Saboo
Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا…..جانی بھائی ذرا ادھر بھی توجہ فرمایں؟جانی بھیا آپ یہاں پر نجدی عقائد کے فسادفی الفورم کی اسموگ چھوڑنے کی بجائے ۔۔ سعودیہ عرب میں جا کر وہاں اپنے فیورٹ ملاؤں کی سنگت میں میوزک فیسٹیولز اور ڈانس پارٹیز کی سرکاری مہم میں ہاتھ شاتھ بٹاؤ۔۔۔تم ہو کہ کبھی یہاں پر نردوش چاکلیٹ کے ایمانی اجزاء چیک کرتے ہو۔۔ اور کبھی مسلمانوں کے قلبی عقائد سےچھیڑ خانی کرکے اپنی خباثت کا اظہار کرتے ہو۔۔۔۔
تمہارے فیورٹ مُلّے تو آل سعود کی "وٹّے" چُک چُک کر روشن خیالی کے بیت الخلاء بنا رہے ہیں۔۔ اور تم اپنی مضروب الخیالی میں بہک بہک کر تھریڈز پر تھریڈز لگائے جا رہے ہو۔۔
مفتی مینڈک کے جگری ٹوٹے! اپنا تبلیغی ٹوکرہ اٹھا کر اپنے نجدی شیخوں کے حجرے آباد کرو۔۔ یہاں پر چوّلیں مار کر کیوں اپنی شامت کو سائن آن کرتے ہو۔۔
آپ تو ایسی ایکٹنگ کر رہے ہیں جیسے اس پوسٹ کو تو دیکھا بھی نہیں ؟
لا جواب ہو گئے ہو کیا؟
jani1