عطاء الحق قاسمی بالکل صحیح ہے

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Everyone knows I am not PTI or IK supporter, but come on, you cannot bring a better example than this?
How do we know this is PTI supporter?

From name and from the Text it is clear it is a Bhindian. Pakistanis don't say or write "haram jadi". it gives away the game.

I say, pull the other one.

ptiabusiveface.jpg
 
alimohsan52

100% agree. Our brother [MENTION=17789]WatanDost[/MENTION] has already pointed this out.
 
k.a.kiani

Minister (2k+ posts)

آپ کی باتوں میں تھوڑا وزن تو ہو سکتا ہے، مگر مکمل نہیں۔

خاص طور پر جب آپ اس بات کا انکار کریں کہ یہ پی ٹی آئی کا مغلظات برگیڈ نہیں ہے بلکہ نون لیگ کی لیپ ٹاپ سازش ہے۔

آپ کو مان لینا چاہیے کہ یہ مغلظات برگیڈ آپ کا اپنا ہے، اسے اون کیجئے۔

اور حقیقت یہ ہے کہ جو کوئی بھی عمران خان سے اختلاف کرے گا، اسکی کسی بھی پالیسی سے اختلاف کرے گا، تو یہ پی ٹی آئی کا اپنا مغلظات برگیڈ میدان میں آ کودے گا۔ اسکی ایک چھوٹی سی مثال طالبان والا تھریڈ ہے جس کا حوالہ میں پہلی پوسٹ میں دے چکی ہوں۔

مجھے اینکرز کا نہیں پتا، مگر اپنے متعلق پتا ہے کہ میں نے آج تک دور دور تک کسی سے کوئی پیسے نہیں لیے اور نہ ہی کبھی میرا سیاست سے تعلق رہا اور نہ ہی ایک ادنی سپورٹر سے زیادہ میرا کوئی سیاسی کردار ہے۔

مگر اسکے باوجود مجھ پر بھی پیسے لیکر لکھنے کے جھوٹے بہتان تواتر کے ساتھ یہ مغلظات برگیڈ لگا کر گالیاں دیتا رہا۔

اور تو اور، بذات خود طلعت نے جب عمران خان سے طالبانی پالیسی پر چبھتے سوالات کیے، اور عمران خان آئیں بائیں شائیں کرنے لگا، تو یہ بات پی ٹی آئی والوں سے برداشت نہ ہو سکی اور طلعت کو بھی گالیاں دینے لگے۔ دیکھیے یہ پوسٹ:۔

کیا اسکے بعد بھی آپ کے پاس کوئی اور بہانہ باقی بچا ہے؟

دیکھیں اب آپ بالکل غلط کر رہی ہیں۔ یا تو آپ نےمیری پوری پوسٹ پڑھنا پسند نہیں کی یا پھر آپ میرے پہلے دو نقطے سمجھے نہیں۔

سب سے پہلے میں بھی ایک پی ٹی آیی کا بہت بڑا سپورٹر ہوں لیکن میں نے آپکو گالی نہیں دی بلکہ آپکو بہن کہا۔
دوسری بات آپ نے کی کہ مجھے اور پی ٹی آیی والوں کو ان لوگوں کو اون کرنا چاہیے جو ان لوگوں کو گالیاں دیتے ہیں جو پی ٹی آیی کی پالیسی پر تنقید کرتے ہیں یا پی ٹی آیی کی مخالف پارٹیوں کی سپورٹ کرتی ہیں۔ تو آپ اگر غور کریں تو میں نے یہ کہا ہے کہ پی ٹی آیی میں سب سے زیادہ جوان ہیں اور وہ جوان ہیں جو کہ دوسری پارٹیوں سے سخت نالاں ہو کر پی ٹی آیی میں آے ہیں۔ وہ عمران خان کو مسیحا اور پی ٹی آیی کو نجات دہندہ سمجھتے ہیں۔ لیکن جب وہ پی ٹی آیی پر تنقید سنتے ہیں تو فورا اسکا اظہار کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ تو میں نے یہ کہا تھا کہ ان اظہار کرنے والے سپورٹرز میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں ۔ ایک وہ جو دلیل سے بات کو سمجھانے کے قایل ہیں اور دوسرے وہ جو یہ فن نہیں رکھتے لیکن اظہار تو انہوں نے کرنا ہی ہے نا سو وہ گالی دے کر یا برابھلا کہہ کر اپنا دل ہلکا کر لیتے ہیں ۔ میں انکے اس طریقے کی سپورٹ نہیں کر رہا بلکہ مزمت کرتا ہوں لیکن کیا کریں یہ آزادی راے کے سایڈ اایفیکٹس ہیں

تیسری بات یہ کہ یہ کہا ں کا انصاف ہے کہ پی ٹی آیی کے سپورٹر کے اعمال کا الزام پی ٹی آیی کو دیں۔ بہن میں اپنے زمانے میں ایم ایس ایف اور پی ایس ایف کے قریب بھی رہا ہوں وہ اپنے حریفوں کی مخالفت میں کہاں تک چلے جاتے تھے وہ آپ سوچ بھی نہیں سکتیں۔ عمران خان کے ساتھ جو کچھ ١٩٩٧ کے الیکشن میں ہوا تو اسمیں ایم ایس ایف کے جیالوں کا کافی ہاتھ تھا۔

چوتھی بات یہ ہے آپ پی ٹی آیی کے سپورٹرز کے روپ میں بیٹھے ہو گھس بیٹھیوں کو نظر انداز نہیں کر سکتیں۔ میں کافی عرصے سے سوشل میڈیا پر ایکٹو ہوں ۔ میں یہ نہیں کہتا کہ پی ٹی آیی کے کسی سپورٹر نے کبھی گالی نہیں دی تھے لیکن اسطرح سے کبھی نہیں ہو ا تھا کہ آو دیکھا نا تاو اور گالیاں بکنا شروع کردیا۔ میں آپکو ایک ٹپ دیتا ہو اگر آپ اس فورم میں کسی کو بے جا پی ٹی آیی کے حق میں گالیاں دیکھیں تو آپ اسکی پروفایل میں جا کر دیکھیں اور دیکھیں کہ وہ ممبر کب شامل ہوا اور اسکی ایکٹیویٹی کیا ہیں تو آپکو پتہ چل جاے گا۔

آخر میں یہ کہوں گا کہ میڈیا کو بھی ذرا دھیان سے واچ کیا کریں جب وہ حکومتی نا اہلیوں کو چھوڑ کر ایسی پارٹی پر تنقید کرنا شروع کردیں گے جو کسی پبلک آفس کو ہولڈ نہیں کررہی تو یہ ظلم تو ہے نا اور عطاالحق قاسمی اور عرفان صدیقی جیسے بندے تو کھلے عام پی ایم ایل این کے پیڈ جرنلسٹ ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Everyone knows I am not PTI or IK supporter, but come on, you cannot bring a better example than this?
How do we know this is PTI supporter?

From name and from the Text it is clear it is a Bhindian. Pakistanis don't say or write "haram jadi". it gives away the game.

I say, pull the other one.

ptiabusiveface.jpg

It is there Indian friends, Mai Pab .....

My request is to take her to your thane , if u said, and then tell us......
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Everyone knows I am not PTI or IK supporter, but come on, you cannot bring a better example than this?
How do we know this is PTI supporter?

From name and from the Text it is clear it is a Bhindian. Pakistanis don't say or write "haram jadi". it gives away the game.

I say, pull the other one.

ptiabusiveface.jpg

میرے لیے ممکن نہیں کہ بار بار اپنے جوابات دہراتی رہوں۔

بہتر ہوتا کہ آپ پہلے پورا تھریڈ ایک بار پڑھ چکے ہوتے۔

اگر آپ نے نہیں پڑھا، تو اس لنک پر اس اعتراض کا جواب پڑھ لیجئے (لنک)۔

اور یہاں پر اُن بونگیوں کے نمونے پڑھ لیں جو وطن دوست صاحب نے اسکے جواب میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
@mehwish_ali, I'm surprised wen all the garbage is thrown on PTI even by those who fully know anyone can do so wid a fake identity.

کیا آپ نے میری پہلی پوسٹ "مکمل" پڑھی ہے؟

کیا اس پوسٹ میں آپ کو یہ "واحد" چیز نظر آئی تھی یا پھر پی ٹی آئی کی "مغلظات برگیڈ" کے متعلق مزید ثبوت بھی نظر آئے ہیں؟

کیا آپ نے وہ پورا تھریڈ پڑھا ہے جس کا میں نے لنک پیش کیا تھا؟

کیا آپ نے اُن تمام لوگوں کی گواہیاں نہیں سنی ہیں جو اس مغلظات برگیڈ کی شکایت کر رہی ہیں؟

کیا آپ نے بذات خود اپنی آنکھوں سے اس مغلظات برگیڈ کو کبھی کسی کو برا بھلا کہتے نہیں دیکھا؟

کیا آپ نے اسی تھریڈ میں بذات خود پی ٹی آئی کے اپنے چند ممبران کی گواہیاں نہیں پڑھیں جہاں وہ اس مغلظات برگیڈ سے بذات خود تنگ نظر آتے ہیں اور خود اسکی شکایت کرتے نظر آ رہے ہیں؟

اگر آپ کو اب بھی اس مغلظات برگیڈ کے وجود میں شک ہے تو مجھے معاف کیجئے کہ معذرت، مگر میں آپ سے مزید گفتگو بے کار سمجھتی ہوں۔
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
What is going on here? are you guys having some kind of dispute that you want me resolve. I won't be able to help this is in Urdu. It seems like it involves Mewish Ali, she always write in Urdu so I don't know much about her.

Sorry Mr. Unicorn.

It is not possible for me to translate the material for you.

I wish you people had learned reading Urdu.

Initially it might be little difficult, but with in 7 days, you should be able to start reading Urdu.
 
alimohsan52

Chief Minister (5k+ posts)

میرے لیے ممکن نہیں کہ بار بار اپنے جوابات دہراتی رہوں۔

بہتر ہوتا کہ آپ پہلے پورا تھریڈ ایک بار پڑھ چکے ہوتے۔

اگر آپ نے نہیں پڑھا، تو اس لنک پر اس اعتراض کا جواب پڑھ لیجئے (لنک)۔

اور[HI] یہاں پر اُن بونگیوں کے نمونے پڑھ لیں جو وطن دوست صاحب نے اسکے جواب میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔

[/HI]

Jo Bongian aap ka leader marta rehta us sai bara bhonga koi nahi hosacta. It is an unbeatable record :lol::lol::lol:
 
alimohsan52

Chief Minister (5k+ posts)
What is going on here? are you guys having some kind of dispute that you want me resolve. I won't be able to help this is in Urdu. It seems like it involves Mewish Ali, she always write in Urdu [HI]so I don't know much about her[/HI].

You innocent little boy :P

I will help you know about Mehwish she is my bird and darling.

However, she is an Altaf lover who is your best friend.

She has just made up an account and sent an email to herself with someone who is stating to do dirty things with her.

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

میرے لیے ممکن نہیں کہ بار بار اپنے جوابات دہراتی رہوں۔

بہتر ہوتا کہ آپ پہلے پورا تھریڈ ایک بار پڑھ چکے ہوتے۔

اگر آپ نے نہیں پڑھا، تو اس لنک پر اس اعتراض کا جواب پڑھ لیجئے (لنک)۔

اور یہاں پر اُن بونگیوں کے نمونے پڑھ لیں جو وطن دوست صاحب نے اسکے جواب میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔

But how could u establish the link with PTI ???? It could be any ???? specially N or any....

Sawan ke andhe ko hra hara hi nzr aata he
 
Rao Athar

MPA (400+ posts)

کیا آپ نے میری پہلی پوسٹ "مکمل" پڑھی ہے؟

کیا اس پوسٹ میں آپ کو یہ "واحد" چیز نظر آئی تھی یا پھر پی ٹی آئی کی "مغلظات برگیڈ" کے متعلق مزید ثبوت بھی نظر آئے ہیں؟

کیا آپ نے وہ پورا تھریڈ پڑھا ہے جس کا میں نے لنک پیش کیا تھا؟

کیا آپ نے اُن تمام لوگوں کی گواہیاں نہیں سنی ہیں جو اس مغلظات برگیڈ کی شکایت کر رہی ہیں؟

کیا آپ نے بذات خود اپنی آنکھوں سے اس مغلظات برگیڈ کو کبھی کسی کو برا بھلا کہتے نہیں دیکھا؟

کیا آپ نے اسی تھریڈ میں بذات خود پی ٹی آئی کے اپنے چند ممبران کی گواہیاں نہیں پڑھیں جہاں وہ اس مغلظات برگیڈ سے بذات خود تنگ نظر آتے ہیں اور خود اسکی شکایت کرتے نظر آ رہے ہیں؟

اگر آپ کو اب بھی اس مغلظات برگیڈ کے وجود میں شک ہے تو مجھے معاف کیجئے کہ معذرت، مگر میں آپ سے مزید گفتگو بے کار سمجھتی ہوں۔

Amazing. if some one is not interested to take things logically, who will be interested in such a useless discussion. my question was quite simple, but I think we are never ready to face any opposition.
 
Unicorn

Banned
Sorry Mr. Unicorn.

It is not possible for me to translate the material for you.

I wish you people had learned reading Urdu.

Initially it might be little difficult, but with in 7 days, you should be able to start reading Urdu.

If you think that I can learn to read with little difficulty in 7 days than than will consider you as my teacher:biggthumpup:.
 
Unicorn

Banned
You innocent little boy :P

I will help you know about Mehwish she is my bird and darling.

However, she is an Altaf lover who is your best friend.

She has just made up an account and sent an email to herself with someone who is stating to do dirty things with her.

:lol:. If she is a friend of Atalf than she will not stoop this level but I will leave this quarrel among you I got my own problems:(
 
Last edited:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

But how could u establish the link with PTI ???? It could be any ???? specially N or any....

Sawan ke andhe ko hra hara hi nzr aata he

تعلق یہ ہے کہ صرف پی ٹی آئی کا ہی یہ مغلظات برگیڈ ایکٹیو ہے، اور آپ وہ تھریڈ پڑھ سکتے ہیں جو اس وقت چل رہا ہے جس میں عمران خان کی طالبان پالیسی پر تنقید کی گئی ہے اور اسکے جواب میں مغلظات برگیڈ اُسی تھریڈ میں بے ہودگیاں کرتا ہوا پایا گیا ہے۔ اسی تھریڈ میں واہیات زبان کے استعمال پر موڈ اور ایڈمن کو کئی مراسلے ایڈٹ کرنے پڑے ہیں اور کچھ مراسلے مکمل طور پر حذف کرنے پڑے۔ اسکے بعد بھی آپ پر شک نہ کیا جائے تو کس پر کیا جائے؟
کیا آپ کو یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ پی ٹی آئی کے اس مغلظات برگیڈ کے متعلق یہ پی ایم "واحد" ثبوت نہیں، بلکہ دفتر کے دفتر بھرے پڑے ہیں اور پی ٹی آئی کے اپنے کچھ عقل و شعور رکھنے والے ممبران بھی ان سے پریشان ہیں۔

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
hairat sab ko hai magar sirf logon k beqaabu azhaar-e-khayal peh ( ....aur yeh kisi ne naheen bataya keh gaaliyaan denay walay ek bhi aadmi ko PTI walay ki hasiyyat mein shanakht kya ja chuka hai, balkeh ab tu bila saboot aur tafteesh PTI ko asani se gali denay ka yeh fashion chal pada hai) Agar Ata-ul-Haq Qasmi sahib juz buz hain tu mujhay afsos hai magar un ko PTA se raabita karnay mein kya dushwari hai takeh culprits trace ho jaen ?). Awaam ka matlab tu ek open domain hai, agar awaam galiyaan de rahi hai tu bajaey is ghussay ko analize karnay k wavela macha dena bahut ajeeb hai. Agar samandar ki lehrun peh kisi ka bas nai aur na hawa pe tu logon ki zubaaan kon pakad sakta hai ? kya ham sab naheen jantay keh 1070 se siasat ka chalan PPP ne badal dala hai. ek se ek bazaari aur chaloo phurti se siasat ka depo khol, crorpati ho gaya hua hai ? Phir yeh baat bhi sochnay ki hai keh PTI lovers ***** hain keh dusaron k leaders ko gaali de kar apnay leader IK ko gali dilwatay jaen ? No, jo kaha ja raha hai, woh mantaqi naheen hai aur na saabit hai. Kisi ko problem hai tu PTA ki madad se mujrim talash karay aur saboot k saath maidaan mein aaey. Ab is 60 saal ki umar mein koi mujh se bhi Pakistani qayadat k baray mein poochhay tu w'Allah meray jazbaat bhi naqabil-e-isha'at hi hon gey magar is umr mein apnay aap se haya aati hai, naujawanon ko yeh majboori lahaq nai tu khul kar apnay mehsoosat zahir kar rahay hain, is mein hairat kaisi ? jis kisi ko pakeezgi, rawayaat aur sharafat ka bukhar hai, kisi raat Parliament Lodges ka chakkar laga lay, kaafi tasalli ho jaey gi.
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
mehwish Ali, yehi tu game hai, ek thread IK k khilaaf likha, phir us k jawaab mein 10/20 ghaleez jawaab likh maray, lo jee PTI mujrim sabit ho gai.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

تعلق یہ ہے کہ صرف پی ٹی آئی کا ہی یہ مغلظات برگیڈ ایکٹیو ہے، اور آپ وہ تھریڈ پڑھ سکتے ہیں جو اس وقت چل رہا ہے جس میں عمران خان کی طالبان پالیسی پر تنقید کی گئی ہے اور اسکے جواب میں مغلظات برگیڈ اُسی تھریڈ میں بے ہودگیاں کرتا ہوا پایا گیا ہے۔ اسی تھریڈ میں واہیات زبان کے استعمال پر موڈ اور ایڈمن کو کئی مراسلے ایڈٹ کرنے پڑے ہیں اور کچھ مراسلے مکمل طور پر حذف کرنے پڑے۔ اسکے بعد بھی آپ پر شک نہ کیا جائے تو کس پر کیا جائے؟
کیا آپ کو یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ پی ٹی آئی کے اس مغلظات برگیڈ کے متعلق یہ پی ایم "واحد" ثبوت نہیں، بلکہ دفتر کے دفتر بھرے پڑے ہیں اور پی ٹی آئی کے اپنے کچھ عقل و شعور رکھنے والے ممبران بھی ان سے پریشان ہیں۔
[/B]

No , no link ..... just craze.....
 
Back
Top