عطاء الحق قاسمی بالکل صحیح ہے

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
ptiabusiveface.jpg

مہوش اس میل میں
بھیجنے والے نے کہاں "مینشن"کیا ہے کے وہ پی ٹی آئ کے خلاف لکھنے پر
حرام جادی کے لقب سے تمہیں سرفراز کر رہا ہے؟؟؟

جھوٹ بولنا آسان ہے اس کو سچ ثابت کرنا ناممکن

اب میں تمھارے جھوٹ کے کفن میں آخری کیل ٹھونکتا ہوں

انڈین یا مہوش نے اس میل میں ایک سے زائد فاش غلطیاں کی ہیں

١- پہلے دو لفظ ہیں "حرام زادی" جب کے آخری لائن میں لفظ ہے "حرام جادی " یعنی لکھنے والے کو "زادی اور
جادی" کا تلفظ بخوبی پتا ہے اور یہ غلطی روانی میں ہوئی ہے نہ کے

یہ اس کا روز مرہ کا تلفظ ہے- یہ انڈین پی تی آئ سپپورٹر ہے

٢- دوسری لائن کے آخر کا جملہ ہے "کیا مار پڑی ہو گی چھوروں کو بھی" یعنی وہ انڈین لکنا چاہتا تھا "لڑکوں کو

بھی"
لیکن اصلیت چھپا نہ پایا

٣- اسی جملے کی آگے لفظ لکھا ہے "تجھے ای پتا ہے نہ" لکھنا چاہے تھا "تجھے یہ پتا ہے نہ"

امید ہے کے اب آپ کے پاس

تین سی زائد دلیلیں آ جانے کے بعد آپ لکھنے والے کے پاکستانی ہونے پر اسرار نہیں کریں گی

اور پی ٹی آئ پر اس میل کی جھوٹی تہمت لگانے سے پرہیز کریں گی

@crankthskunk , [MENTION=23843]alimohsan52[/MENTION] , @k.a.kiani , @Raaz , @Rao Athar , @Altaf Lutfi ,
 
Last edited:

loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)
lugta hai "sadu madu" mahwish ke batan-e-takhayyul se nikla hua aik mafqood-ul-khabar bacha hai jiska maqsad-e-takhleeq Qasmi khotay ki tash-heer aur PTI ki tanqees hai..May Allah guide these detractors of IK and PTI, Ameen!
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
ptiabusiveface.jpg

مہوش اس میل میں
بھیجنے والے نے کہاں "مینشن"کیا ہے کے وہ پی ٹی آئ کے خلاف لکھنے پر
حرام جادی کے لقب سے تمہیں سرفراز کر رہا ہے؟؟؟

جھوٹ بولنا آسان ہے اس کو سچ ثابت کرنا ناممکن

اب میں تمھارے جھوٹ کے کفن میں آخری کیل ٹھونکتا ہوں

انڈین یا مہوش نے اس میل میں ایک سے زائد فاش غلطیاں کی ہیں

١- پہلے دو لفظ ہیں "حرام زادی" جب کے آخری لائن میں لفظ ہے "حرام جادی " یعنی لکھنے والے کو "زادی اور
جادی" کا تلفظ بخوبی پتا ہے اور یہ غلطی روانی میں ہوئی ہے نہ کے

یہ اس کا روز مرہ کا تلفظ ہے- یہ انڈین پی تی آئ سپپورٹر ہے

٢- دوسری لائن کے آخر کا جملہ ہے "کیا مار پڑی ہو گی چھوروں کو بھی" یعنی وہ انڈین لکنا چاہتا تھا "لڑکوں کو

بھی"
لیکن اصلیت چھپا نہ پایا

٣- اسی جملے کی آگے لفظ لکھا ہے "تجھے ای پتا ہے نہ" لکھنا چاہے تھا "تجھے یہ پتا ہے نہ"

امید ہے کے اب آپ کے پاس

تین سی زائد دلیلیں آ جانے کے بعد آپ لکھنے والے کے پاکستانی ہونے پر اسرار نہیں کریں گی

اور پی ٹی آئ پر اس میل کی جھوٹی تہمت لگانے سے پرہیز کریں گی

اندھا بن جانا آسان ہے، مگر حقائق کا سامنا کرنا مشکل ہے۔

آپ کا اندھا پن یہ ہے کہ میرے مراسلے میں یہ پی آیم واحد ثبوت نہیں تھا پی ٹی آئی کی "مغلظات برگیڈ" کا، بلکہ پورا دفتر کا دفتر موجود ہے اس مغلظات برگیڈ کے متعلق اور آپ اپنے اس مغلظات برگیڈ کو ابھی تک جھٹلاتے ہیں تو یہ وہی بات ہے کہ حقائق کا سامنا کرنا مشکل ہے۔

اور آپ نے جو پوسٹ مارٹم کرنے کی کوشش کی ہے، وہ فقط قیاس پر مبنی ہے۔ اگر کسی نے پہلی جگہ صحیح لکھا تو دوسری جگہ ٹائپو ہو سکتی ہے۔ بقیہ باتیں جو لکھی ہیں وہ خود آپ ہی سمجھیے کہ مجھے انکا سر اور پاؤں ہی سمجھ نہیں آ رہا۔

اور اس پر طرم خانی یہ کہ آپ کے بھائی بند الزام لگا رہے ہیں کہ میں نے یہ پوسٹ خود لکھی ہے۔ لیکن کیا اُس تھریڈ میں اُس واہیات زبان کا استعمال بھی میں نے کیا ہے جس پر ایڈمن حضرات کو کئی مراسلے ایڈٹ کرنے پڑے اور چند ایک سرے سے حذف کرنے پڑے۔۔۔۔ اور بقیہ جو اینکرز وغیرہ بے اس پی ٹی آئی کے مغلظات برگیڈ کی گالیوں پر احتجاج کرتے نظر آتے ہیں، ۔۔۔ تو انکو بھی اس پی ٹی آئی کے مغلظات برگیڈ نے نہیں، بلکہ آپ لوگوں کے مطابق شاید میں نے ہی جا کر برا بھلا کہہ دیا ہے۔

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
@mehwish_ali

Aap ne jo atta ul haq Qasmi ke bare main baat ki , main us se ittefaq karta hoon

Dosri baat jo post aap ne show ki Woh kisi PTI ke member ki nahi lagti woh kisi Indian ki lagti hai
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

اندھا بن جانا آسان ہے، مگر حقائق کا سامنا کرنا مشکل ہے۔

آپ کا اندھا پن یہ ہے کہ میرے مراسلے میں یہ پی آیم واحد ثبوت نہیں تھا پی ٹی آئی کی "مغلظات برگیڈ" کا، بلکہ پورا دفتر کا دفتر موجود ہے اس مغلظات برگیڈ کے متعلق اور آپ اپنے اس مغلظات برگیڈ کو ابھی تک جھٹلاتے ہیں تو یہ وہی بات ہے کہ حقائق کا سامنا کرنا مشکل ہے۔

[HI]اور آپ نے جو پوسٹ مارٹم کرنے کی کوشش کی ہے، وہ فقط قیاس پر مبنی ہے۔ اگر کسی نے پہلی جگہ صحیح لکھا تو دوسری جگہ ٹائپو ہو سکتی ہے۔ بقیہ باتیں جو لکھی ہیں وہ خود آپ ہی سمجھیے کہ مجھے انکا سر اور پاؤں ہی سمجھ نہیں آ رہا۔ [/HI]

اور اس پر طرم خانی یہ کہ آپ کے بھائی بند الزام لگا رہے ہیں کہ میں نے یہ پوسٹ خود لکھی ہے۔ لیکن کیا اُس تھریڈ میں اُس واہیات زبان کا استعمال بھی میں نے کیا ہے جس پر ایڈمن حضرات کو کئی مراسلے ایڈٹ کرنے پڑے اور چند ایک سرے سے حذف کرنے پڑے۔۔۔۔ اور بقیہ جو اینکرز وغیرہ بے اس پی ٹی آئی کے مغلظات برگیڈ کی گالیوں پر احتجاج کرتے نظر آتے ہیں، ۔۔۔ تو انکو بھی اس پی ٹی آئی کے مغلظات برگیڈ نے نہیں، بلکہ آپ لوگوں کے مطابق شاید میں نے ہی جا کر برا بھلا کہہ دیا ہے۔

Woh Jo Kehtay hain na "CHUTTAY howey" Baigrt

Ab mujhay Koi shak nahi raha.

Apnay MATLAB ki Mail BHI samajh AA jati hai

Aur

Jo SAMAJH nahi AATA woh hai Sirif "SACH"

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)

میرے خیال میں تین باتیں ہوئی ہیں۔

پہلی یہ کہ پاکستان کی نئی نسل میں میں نے بہت سے لوگوں کو سوشل میڈیا پر دیکھا ہے کہ وہ رومن اردو ایسے ہی لکھ رہے ہوتے ہیں جیسا کہ انڈین لکھتے اور بولتے ہیں۔

دوسری بات یہ ہے کہ میں نے واقعی آخری لائن تک یہ پیغام ہی نہیں پڑھا تھا، بلکہ پہلی ڈیڑھ ایک لائن ہی پڑھی ہے۔

تیسری بات یہ ہے کہ پہلی لائن میں یہی لفظ استعمال ہوا ہے، اور بالکل صحیح تلفظ اور اردو رومن طریقے سے لکھا گیا ہے۔ یہ ایک گھناؤنی تحریر ہے جس پر آپ ریسرچ کر رہے ہیں تو پھر پوری تحریر کو ہی مدنظر رکھیں نہ کہ اپنے مطلب کی بات نکالنے کی زبردستی کوشش کریں۔

اور یہ بھی یاد رکھئیے کہ یہ تو فقط ایک تحریر ہے، مگر پی ٹی آئی والوں کے یہی رویے بہت سے جگہ ٹپک رہے ہیں اور بہت سے لوگ اس مغلظات برگیڈ کے متعلق گواہیاں دے رہے ہیں۔

Baja farmaya... Gaali dayna kisi bhi soorat me zaib nahi dyta, lakin new generation fustrated hy aur ye en ki frustration ki akaasi kerta hy esa behaviour.... me is behaviour ko justified nhi ker raha ye bilkul ghalat hy lakin ab ek ye hi rasta nazar aa raha hy un ko is frustration ka behatar hul ye hay k thora subar sy kam leya jaye aur elections me system ko badul dain lakin bus ghalat rasta chun leye hay new generation ny... en sub kharafat me ye bhi ain mumkin hy bohat sy log fake ids bana k PTI ko budnam ker rahay hon lakin ye bhi such hy sub hi fake nhi.... me imran khan ko support kerta hon lakin gaali aur ghatya baat kerny ko condemn kerta hon........... request to all please be civilized and behave as civilzed person....
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

اندھا بن جانا آسان ہے، مگر حقائق کا سامنا کرنا مشکل ہے۔

آپ کا اندھا پن یہ ہے کہ میرے مراسلے میں یہ پی آیم واحد ثبوت نہیں تھا پی ٹی آئی کی [HI]"مغلظات برگیڈ"[/HI] کا، بلکہ پورا دفتر کا دفتر موجود ہے اس مغلظات [HI]برگیڈ[/HI] کے متعلق اور آپ اپنے اس [HI]مغلظات برگیڈ[/HI] کو ابھی تک جھٹلاتے ہیں تو یہ وہی بات ہے کہ حقائق کا سامنا کرنا مشکل ہے۔

اور آپ نے جو پوسٹ مارٹم کرنے کی کوشش کی ہے، وہ فقط قیاس پر مبنی ہے۔ اگر کسی نے پہلی جگہ صحیح لکھا تو دوسری جگہ ٹائپو ہو سکتی ہے۔ بقیہ باتیں جو لکھی ہیں وہ خود آپ ہی سمجھیے کہ مجھے انکا سر اور پاؤں ہی سمجھ نہیں آ رہا۔

اور اس پر طرم خانی یہ کہ آپ کے بھائی بند الزام لگا رہے ہیں کہ میں نے یہ پوسٹ خود لکھی ہے۔ لیکن کیا اُس تھریڈ میں اُس واہیات زبان کا استعمال بھی میں نے کیا ہے جس پر ایڈمن حضرات کو کئی مراسلے ایڈٹ کرنے پڑے اور چند ایک سرے سے حذف کرنے پڑے۔۔۔۔ اور بقیہ جو اینکرز وغیرہ بے اس پی ٹی آئی کے [HI]مغلظات برگیڈ [/HI]کی گالیوں پر احتجاج کرتے نظر آتے ہیں، ۔۔۔ تو انکو بھی اس پی ٹی آئی کے [HI]مغلظات برگیڈ[/HI] نے نہیں، بلکہ آپ لوگوں کے مطابق شاید میں نے ہی جا کر برا بھلا کہہ دیا ہے۔

چلو کسی نے تمہیں برا کہا ہے تو پھر کیا کریں .... کیا تم نہی منافق خان اور پتا نہی کیا کیا کہتی ہو

اس کا تو لنک ثابت نہی ہوا ہے ، لیکن تمہارا تو لنک ثابت ہے ہی نا

لیکن تمہارا برا کہا ، یعنی بکواس اس لے چھپ جاتی ہے کیوں کہ ہم تمہاری اس بڑی غلطی ڈسکس کر رہے ہوتے ہیں

قتل و غارت ، لوٹ مار ، آگ لگانا ، جلانا ، زندہ جلانا ، یہ کسی کو ایک گمنام میل بھیجنے سے کم ہیں یا زیادہ ؟؟؟​
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک سو گیارہ پوسٹیں ہو گیں ہیں

ابی تک بی بی کا رونا ختم نہی ہوا ....

بی بی ابھی مغلظات برگیڈ الیکشن میں کیا کرتا کیا ہے ، یہ دیکھنا
 
Last edited by a moderator:

innocent123

MPA (400+ posts)
Mehwish bibi kahan gundon mein phans gaye ho
jis party ka leader he doosron ko sour aur na ajane kya kya kahey jis ki apny shakal kisi bandar se kam naen .
iss party ki munafeqana soch mulaheza ho
Naara ;Single standard of education
Munafiqat; Pakistan mein double standard of education ka symble party k aala ohdey pe faiz hai (Khurshid Mahmood Qasoory )
Naara ; Drons her soorat band kraye jayen gey Drone tiyara maar giraya jaye ga .
Munafiqat; Drons ki ijazat deney wala bhy wohy jo iss party k aala uhdey pe faiz hai (Khurshid Mahmood Qasoory)
Naara ;America se azady America k jootey saaf naen kiye jayen gey .
Munafqat; party k 1 aala auhde dar ka beta khud American citizen hai aur johan carry ka nauker hai (Shah Mahmood Qureshi)
Naara ;Mazloomon ka saath dein gey .
Munafqat;pindi k land mafia ka head Prty ka aala auhdedar (Ejaz khan Jazi)
Naara ;status Quo ko khatam kiya jaye ga
Munafqat; Mere apney shaher mein ticket jis ko miley ga mera challenge hai sab ko k jis ka mein name le raha hun ticket uss he ko miley ga
CH mubashar hussain s/o Ch tajammal Hussain late mein abb kya kahoon ch Tajammal sb ko bus Allah unn ki maghfirat ferma de .

mein ne apny aankhon se 22 gaddyon ka convoy last month uss k sath dekha hai abhy woh power mein naen aaya .
Mehwish bibi dnt wry yeh sab paid worker hain sab 1 he office mein kaam krtey hian jald benqab ho jayen gey dnt wry yeh samney paddy huye cheez ko jhutla rahey hain . Asal baat yeh hai k kuth paid hain aur kutch shaxiat parasty ka shikar kr diye gaye hain . aap fikar na karein Pakistan ki youth yeh naen jo peish ki ja rahy hai Pakistan ki youth bohat strong aur khuley dil o damagh wlay hai yeh to bus chood dein .
mein to chala soney abb subah he dekhun ga kitny gaalian ayen gy mujhey .bus abb raat kutton k bhonkney k liye hai k inn kutton k bhionkney se mein ne kabhy rasta naen badla .sorry fro my bad words.
 
Last edited:

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)

میرے لیے ممکن نہیں کہ بار بار اپنے جوابات دہراتی رہوں۔

بہتر ہوتا کہ آپ پہلے پورا تھریڈ ایک بار پڑھ چکے ہوتے۔

اگر آپ نے نہیں پڑھا، تو اس لنک پر اس اعتراض کا جواب پڑھ لیجئے (لنک)۔

اور یہاں پر اُن بونگیوں کے نمونے پڑھ لیں جو وطن دوست صاحب نے اسکے جواب میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔

cut the chase. First of all, I don't read everything, I don't need to.
secondly, you started this thread based on this example. So whatever the other thread contained is irrelevant. Concentrate on the quotation you gave as an example.
It is quite obvious it is not written by a PTI supporter, which you falsely tried to prove.
I doubt this is even written by a Pakistani.
Who writes more "Bongis" than you?

You see the bottom line is, you as a supporter of MQM cannot under any circumstances give a lecture on morality to anyone.
Since when using bad language compares with thousands of murders of innocent people?

Get real.
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
ptiabusiveface.jpg

مہوش اس میل میں
بھیجنے والے نے کہاں "مینشن"کیا ہے کے وہ پی ٹی آئ کے خلاف لکھنے پر
حرام جادی کے لقب سے تمہیں سرفراز کر رہا ہے؟؟؟

جھوٹ بولنا آسان ہے اس کو سچ ثابت کرنا ناممکن

اب میں تمھارے جھوٹ کے کفن میں آخری کیل ٹھونکتا ہوں

انڈین یا مہوش نے اس میل میں ایک سے زائد فاش غلطیاں کی ہیں

١- پہلے دو لفظ ہیں "حرام زادی" جب کے آخری لائن میں لفظ ہے "حرام جادی " یعنی لکھنے والے کو "زادی اور
جادی" کا تلفظ بخوبی پتا ہے اور یہ غلطی روانی میں ہوئی ہے نہ کے

یہ اس کا روز مرہ کا تلفظ ہے- یہ انڈین پی تی آئ سپپورٹر ہے

٢- دوسری لائن کے آخر کا جملہ ہے "کیا مار پڑی ہو گی چھوروں کو بھی" یعنی وہ انڈین لکنا چاہتا تھا "لڑکوں کو

بھی"
لیکن اصلیت چھپا نہ پایا

٣- اسی جملے کی آگے لفظ لکھا ہے "تجھے ای پتا ہے نہ" لکھنا چاہے تھا "تجھے یہ پتا ہے نہ"

امید ہے کے اب آپ کے پاس

تین سی زائد دلیلیں آ جانے کے بعد آپ لکھنے والے کے پاکستانی ہونے پر اسرار نہیں کریں گی

اور پی ٹی آئ پر اس میل کی جھوٹی تہمت لگانے سے پرہیز کریں گی

@crankthskunk , @alimohsan52 , @k.a.kiani , @Raaz , @Rao Athar , @Altaf Lutfi ,

Yes bro, I also reaslised the mistake in "Aye" instead of "ye". It is typical Indian way of speaking. Spot on.
 
UKPakistani

Chief Minister (5k+ posts)
mein to chala soney abb subah he dekhun ga kitny gaalian ayen gy mujhey .bus abb raat kutton k bhonkney k liye hai k inn kutton k bhionkney se mein ne kabhy rasta naen badla .sorry fro my bad words.

[hilar][hilar][hilar]

The party of the most educated people in Pakistan, accusing others of using bad language, but coming out so eloquently

This man should be a Poet
 
jagga9

Chief Minister (5k+ posts)

اندھا بن جانا آسان ہے، مگر حقائق کا سامنا کرنا مشکل ہے۔

آپ کا اندھا پن یہ ہے کہ میرے مراسلے میں یہ پی آیم واحد ثبوت نہیں تھا پی ٹی آئی کی "مغلظات برگیڈ" کا، بلکہ پورا دفتر کا دفتر موجود ہے اس مغلظات برگیڈ کے متعلق اور آپ اپنے اس مغلظات برگیڈ کو ابھی تک جھٹلاتے ہیں تو یہ وہی بات ہے کہ حقائق کا سامنا کرنا مشکل ہے۔

اور آپ نے جو پوسٹ مارٹم کرنے کی کوشش کی ہے، وہ فقط قیاس پر مبنی ہے۔ اگر کسی نے پہلی جگہ صحیح لکھا تو دوسری جگہ ٹائپو ہو سکتی ہے۔ بقیہ باتیں جو لکھی ہیں وہ خود آپ ہی سمجھیے کہ مجھے انکا سر اور پاؤں ہی سمجھ نہیں آ رہا۔

اور اس پر طرم خانی یہ کہ آپ کے بھائی بند الزام لگا رہے ہیں کہ میں نے یہ پوسٹ خود لکھی ہے۔ لیکن کیا اُس تھریڈ میں اُس واہیات زبان کا استعمال بھی میں نے کیا ہے جس پر ایڈمن حضرات کو کئی مراسلے ایڈٹ کرنے پڑے اور چند ایک سرے سے حذف کرنے پڑے۔۔۔۔ اور بقیہ جو اینکرز وغیرہ بے اس پی ٹی آئی کے مغلظات برگیڈ کی گالیوں پر احتجاج کرتے نظر آتے ہیں، ۔۔۔ تو انکو بھی اس پی ٹی آئی کے مغلظات برگیڈ نے نہیں، بلکہ آپ لوگوں کے مطابق شاید میں نے ہی جا کر برا بھلا کہہ دیا ہے۔

PTI does not send and train its member to go and abuse people ... . like MQM train and send their members for target killings and then disown the members who get caught.
However it is out frustration after watching news about Karachi killings. Malala case is a blessing in disguise becuase you can also blame taliban. Taliban are not a bigger threat than MQM.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Actually this mail send by a police related person...he is describing his style...

Is anyone in PTI in police ????on this forum.....

Yes MQM , PPP, N are in govt , and in police tooo..
 
janaan

Councller (250+ posts)
I am not a PTI worker and living abroad...but I want to abuse this laday and bulldog Qasmi....How you can say PTI member are calling names........by the way when i read the article of this russian buldog I want to ..because being a scholar and writer he is clearly maligning IMran khan for no reason and can not highlight the Nawaz sharif and his family
 
Aam_Admi

MPA (400+ posts)
سب سے پہلے تو وہ پوسٹ جس کی شکایت مہوش نے کی ہے انتہائی قابل مذمت ہے کسی بھی رکن کے خلاف اتنی گھٹیا زبان استعمال نہیں ہونی چاہے (گو کہ یہ بحث الگ کہ وہ حقیقی ہے یا غیر حقیقی)

اب آئیے حقیقی موضوع کی طرف۔

اولا کسی بھی پارٹی کے بارے میں کسی حتمی رائے کی بنیاد اس کے پالیسی میکرز کے بیانات پر ہونی چاہی نہ کہ اس کے ممبر یا حامیوں یا چاہنے والوں کی بنیاد پر۔

دوسری بات یہ کہ تحریک انصاف ایک ایسی جماعت ہے جو بہت تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے اور اس کا ابھی وہ فیز چل رہا ہے جس کو ارتقائی فیز کہنا چاہیے۔ اس تحریک کی مکمل تنظیم ہونی ابھی باقی ہے۔ بڑی تعداد میں لوگ اس میں شامل ہیں اور ہو رہے ہیں جن میں تعلیم یافتہ و غیر تعلیم یافتہ دونوں طرح کے لوگ ہو سکتے ہیں ایسے بھی جو صبر و ضبط کا پہاڑ ہوں ایسے بھی جن کا صبر زرداری و الطاف جیسوں کی وجہ سے اب چھلکنے کے قریب ہو لیکن یہ تمام ممبران یکساں نہیں۔ اگر تحریک کے لاکھوں ممبران میں سے کچھ سو پچاس اپنے جذبات کو، انتائی خراب حالات، جن کے براہراست ذمہ دار الطاف، زرداری، نواز اور ان ہی جیسے ملک دشمن ہوں، کے خلاف اور ان کے حامیوں کے خلاف بھڑکنے سے نہ روک پاتے ہوں، تو ایسی جذباتیت کے ذمہ دار محض ایسے ممبران ہی نہیں بلکہ الطاف و زرداری و نواز کے حامی بھی ہیں جو صم بکم عمی ہو کر ابھی بھی زرداری و الطاف و نواز جیسوں کا ساتھ دینے پر آمادہ ہیں۔

تیسری بات آپ نے عطا الحق قاسمی کا کالم تو شیئر کر دیا لیکن کیا آپ نے یہ زحمت گوارا کی کہ اس پر پی ٹی آئی کے عارف علوی کا موقف بھی بیان کر دیتیں جس کو پی ٹی آئی کا آفیشلی بیان سمجھنا چاہیے ۔عارف علوی کا عطا کے کالم کے جواب میں ٹوئٹ اور فیس بک پر تبصرہ

Ata Qasmi complained about PTI sprtrs abusing him.I apolgise & disown such abuses as Real PTI worker has been guided 2 b courteous & polite

یہ ہے پی ٹی آئی کا حقیقی اسٹینڈ اس تمام مسئلے میں۔

ثانیا پی ٹی آئی کے قائدعمران خان نے کبھی فحش یا گندی زبان استعمال نہیں کی۔اس کا کردار نہ کرپشن سے آلودہ ہے اور نہ ہی اس پر بے گناہوں کے قتل کے داغ ہیں۔ اگر اس نے فضل الرحمٰن کو منافق کہا یا ایسے ہی دیگر غلیظ سیاستدانوں کے بارے میں وہ جذباتی ہو جاتا ہے تو کیا وہ غلط ہے؟ درحقیقت یہ ان لوگوں کا حقیقی چہرہ ہے جو عمران دنیا کو دکھاتا لیکن میں کہوں گا کہ انتائی جذباتیت کے باوجود وہ کبھی فحش گفتگو نہیں کرتا نہ ہی الطاف کی طرح قرآن سر پر رکھ کر ناچنا گانا کر کہ مقدس شعار کی توہین کرتا ہے۔عطا کو چاہیے کہ وہ پہلے مفتیان سے الطاف کے اس فعل کے بارے میں فتویٰ لے اور پھر عمران کی بات کرے۔

اس کے بعد ایک اہم بات یہ کبھی آپ نے اپنی ذات کے بارے میں غور کرنے کی زحمت کی ہے کہ ایک خاتون ہونے کے ناطے جو تہذیب و زبان آپ کو استعمال کرنی چاہے اس میں آپ کتنی بری طرح ناکام ہوتی ہیں، ہر بار جذبات میں آکر آپ انتہائی غلط زبان استعمال کرتی ہیں دوسروں کے عقیدے سے لے کر آپ سامنے والے کے ماں باپ تک پہنچ جاتی ہیں ۔ کیا یہ مناسب کام ہے۔ اگر ایک خاتون ہونے کے ناطے آپ یہ پسند کرتی ہیں کہ آپ کے ساتھ کوئی تمیز و تہذیب سے پیش آئے تو پہلے آپ کو اپنا آپ بدلنے کی ضرورت ہے۔ آپ یقین کیجئے کہ آپ اپنی آنکھوں میں چاہے کتنی بڑی مجاہدہ و انصارہ اسلام ہوں ، مراجع کرام کا دست شفقت آپ کے سر پر ہو لیکن انٹر نیٹ کی دنیا میں مہوش علی ایک ایسی خاتون کے طور پر یاد کی جاتی ہیں جو انتائی جذباتی، مشتعل، جلد بھڑک اٹھنے والی، اصاب مقدس کی توہین کرنے والی اور ہر غلط کام کی پشت بان ہے۔
یہاں میں خود آپ کی تحاریر کی چند جھلکیاں پیش کر رہا ہوں ذرا ان پر بھی غور کر لیجئے۔

افسوس کہ یہ مذہبی جنونی بذات خود جھوٹے پرپیگنڈے کے ماہر ہیں اور اس فیلڈ میں ہنود و یہود سے کے باپ ہیں
http://www.siasat.pk/forum/showthre...-ملالہ-ک-amp&p=1074117&viewfull=1#post1074117

آپ اپنے ابلیسی فتوے اپنے پاس رکھیں اور ہمیں معاف کریں

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?138091-Don’t-pray-behind-clerics-who-do-not-condemn-‘Malala-attack’-”-says-Altaf&p=1073954&viewfull=1#post1073954

آپ کے ایسے ابلیسی الہامات کا کوئی جواب دینے کی ضرورت محسوس نہیں کرتی۔

http://www.siasat.pk/forum/showthre...”-says-Altaf&p=1073894&viewfull=1#post1073894

پھر اس تھریڈ سٹارٹر کی دھوکہ دہی پر لعنت بھیجیے۔

http://www.siasat.pk/forum/showthre...-ملالہ-ک-amp&p=1074117&viewfull=1#post1074117

لگتا ہے کہ ابلیسی آپ کا پسندیدہ لفظ ہے آپ اس لفظ کا بے دھڑک استعمال مخالفین کے خلاف کرتی ہیں یہاں تک کہ ایک تھریڈ میں توحید کے مقدس عقیدے کے بارے میں آپ نے یہ لفظ استعال کیا تھا جو بعد ازاں انتظامیہ نے ڈیلیٹ کر دیا۔

یہ صرف چند نمونے ہیں اگر میرے پاس وقت ہوتا تو آپ کی تمام پوسٹوں کا معائنہ کر کہ ایسے ناجانے کتنے لعل و گواہر برامد کرتا ۔ یہاں میں نے وہ تھریڈ پوسٹ نہیں کیں جن میں آپ نے عمران کو برا بھلا کہا ہے کیونکہ عمران ایک عوامی لیڈر ہے اور اس پر تنقید کوئی بھی کر سکتا ہے ۔ سو
آپ خود ہی اپنی اداوں پر ذرا غور کر لیں۔
 
Last edited:

innocent123

MPA (400+ posts)
سب سے پہلے تو وہ پوسٹ جس کی شکایت مہوش نے کی ہے انتہائی قابل مذمت ہے کسی بھی رکن کے خلاف اتنی گھٹیا زبان استعمال نہیں ہونی چاہے (گو کہ یہ بحث الگ کہ وہ حقیقی ہے یا غیر حقیقی)

اب آئیے حقیقی موضوع کی طرف۔

اولا کسی بھی پارٹی کے بارے میں کسی حتمی رائے کی بنیاد اس کے پالیسی میکرز کے بیانات پر ہونی چاہی نہ کہ اس کے ممبر یا حامیوں یا چاہنے والوں کی بنیاد پر۔

دوسری بات یہ کہ تحریک انصاف ایک ایسی جماعت ہے جو بہت تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے اور اس کا ابھی وہ فیز چل رہا ہے جس کو ارتقائی فیز کہنا چاہیے۔ اس تحریک کی مکمل تنظیم ہونی ابھی باقی ہے۔ بڑی تعداد میں لوگ اس میں شامل ہیں اور ہو رہے ہیں جن میں تعلیم یافتہ و غیر تعلیم یافتہ دونوں طرح کے لوگ ہو سکتے ہیں ایسے بھی جو صبر و ضبط کا پہاڑ ہوں ایسے بھی جن کا صبر زرداری و الطاف جیسوں کی وجہ سے اب چھلکنے کے قریب ہو لیکن یہ تمام ممبران یکساں نہیں۔ اگر تحریک کے لاکھوں ممبران میں سے کچھ سو پچاس اپنے جذبات کو، انتائی خراب حالات، جن کے براہراست ذمہ دار الطاف، زرداری، نواز اور ان ہی جیسے ملک دشمن ہوں، کے خلاف اور ان کے حامیوں کے خلاف بھڑکنے سے نہ روک پاتے ہوں، تو ایسی جذباتیت کے ذمہ دار محض ایسے ممبران ہی نہیں بلکہ الطاف و زرداری و نواز کے حامی بھی ہیں جو صم بکم عمی ہو کر ابھی بھی زرداری و الطاف و نواز جیسوں کا ساتھ دینے پر آمادہ ہیں۔

تیسری بات آپ نے عطا الحق قاسمی کا کالم تو شیئر کر دیا لیکن کیا آپ نے یہ زحمت گوارا کی کہ اس پر پی ٹی آئی کے عارف علوی کا موقف بھی بیان کر دیتیں جس کو پی ٹی آئی کا آفیشلی بیان سمجھنا چاہیے ۔عارف علوی کا عطا کے کالم کے جواب میں ٹوئٹ اور فیس بک پر تبصرہ

یہ ہے پی ٹی آئی کا حقیقی اسٹینڈ اس تمام مسئلے میں۔

ثانیا پی ٹی آئی کے قائدعمران خان نے کبھی فحش یا گندی زبان استعمال نہیں کی۔اس کا کردار نہ کرپشن سے آلودہ ہے اور نہ ہی اس پر بے گناہوں کے قتل کے داغ ہیں۔ اگر اس نے فضل الرحمٰن کو منافق کہا یا ایسے ہی دیگر غلیظ سیاستدانوں کے بارے میں وہ جذباتی ہو جاتا ہے تو کیا وہ غلط ہے؟ درحقیقت یہ ان لوگوں کا حقیقی چہرہ ہے جو عمران دنیا کو دکھاتا لیکن میں کہوں گا کہ انتائی جذباتیت کے باوجود وہ کبھی فحش گفتگو نہیں کرتا نہ ہی الطاف کی طرح قرآن سر پر رکھ کر ناچنا گانا کر کہ مقدس شعار کی توہین کرتا ہے۔عطا کو چاہیے کہ وہ پہلے مفتیان سے الطاف کے اس فعل کے بارے میں فتویٰ لے اور پھر عمران کی بات کرے۔

اس کے بعد ایک اہم بات یہ کبھی آپ نے اپنی ذات کے بارے میں غور کرنے کی زحمت کی ہے کہ ایک خاتون ہونے کے ناطے جو تہذیب و زبان آپ کو استعمال کرنی چاہے اس میں آپ کتنی بری طرح ناکام ہوتی ہیں، ہر بار جذبات میں آکر آپ انتہائی غلط زبان استعمال کرتی ہیں دوسروں کے عقیدے سے لے کر آپ سامنے والے کے ماں باپ تک پہنچ جاتی ہیں ۔ کیا یہ مناسب کام ہے۔ اگر ایک خاتون ہونے کے ناطے آپ یہ پسند کرتی ہیں کہ آپ کے ساتھ کوئی تمیز و تہذیب سے پیش آئے تو پہلے آپ کو اپنا آپ بدلنے کی ضرورت ہے۔ آپ یقین کیجئے کہ آپ اپنی آنکھوں میں چاہے کتنی بڑی مجاہدہ و انصارہ اسلام ہوں ، مراجع کرام کا دست شفقت آپ کے سر پر ہو لیکن انٹر نیٹ کی دنیا میں مہوش علی ایک ایسی خاتون کے طور پر یاد کی جاتی ہیں جو انتائی جذباتی، مشتعل، جلد بھڑک اٹھنے والی، اصاب مقدس کی توہین کرنے والی اور ہر غلط کام کی پشت بان ہے۔
یہاں میں خود آپ کی تحاریر کی چند جھلکیاں پیش کر رہا ہوں ذرا ان پر بھی غور کر لیجئے۔

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?138132-امریکی-یہودی-کو-ویڈیو-انٹرویو-میں-ملالہ-ک-amp&p=1074117&viewfull=1#post1074117

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?138091-Don’t-pray-behind-clerics-who-do-not-condemn-‘Malala-attack’-”-says-Altaf&p=1073954&viewfull=1#post1073954

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?138091-Don’t-pray-behind-clerics-who-do-not-condemn-‘Malala-attack’-”-says-Altaf&p=1073894&viewfull=1#post1073894

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?138132-امریکی-یہودی-کو-ویڈیو-انٹرویو-میں-ملالہ-ک-amp&p=1074117&viewfull=1#post1074117

لگتا ہے کہ ابلیسی آپ کا پسندیدہ لفظ ہے آپ اس لفظ کا بے دھڑک استعمال مخالفین کے خلاف کرتی ہیں یہاں تک کہ ایک تھریڈ میں توحید کے مقدس عقیدے کے بارے میں آپ نے یہ لفظ استعال کیا تھا جو بعد ازاں انتظامیہ نے ڈیلیٹ کر دیا۔

یہ صرف چند نمونے ہیں اگر میرے پاس وقت ہوتا تو آپ کی تمام پوسٹوں کا معائنہ کر کہ ایسے ناجانے کتنے لعل و گواہر برامد کرتا ۔ یہاں میں نے وہ تھریڈ پوسٹ نہیں کیں جن میں آپ نے عمران کو برا بھلا کہا ہے کیونکہ عمران ایک عوامی لیڈر ہے اور اس پر تنقید کوئی بھی کر سکتا ہے ۔ سو
آپ خود ہی اپنی اداوں پر ذرا غور کر لیں۔

bhai bohat khusy huye aaap ka muaqaf sunnn kr .kam az kam PTI mein koi 1 aadmy to asia hai jo kisi ki baat sunn kr uss ko ghalat keh sakta hai .such ka sath deney ka bohat bohat shukriya .abb aatey hain aap k aitraazat ki taraf bha yeh koi 1 post naen hai yahan lakhon ki tadaad mein aisy posts available hain jin ko aap baasany dhoond saktey hain .Baqi official statement to woh IMRAN bhai ka woh Qurbany wala lateefa to aap ne suna he hoga agar woh lateefa aap k mutalaaq ya Imran bhai k khilaf suna jaye to kaisa hoga?
Baqy mry guzarish hai k yahan mojood bohat se log search kr k bohat sy anokhy cheezein dhoon latey hain lekin aaj tak kisi ne koi FIR AltafHussain k mutallaq pesh naen ki mein badda manoon hun ga k agar koi bhai unn FIR ki details share kr dey mein bhy dekhun k woh konsa spiderman hain jo iss speed se murders krta hai ka 1 minute mein 50 km door tak bhy bus ko jalney ki slahiyat rakhta hai .mein Punjab mein rehta hun aur agar IMRAN bhai Gujrat mein chand names k ilawa kisi aur mukhlis shax ko ticket dein to mein zaroor PTI ko vote cost karoon ga names zail meim likh raha hun
CH MUBASHAR HUSSAIN
CH USMAN DAHDRA
SARWAR JAUDDA
IFTIKHAR SAMMA
MITHU JAUDDA
CH NADEEM AFZAL GONDAL
aur bhy kutch names hain yeh batana sirf iss liye behter samjha ta k aap bhy shaxiat parasty se bahir aa skaein .please yeh baat maan lejiye k Nawaz Zardai Altaf Aur Imran sab mein koi na koi khamy zaroor ho sakty hai apny leader ki khamy tasleem karein aur uss ko theek krney ki koshish karein please .
baqy aap ne Mehwish bibi k comments pesh kiye jo k ghalt zaroor hain lekin itney ghalt nane k jitney PTI k jiyaley post krtey hain .
aap ka baat smajhney ka bohat shukriya. umeed hai k aap mery post ko critisice zaroor karein gey lekin possitively mujh mein bhy kutch khamiyan ho sakty hian zaroor infrm kijiye ga bohat bohat shukriya .
 
Back
Top