سے فارغ ہو کر اپنے ان پندرہ ہزار کارکنوں کا بھی کوئی نوحہ پیش کر دیجئے گا جن کے قاتلوں کے ساتھ آپ کے قائد کا ہنی مون ختم ہونے میں نہیں آ رہا۔
گفتار کی پکٹراور اس پر نظر ضروری سہی لیکن جو گروہ عوام میں موت تقسیم کر رہا ہے یعنی زرداری کی پی پی جو لیاری گینگ وار کی سربراہ ہے، اور متحدہ جو ہے ہی قاتلوں کا گروپ۔ ان کے سپورٹرز کے منہ سے گالی کی بدبو نہیں خون کی بدبو آتی ہے، فتنے کی بدبو آتی ہے۔ عجیب لگتا ہے جب وہ اس بات کا گلہ کرتے ہیں کہ فلاں نے یہ بازاری بات کی۔
ذرا بتائیے کہ بازاری بات کرنے والا تو قابل گرفت لیکن جو بازار ہی کو مع اہل بازار کے ختم کر دے اس کی واہ واہ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈبل اسٹینڈرڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی والے شیر مادر اور تھوہر کے زہر میں بخوبی فرق کر سکتے ہیں۔

عام آدمی صاحب نے یہ تاریخی کمینٹس پی ٹی آئی ممبر کے اس غلیظ عبارت پر پیش کیے ہیں۔

kahin yeh qasmi ka beta to nahi hai ? ya qasmi ki beti ka yar?

ایک پی ٹی آئی والا آ کر ایسے مادر پدر آزاد گالیاں دیتا ہے، تو دوسرا نمونہ آ کر اس کا دفاع کرنے لگتا ہے۔

کیا مجھے اس غلیظ ذہنیت پر کچھ اور کہنے کی ضرورت ہے؟

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

عام آدمی:۔

مہوش عمران کے معاملے میں مجھے آپ سے کوئی شکایت نہیں آُپ نے آج تک دنیا میں اپنے فرقے اور اپنے قائد کے سوا کسی کو بخشا ہے جو عمران کو بخشیں گی؟ تاہم عمران کی منافقت کو منافقت کہنےوالا مجھے کوئی غیر جانبدار شخص دکھا دیجئے۔

آپ لوگوں کی یہ روش کتے کی دم سے زیادہ ٹیڑھی ہے۔

حق اور سچائی کا معیار یہ نہیں ہوتا کہ کسی شخص کے خلاف آپ نے جناح پور جیسے جھوٹے الزامات اور دیگر زہریلا جھوٹا پروپیگنڈہ کر کے لوگوں کی رگوں میں کتنا زہر بھرا ہے۔

بلکہ قران کہتا ہے کہ "دلیل لاؤ اگر تم سچے ہو"۔

اور میں ہزار بار عمران خان کی منافقت پر دلیل دے چکی ہوں، اور جواب میں پی ٹی آئی والے دلیل سے جواب دینے کی بجائے اپنی مغلظات برگیڈ کا سہارا لے رہے ہوتے ہیں۔

کیا آپ چاہتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ پھر عمران خان کا منافقت نامہ پیش کروں؟

سب سے بین منافقت تو یہ کہ ہمیشہ غریبوں کی بات کرنے والے کبھی جاگیر داروں کی گود سے الگ نہیں ہوا، لیکن مجے معلوم ہے کہ آپ کے پاس اس امر کی بھی شاندار تاویلات موجود ہیں

یہ آپ کی دماغی بیماری ہے کہ آپ "حقیقت" کو "تاویل" کا نام دے کر ہمیں الزام دے رہے ہیں۔

آپ کو چیلنج ہے کہ دکھائیے کہ کب الطاف حسین نے کسی ایسے شخص کو پارٹی کا ٹکٹ دیا ہے کیونکہ وہ اپنے علاقے کا وڈیرہ ہے، اُس کی بہت بڑی برادری ہے یا اپنے علاقے میں زور و اثر ہے؟

اسکے مقابلے میں دوسری حقیقت وہ ہے جب "انصاف" اور "پڑھی لکھی جماعت" کا دعویدار عمران خان روالپنڈی اور دیگر ضمنی انتخابات میں کئی کئی دفعہ کے لوٹوں اور جازی جیسے لوگوں کو ٹکٹ دے رہا تھا جبکہ اس جازی میں برائیاں تو بہت تھیں، مگر خوبی ایک ہی تھی اور وہ تھی اسکی "برادری"۔ ایسی کالک چہرے پر ملنے کے باوجود آپ عمران خان کے ڈونگرے بجائیں اور ہم پر اعتراض؟؟؟؟؟؟

اسی لیے مشورہ دیتی ہوں کہ اپنا دماغی علاج کروائیے۔

observer109

Politcal Worker (100+ posts)

میرے خیال میں تین باتیں ہوئی ہیں۔

پہلی یہ کہ پاکستان کی نئی نسل میں میں نے بہت سے لوگوں کو سوشل میڈیا پر دیکھا ہے کہ وہ رومن اردو ایسے ہی لکھ رہے ہوتے ہیں جیسا کہ انڈین لکھتے اور بولتے ہیں۔

دوسری بات یہ ہے کہ میں نے واقعی آخری لائن تک یہ پیغام ہی نہیں پڑھا تھا، بلکہ پہلی ڈیڑھ ایک لائن ہی پڑھی ہے۔

تیسری بات یہ ہے کہ پہلی لائن میں یہی لفظ استعمال ہوا ہے، اور بالکل صحیح تلفظ اور اردو رومن طریقے سے لکھا گیا ہے۔ یہ ایک گھناؤنی تحریر ہے جس پر آپ ریسرچ کر رہے ہیں تو پھر پوری تحریر کو ہی مدنظر رکھیں نہ کہ اپنے مطلب کی بات نکالنے کی زبردستی کوشش کریں۔

اور یہ بھی یاد رکھئیے کہ یہ تو فقط ایک تحریر ہے، مگر پی ٹی آئی والوں کے یہی رویے بہت سے جگہ ٹپک رہے ہیں اور بہت سے لوگ اس مغلظات برگیڈ کے متعلق گواہیاں دے رہے ہیں۔

Mehwish ji PTI koi production company to ha nahi jahaan supporters manufacture kiye jaatey hon aur agar product kharaab ho to company ko blame kiya ja sakay. Ye sab naujawaan log han jo aapki aur meri tarah issi muaashrey ki paidawaar han. Agar facebook ya kisi aur social media pe kisi ko control karney ka koi tareeqa aap ke pas ha to wo bhi bata dein. Koi facebook pe kiya likhta ha usko to google bhi nahi rok sakta PTI to doore ki baat ha. Zara aqal se kaam lein aur tanqeed baraye tanqeed se gurez karein nahi to galiyaan hi aapka muqaddar han Qasmi sahb ki tarah ;)
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
اور جو پی ٹی آئی والے کھلے عام بیہودہ ترین واہیات گالیاں دے رہے ہوتے ہیں (مثلا راز صاحب جو میرے قائد کو کھلے عام پبلک میں گندے جانور کی گالی دیتے ہیں اور پتا نہیں کیا کچھ برا بھلا کہتے ہیں)، اسکا بے شرموں کی طرح دفاع کرتے ہوئے عام آدمی صاحب فرماتے ہیں:۔

کیا خالی راز صاحب میرے خیال میں تو اس فورم کی اکثریت جو پڑھے لکھے پاکستان کی نمائندہ ہے۔ وہ آپ کے قائد کو شدید ناپسند کرتی ہے۔۔۔ سو شکوہ اپنے قائد کا اپنے قائد سے کیجئے اس میں راز صاحب کا کوئی قصور نہیں۔

ناپسندیدگی کا تو حق ہر کسی کو حاصل ہے، مگر کیا یہ کافی ہے کہ جو آپ اس بہانے کو بنیاد بنا کر اپنی صفوں میں موجود پی ٹی آئی والوں کی اس کھلم کھلا گالم گلوچ کو مستحسن فعل قرار دیتے ہوئے حلال کر دیں؟

اس غلیظ کردار کو بچانے کے لیے جس طرح آپ بہانے پیش کر رہے ہیں اسکے بعد شیطان یاد آ گیا جب وہ بھی اللہ کے مقابلے میں ایسا ہی ایک لولا لنگڑا بہانہ بنا کر آ گیا تھا کہ وہ سجدہ کیوں کرے کہ وہ آگ سے بنا ہے۔ شیطان کی طرح آپ نے بھی اپنی غلاظت کو حلال ثابت کرنے کے لیے ہر لولے لنگڑے بہانے کو اپنے اوپر حلال کر رکھا ہے۔

کیا قرآن میں اللہ کھل کر حکم نہیں دیتا کہ کفار کے بتوں کو بھی برا بھلا نہ کہو کہ کہیں وہ پلٹ کر تمہارے سچے خدا کو برا نہ کہیں۔۔۔۔۔ اس قرآنی حکم کے بعد ہمت ہے تو پھر ایک بار کہیں کہ پی ٹی آئی والے جو لاکھوں اہلیان کراچی کے قائد کو گندے جانور والی گالی کھل کر پبلک میں دیتے ہیں، وہ بالکل حلال فعل ہے۔
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
:عام آدمی

خوب۔ کیا کہنے ماں باپ کا لفظ استعمال کر کہ بھی آپ اس کی تاویل پیش کر رہی ہیں۔ یہ بتائیے ہر چیز میں اگر قیاس کرنے کی صلاحیت آپ سے چھن جائے تو آپ کریں گی کیا؟

آپ انتہا کے بہتان تراش ہیں۔

میں آپ کے بہتان کا انکار کرتی ہوں۔

ذیل کی بات میں (جو آپ اپنے الزام کے ثبوت کے طور پر پیش کر رہے ہیں، اس میں) ہرگز کسی کے ماں باپ کو گالی نہیں دی گئی ہے۔

دوسروں کے عقیدے سے لے کر آپ سامنے والے کے ماں باپ تک پہنچ جاتی ہیں ۔ کیا یہ مناسب کام ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

افسوس کہ یہ مذہبی جنونی بذات خود جھوٹے پرپیگنڈے کے ماہر ہیں اور اس فیلڈ میں ہنود و یہود سے کے باپ ہیں

http://www.siasat.pk/forum/showthrea...=1#post1074117

اس فقرے کا واحد ملطب اردو محاورے کی زبان میں یہ ہے کہ مذہبی جنونی جھوٹے پروپیگنڈے کے میدان میں ہنود و یہود سے بھی دو ہاتھ آگے ہیں۔

اگر آپ اب بھی اپنی بہتان تراشی سے باز نہیں آتے، تو میرے پاس کوئی اور چارہ نہیں کہ میں آپ کے اس بہتان کو آپ کا بغض سمجھوں، اور اس پر لاحول پڑھتی ہوئے آگے بڑھ جاؤں۔

اور مجھے پتا ہے کہ آپ اپنی پچھلی پوسٹوں میں تین چار بار مجھ پر فرقہ وارانہ زاویے سے حملہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جبکہ میں چپ ہوں۔

اس گھٹیا حرکت میں آپ اکیلے نہیں ہیں، بلکہ آپ کے بھائی بند بھی آپ کے ساتھ شامل ہیں اور جب وہ دلائل کا جواب دلائل سے نہیں دے پاتے، تو انہوں نے ایک ڈھنگ سیکھ لیا ہے کہ فرقہ وارانہ پہلو سے مجھ پر حملے شروع کر دیتے ہیں ۔ شروع میں میں چپ رہتی ہوں، پھر انہیں وارننگ دیتی ہوں، مگر جب وہ باز نہ آئیں تو پھر مجھے پورا حق حاصل ہے کہ انکو انہیں کے انداز میں جواب دوں۔۔ ۔۔۔۔ اور جب میں جواب دیتی ہوں تو پھر اپنی دفعہ انکی چیاؤں پیاؤں شروع ہو جاتی ہے کہ میں فرقہ وارانہ گفتگو کر رہی ہوں۔
چنانچہ مجھ سے گلہ کرنے کی بجائے بہتر ہے کہ وہ پہلے اپنا گریبان جھانکیں اور دیکھیں کہ پہل کون کر رہا ہے۔
اور یقینی طور پر آپ بھی اپنے ان بھائی بندوں کی فرقہ وارانہ گفتگو کے وقت تو مکمل اندھے اور بہرے بنے بیٹھے رہتے ہیں، مگر آپ کے پیٹ میں بھی درد فقط اُس وقت اٹھتا ہے جب مجبور ہو کر مجھے جواب دینا پڑ رہا ہوتا ہے۔

Last edited:

Back
Top