صحیح اور من گھڑت۔۔

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
تم نے ثابت کردیا کہ تم عزت سے بات کرنے لائق نہیں۔۔بلکہ ایک جاہل خود غرض خود پسند ، انا کے غلام گدھے ہو۔۔۔۔۔۔چل بھاگ
Aa gaya apni auqaat per. Tujh jaysay jahil siraf aik fitna ho aur kuch nahi.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Aa gaya apni auqaat per.
۔۔۔فرض عبادات کو تو تم مانتے نہیں۔۔ اہل سنت سے تمہاری روز کی جھک جھک۔۔
قرآن کا ترجمہ تمہارا چوری کا۔۔
کیا تم بتاو گے۔۔۔تم کس خوشی میں اہل تشیع سے الجھتے پھرتے ہو۔۔کس بنیاد پر ؟
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
۔۔۔فرض عبادات کو تو تم مانتے نہیں۔۔ اہل سنت سے تمہاری روز کی جھک جھک۔۔
قرآن کا ترجمہ تمہارا چوری کا۔۔
کیا تم بتاو گے۔۔۔تم کس خوشی میں اہل تشیع سے الجھتے پھرتے ہو۔۔کس بنیاد پر ؟​
Iss liyay kay shia aur sunni dono Quran kay mukhalif hain.
Quran key ayat say shia aur sunni ka Islam say koi layna dayna nahi.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
For ahadith followers:

What Prophet Mohammad uttered, we can not authenticate with certainty, whether he said it or not?
Let alone other historical events.
Ahadith are the body of contradictions and, we want some mullah to interpret the Quran which has no contradictions with ahadith?
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ہاہاہا۔۔۔​

ایک تو آپ بات بات پر ہا ہا کرنے سے گریز کریں . یہاں سیریس بات چل رہی ہے

دوسرا بار بار "ہا ہا " کرنے سے "ہاہا " کی وقعت ختم ہو جاتی ہے لوگوں کو لگتا ہے کہ یہ کوئی جھلا ہے جو دانت نکالتا رہتا ہے
بھئی ہر کسی کی اپنی ڈیوٹی تھی ، اور ہے۔۔ پیغمبر کا کام اور اور فرشتوں کا کام اور۔۔آپ سب کو مکس کیوں کررہے ہو۔۔ وہ بھی بغیر دلیل کے۔۔

ہاتھوں کا ذکر کیا ہے یہاں ، کہ ان سے بنایا ہے،
آپ کے ہاں ہاتھوں سے کیا مراد ہے ؟
اوپر والی آیت میں تو ایسا کچھ بھی نہیں فرمایا۔۔

آپ سے آیت مانگی تھی، جس میں صاف لکھا ہو کہ۔۔ علی رض اور محمد ﷺ میرے دونوں ہاتھ ہیں۔۔
غالبا بیعت رضوان سے متعلق آیت میں رسول کے ہاتھ کو الله نے اپنا ہاتھ بولا ہے اور شاید غزوہ بدر سے متعلق آیت میں ہتھیار چلانے کو الله نے اپنا عمل کہا ہے

آپ کو ان سے متعلق آیات کچھ وقت بعد ڈھونڈھ دوں گا انشاء الله
سوال نمبر: 37910​

عنوان:”کن فیکون“ کا مطلب​

جواب نمبر: 37910

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی: 709-138/D=5/1433 ”کن فیکون“ کا مطلب یہ ہے کہ جب اللہ تعالیٰ کسی چیز کو پیدا کرنا چاہتے ہیں تو اس کو اتنا فرمادیتے ہیں کہ ”ہوجا“ پس وہ چیز وجود میں آجاتی ہے، ان کو کسی چیز کے بنانے میں اسباب وآلات اور کسی کے تعاون کی ضرورت نہیں، اس میں اللہ کی صفتِ قدرت کے کمال کا بیان ہے۔ اب اس ”کن“ کی کیا حقیقت ہوتی ہے صحیح علم تو اللہ ہی کو ہے، باقی علماء ومفسرین یہاں دو احتمال بتاتے ہیں: (۱) حقیقتاً عادة اللہ اسی طرح جاری ہے، لیکن اس صورت میں لفظ ”کن“ سے کلامِ ازلی مراد ہوگا۔ یہ احتمالات ہیں، اس کی تحقیق میں پڑنے کی ضرورت نہیں، اصل مقصود اللہ کی قدرت کو پہنچاننا ہے اور وہ مذکورہ کیفیت کی حقیقت جاننے پر موقوف نہیں۔ والأمر محمول علی حقیقتہ کما ذہب إلیہ مححققو سادات الحنفیة - والمراد الکلام الأزلي - وکثیر من أہل السنة إلی أنہ لیس المراد بہ حقیقة الأمر والامتثال وإنما ہو تمثیل لحصول ما تعلق بہ الإرادة بلا مہلة بطاعة المأمور المطیع بلا توقف إلخ (روح المعاني: ۱/۳۶، ط: امدادیہ، ملتان)

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
آپ نے اس وضاحت میں فرمایا ہے
اب اس ”کن“ کی کیا حقیقت ہوتی ہے صحیح علم تو اللہ ہی کو ہے

یعنی آپ نے ہاتھ جھاڑ لئے ہیں
آپ پھر ان لوگوں سے دین کیوں لیتے ہیں جو آیات کا مطلب ہی نہیں جانتے ؟
. . . . . .

اس کے علاوہ آپ کے علما نے ایک تکا ضرور مارا ہے جو کہ اس آیت کی تاویل ہے
تاویل یعنی کہ چھپا ہوا مطلب بیان کرنا ہر کس و ناکس کے بس کی بات نہیں ، آپ اگر ایک آیت کی تاویل پر تکا مار بھی لیں تو دیگر آیات موجود ہیں جن کی تاویل کرنا آپ کے علما کے لئے ناممکن ہے
لہٰذا تاویل کریں تو اتنے کمزور انداز میں نہ کریں کھل کر کریں تاکہ آپ کے علما سے ہم مستفید ہو سکیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

چلیں اگر آپ یہی سمجھتے ہیں تو یہی سہی۔
اس پر آپ سے بحث کیا کرنی کہ آسٹریلیا سے لے کر انگلینڈ اور کینیڈا میں جتنوں سے ملا آپکی طرف والے ملے۔۔ اور جو انکے خیالات تھے رسول اللہ ﷺ سے متعلق، وہ یہاں بیان نہیں کیئے جاسکتے۔۔لبڑلوں میں ستر فیصد بھی انہی کی ہے
خیر۔۔

اس فورم پر بھی کئی سنی لوگ دہریے ہو چکے ہیں اس کے علاوہ پاکستان میں بھی لوگ بس نام کے مسلمان ہیں

میں نے انصاری جی سے ایک بار اس بات کا ذکر کیا تھا کہ ہمیں اس بارے کچھ کرنا چاہیے لیکن انہوں نے کچھ خاص جواب نہیں دیا
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
For ahadith followers:

What Prophet Mohammad uttered, we can not authenticate with certainty, whether he said it or not?
Let alone other historical events.
Ahadith are the body of contradictions and, we want some mullah to interpret the Quran which has no contradictions with ahadith?

دارالافتاء،ویک اپ پاک جہالت نگر۔ کا تازہ فتوہ
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

کیا تم بتاو گے۔۔۔تم کس خوشی میں اہل تشیع سے الجھتے پھرتے ہو۔۔کس بنیاد پر ؟

میں تو اسے منہ نہیں لگاتا

انصاری صاحب اور دیگر ممبران اس سے کئی بار آیات کی تفسیر پوچھ چکے ہیں وہاں اس نے تھریڈ کے تھریڈ بھر دیے تھے لیکن آیات کی تفسیر نہیں بیان کر سکا تھا

اس نے ایک دن سوچا ہو گا کہ جو یہ کرتا ہے وہی دین ہے لہٰذا الله نے اسی دن اس کی مت مار دی

اب یہ ٹینشن میں آ کر لوگوں سے الجھتا پھرتا ہے تاکہ اس کی بےسکونی کی کوئی دوا ہو سکے
. . . . .

ویسے کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ شخص احادیث وغیرہ کا منکر ہے لیکن معاویہ کا بہت بڑا فین ہے ؟
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

ایک تو آپ بات بات پر ہا ہا کرنے سے گریز کریں . یہاں سیریس بات چل رہی ہے

دوسرا بار بار "ہا ہا " کرنے سے "ہاہا " کی وقعت ختم ہو جاتی ہے لوگوں کو لگتا ہے کہ یہ کوئی جھلا ہے جو دانت نکالتا رہتا ہے

بھئی میں منافق تو ہوں نہیں ۔ جو بات آپکی یا کسی کی بھی کمنٹ سے محسوس کروں اسکا اظہار کرتا رہتا ہوں۔۔۔دل میں دباکے نہیں رکھتا۔۔۔ آپ سے ابھی تک بات بھی اسی لیئے چل رہی ہے کہ ہم دونوں ایک دوسرے کو برداشت کررہے ہیں۔۔ اور جس بات سے متفق نہ ہوں تو بول دیتے ہیں۔۔ پرویزیوں کی طرح نہیں کہ فضول کی بکواس۔۔۔

آپ کے ہاں ہاتھوں سے کیا مراد ہے ؟

ہاتھوں سے مراد ہاتھ۔۔ مگر اسکی تفصیل اگر رب نے بیان نہیں فرمائی تو ہمیں خواہ مخواہ دماغ نہیں لڑانا چاہیئے۔۔ یہی حکم ہے اسکا۔​

غالبا بیعت رضوان سے متعلق آیت میں رسول کے ہاتھ کو الله نے اپنا ہاتھ بولا ہے اور شاید غزوہ بدر سے متعلق آیت میں ہتھیار چلانے کو الله نے اپنا عمل کہا ہے
ان آیات کا اس قصے سے کیا تعلق؟​

آپ نے اس وضاحت میں فرمایا ہے
اب اس ”کن“ کی کیا حقیقت ہوتی ہے صحیح علم تو اللہ ہی کو ہے

یعنی آپ نے ہاتھ جھاڑ لئے ہیں
آپ پھر ان لوگوں سے دین کیوں لیتے ہیں جو آیات کا مطلب ہی نہیں جانتے ؟
. . . . . .

اس کے علاوہ آپ کے علما نے ایک تکا ضرور مارا ہے جو کہ اس آیت کی تاویل ہے
تاویل یعنی کہ چھپا ہوا مطلب بیان کرنا ہر کس و ناکس کے بس کی بات نہیں ، آپ اگر ایک آیت کی تاویل پر تکا مار بھی لیں تو دیگر آیات موجود ہیں جن کی تاویل کرنا آپ کے علما کے لئے ناممکن ہے
لہٰذا تاویل کریں تو اتنے کمزور انداز میں نہ کریں کھل کر کریں تاکہ آپ کے علما سے ہم مستفید ہو سکیں
بھئی چاہے آپکو علم ہو بھی آخر میں یہ بولنا صحیح ہوتا ہے۔۔ کہ اصل علم اللہ کو ہی ہے۔۔یہ اسی سینس میں بولا گیا ہے۔۔ ورنہ یہ تو سب کو معلوم ہے کہ جب اللہ فرماتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہوجاتا ہے۔۔ اسکی تفاصیل میں جانا اگر بے معنی ہو تو جانے کی ضرورت نہیں۔۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

میں تو اسے منہ نہیں لگاتا

انصاری صاحب اور دیگر ممبران اس سے کئی بار آیات کی تفسیر پوچھ چکے ہیں وہاں اس نے تھریڈ کے تھریڈ بھر دیے تھے لیکن آیات کی تفسیر نہیں بیان کر سکا تھا

اس نے ایک دن سوچا ہو گا کہ جو یہ کرتا ہے وہی دین ہے لہٰذا الله نے اسی دن اس کی مت مار دی

اب یہ ٹینشن میں آ کر لوگوں سے الجھتا پھرتا ہے تاکہ اس کی بےسکونی کی کوئی دوا ہو سکے
. . . . .

ویسے کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ شخص احادیث وغیرہ کا منکر ہے لیکن معاویہ کا بہت بڑا فین ہے ؟
یہ کسی کا نہ فین ہے نہ پنکھا۔۔۔ یہ بس اپنی خواہشات کا مارا ہوا ہے۔۔۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
سنی ازم میں لوگ "تقدیر " اور "تدبیر " میں فرق نہیں کر پاتے ، اس لئے ان میں "یا رسول الله " کہنے مدد مانگنے یا نا مانگنے سے متعلق بہت کنفیوژن پائی جاتی ہے

کسی سنی سے پوچھیں کہ "کن فیکون " کا کیا مطلب ہے اور کیا الله نے کوئی کام کرنا ہو تو کیا آواز دیتا ہے ، تو اکثر سنی گڑبڑا جایئں گے
اس کے علاوہ قرآن میں " الله کے ہاتھوں " سے کیا مراد ہے کوئی سنی نہیں جانتا
اہل تشیعہ تو یہ جانتے ہیں کہ جو قرآن آج ہم پڑھ رہے ہیں وہ بھی درست نہیں اگر پوچھو تو گڑبڑا جائیں گے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

اس فورم پر بھی کئی سنی لوگ دہریے ہو چکے ہیں اس کے علاوہ پاکستان میں بھی لوگ بس نام کے مسلمان ہیں

میں نے انصاری جی سے ایک بار اس بات کا ذکر کیا تھا کہ ہمیں اس بارے کچھ کرنا چاہیے لیکن انہوں نے کچھ خاص جواب نہیں دیا
انصاری بھائی کا کمال یہ ہے کہ وہ بد تمیزی یا گالی سے کام نہیں لیتے۔۔ جو بات کرتے ہیں وزن والی۔۔
ماشااللہ۔۔۔۔ شاید وہ ان سے زیادہ منہ نہیں لگانا چاہتے ہونگے۔۔۔۔
دہریے ہونے کا تو پتہ نہیں مگر یہاں بہت سے گمراہ ہیں۔۔ شاید لاعلمی کی وجہ سے۔۔ اللہ سب کو ہدایت دے آمین۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

شیعہ عقیدہ تو بہت آسان ہے

کوئی بھی کام ہو اس میں الله کی مرضی شامل ہو تو کام ہوتا ہے اسے تقدیر پر ایمان کہتے ہیں

اور کام کے وقوع پذیر ہونے کے لئے ظاہری اسباب وغیرہ تدبیر کے زمرے میں آتے ہیں

الله سے مدد مانگیں کہ الله کی مرضی ضروری ہے
رسول سے مدد مانگیں کہ دنیاوی اسباب الله نے رسول کے قبضے میں دیے ہیں یعنی تدبیر

کن فیکون سے مراد یہ نہیں کہ الله آواز دیتا ہے بلکے اس سے مراد رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم کی زبان مبارک سے نکلے الفاظ ہیں
آج تک اہل تشیع یہ نہیں طے کر پائے کہ آواز کس کو دیں؟ حضرت علی کو، حضرت حسین کو، حضرت فاطمہ کو۔ نبی کی تو ضرورت ہی نہیں ان کو پھر خدا کیا نام کہاں لیتے ہیں؟ وہ تو کہتے ہیں کہ سارے کام علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ چلا رہے ہیں اور کچھ کہتے ہیں کہ حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ چلا رہے ہیں۔ کون شیعہ کہتا ہے کہ اللہ سب کام چلا رہے ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

بھئی میں منافق تو ہوں نہیں ۔ جو بات آپکی یا کسی کی بھی کمنٹ سے محسوس کروں اسکا اظہار کرتا رہتا ہوں۔۔۔دل میں دباکے نہیں رکھتا۔۔۔ آپ سے ابھی تک بات بھی اسی لیئے چل رہی ہے کہ ہم دونوں ایک دوسرے کو برداشت کررہے ہیں۔۔ اور جس بات سے متفق نہ ہوں تو بول دیتے ہیں۔۔ پرویزیوں کی طرح نہیں کہ فضول کی بکواس۔۔۔

آپ کے علاوہ آنجہانی فورمی ممبر "بھائی بارود " اور انصاری صاحب بھی میرے کمنٹ کو ہا ہا کرتے رہتے تھے ، بھائی بارود اپنے فورمی اختتام سے پہلے تائب ہو گئے تھے

اب یہ ویک اپ اور سٹیزن ایکس میرا ہا ہا کاؤنٹر بڑھاتے رہتے ہیں اس کے علاوہ راز میاں بھی
ہاتھوں سے مرا ہاتھ۔۔ مگر اسکی تفصیل اگر رب نے بیان نہیں فرمائی تو ہمیں خواہ مخواہ ماغ نہیں لڑانا چاہیئے۔۔ یہی حکم ہے اسکا۔

ان آیات کا اس قصے سے کیا تعلق؟

بھئی چاہے آپکو علم ہو بھی آخر میں یہ بولنا صحیح ہوتا ہے۔۔ کہ اصل علم اللہ کو ہی ہے۔۔یہ اسی سینس میں بولا گیا ہے۔۔ ورنہ یہ تو سب کو معلوم ہے کہ جب اللہ فرماتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہوجاتا ہے۔۔ اسکی تفاصیل میں جانا اگر بے معنی ہو تو جانے کی ضرورت نہیں۔۔
یعنی آپ کے ہاں ان آیات کی کوئی تفسیر نہیں ہے ؟

لیکن آپ کو یہ پتا ہے کہ ہماری تفسیر نہیں ماننی ؟
. . .
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کو آیات سے متعلقہ تفسیر اپنے علما سے پیش کرنی ہوتی ہے اگر نہ پیش کر سکیں تو آپ کو دوسرے لوگوں کی تفسیر ماننی پڑتی ہے(اگر آپ دوسرے لوگوں کو مسلمان سمجھتے ہوں ) لیکن نہ جاننا کوئی بہانہ نہیں

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

آج تک اہل تشیع یہ نہیں طے کر پائے کہ آواز کس کو دیں؟ حضرت علی کو، حضرت حسین کو، حضرت فاطمہ کو۔ نبی کی تو ضرورت ہی نہیں ان کو پھر خدا کیا نام کہاں لیتے ہیں؟ وہ تو کہتے ہیں کہ سارے کام علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ چلا رہے ہیں اور کچھ کہتے ہیں کہ حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ چلا رہے ہیں۔ کون شیعہ کہتا ہے کہ اللہ سب کام چلا رہے ہیں

کوئی بھی آدمی اس بات پر تعجب نہ کرے کہ ہم یا رسول الله مدد سے زیادہ یا علی مدد کہتے ہیں کیونکہ سلطنت چلانا وزیر کا کام ہے بادشاہ تو صرف بیٹھ کر دیکھتا اور نگرانی کرتا ہے

باقی یا الله مدد تقدیر کے تحت . . . . اس میں تو کوئی ابہام نہیں
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کے علاوہ آنجہانی فورمی ممبر "بھائی بارود " اور انصاری صاحب بھی میرے کمنٹ کو ہا ہا کرتے رہتے تھے ، بھائی بارود اپنے فورمی اختتام سے پہلے تائب ہو گئے تھے

اب یہ ویک اپ اور سٹیزن ایکس میرا ہا ہا کاؤنٹر بڑھاتے رہتے ہیں اس کے علاوہ راز میاں بھی

یعنی آپ کے ہاں ان آیات کی کوئی تفسیر نہیں ہے ؟

لیکن آپ کو یہ پتا ہے کہ ہماری تفسیر نہیں ماننی ؟
. . .
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کو آیات سے متعلقہ تفسیر اپنے علما سے پیش کرنی ہوتی ہے اگر نہ پیش کر سکیں تو آپ کو دوسرے لوگوں کی تفسیر ماننی پڑتی ہے(اگر آپ دوسرے لوگوں کو مسلمان سمجھتے ہوں ) لیکن نہ جاننا کوئی بہانہ نہیں

بھائی بارود آنجہانی ؟ ۔۔?۔

میں سب کو ہاہا کرتا رہتا ہوں ۔۔

کونسی آیت کی تفسیر چاہیئے آپ بولیں۔۔ ابھی دیئے دیتا ہوں۔۔
آیت نمبر سورۃ ؟
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
جانی بھیا آپ یہاں پر نجدی عقائد کے فسادفی الفورم کی اسموگ چھوڑنے کی بجائے ۔۔ سعودیہ عرب میں جا کر وہاں اپنے فیورٹ ملاؤں کی سنگت میں میوزک فیسٹیولز اور ڈانس پارٹیز کی سرکاری مہم میں ہاتھ شاتھ بٹاؤ۔۔۔تم ہو کہ کبھی یہاں پر نردوش چاکلیٹ کے ایمانی اجزاء چیک کرتے ہو۔۔ اور کبھی مسلمانوں کے قلبی عقائد سےچھیڑ خانی کرکے اپنی خباثت کا اظہار کرتے ہو۔۔۔۔

تمہارے فیورٹ مُلّے تو آل سعود کی "وٹّے" چُک چُک کر روشن خیالی کے بیت الخلاء بنا رہے ہیں۔۔ اور تم اپنی مضروب الخیالی میں بہک بہک کر تھریڈز پر تھریڈز لگائے جا رہے ہو۔۔

مفتی مینڈک کے جگری ٹوٹے! اپنا تبلیغی ٹوکرہ اٹھا کر اپنے نجدی شیخوں کے حجرے آباد کرو۔۔ یہاں پر چوّلیں مار کر کیوں اپنی شامت کو سائن آن کرتے ہو۔۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

کوئی بھی آدمی اس بات پر تعجب نہ کرے کہ ہم یا رسول الله مدد سے زیادہ یا علی مدد کہتے ہیں کیونکہ سلطنت چلانا وزیر کا کام ہے بادشاہ تو صرف بیٹھ کر دیکھتا اور نگرانی کرتا ہے
بھئی دلیل سے بات کریں ناں۔۔ قرآن سے کوئی دلیل ؟