صنم جاوید کا مزید سات دن کا جسمانی ریمانڈ دیدیا گیا
یوں مسلسل 36 روز کا جسمانی ریمانڈ۔پاکستان کی 76 سالہ تاریخ میں کسی بھی بھی خاتون کا سب سے زیادہ دن کا مسلسل جسمانی ریمانڈ کا ریکارڈ بن گیا۔
صنم جاوید عالیہ حمزہ ڈٹ کر کھڑی ہیں تو پنجاب حکومت کو پیچھیے ہٹنے کو تیار نہیں۔۔
انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا نے صنم جاوید خان اور عالیہ حمزہ کو مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا،، ابتک مجموعی طور پر صنم جاوید اور عالیہ حمزہ 36 روز تک کا جسمانی ریمانڈ ہو چکا ہے،
اج صنم جاوید اور عالیہ حمزہ سرگودھا سیشن جج کے پاس پیش ہوئی کیونکہ کل اے ٹی سی کے جج کو ٹرانسفر کر دیا گیا تھا اور سیشن جج کے نے سات دن کا مزید فزیکل ریمانڈ دے دیا