صحیح اور من گھڑت۔۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

میرا سوال کہ الصلاة والسلام علیک یا رسول اللہ کس کتاب میں ہے اور کب سے بنی ہے ھم کوکون سا صلات اور سلام پڑھنا چاہئے ؟​

جواب نمبر: 62334

بسم الله الرحمن الرحيم

Fatwa ID: 65-89/L=2/1437-U کسی معتبر کتاب میں یہ صلاة وسلام مذکور نہیں بعد میں یہ اہل بدعت کا ایجاد کردہ صلاة وسلام ہے، اگر یہ صلاة وسلام حاضر وناظر کے عقیدے سے پڑھا جائے تو یہ شرک ہوجائے گا، صلاة وسلام کے سلسلے میں جو صیغے احادیث میں وارد ہیں انھیں الفاظ کے ساتھ صلاة وسلام پڑھنا بہتر ہے اور درود میں سب سے بہتر درودِ ابراہیمی ہے، ”الحزب الاعظم“ اور خاص درود پر لکھی گئی کتابوں میں آپ کو ماثور صلاة وسلام مل جائیں گے۔

واللہ تعالیٰ اعلم

درود ابراہیمی؛

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

ترجمہ: یا اللہ! محمد اور آل محمد پر درود نازل فرما جیسے تو نے ابراہیم اور آل ابراہیم پر درود نازل کیا ، بیشک تو تعریف کے لائق اور بزرگی والا ہے۔ یا اللہ! محمد اور آل محمد پر برکت نازل فرما جیسے تو نے ابراہیم اور آل ابراہیم پر برکت نازل کی، بیشک تو تعریف کے لائق اور بزرگی والا ہے۔ بخاری: (3370)

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
سوال نمبر: 159025​

عنوان:درود ابراہیمی میں آل رسول كا اطلاق كس پر ہوتا ہے؟​

سوال:میرا سوال یہ ہے کہ درود ابراہیم میں صرف آل رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر رحمت کا ذکر کیا گیا ہے۔ تمام امت رسول پر رحمت کا ذکر نہیں کیا گیا، اس کی کیا وجہ ہے؟​

جواب نمبر: 159025

بسم الله الرحمن الرحيم

Fatwa:683-547/SN=6/1439

درودِ ابراہیمی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح ثابت ہے، ہمیں اسی طرح پڑھنا چاہیے، اس کی وجہ کے درپے ہونا کہ اس میں آلِ رسول پر ہی کیوں رحمت کا ذکر کیا گیا غیر ضروری ہے؛ باقی علماء نے آلِ رسول کے مصداق کے سلسلے میں تین اقوال ذکر کیے ہیں: (الف) تمام امت (ب) بنو ہاشم ونبو المطلب (ج) حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ذرّیت اور آپ کے اہل بیت، محققین کا مختار پہلا قول ہے، اس اعتبار سے آپ نے جو سوال کیا وہ یہاں پیدا ہی نہیں ہوتا۔ واختلف العلماء فی آل النبی صلی اللہ علیہ وسلم علی أقوال أظہرہا وہو اختیار الأزہری وغیرہ من المحققین أنہم جمیع الأمة والثانی بنو ہاشم وبنو المطلب والثالث أہل بیتہ صلی اللہ علیہ وسلم وذریتہ واللہ أعلم (شرح نووی: ۴/۱۲۴،ط: دار إحیاء التراث العربی، باب الصلاة علی النبي صلی اللہ علیہ وسلم) نیز دیکھیں: فتاوی محمودیہ: ۳/ ۱۳۵، ط: ڈابھیل)

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
رسول الله نے ابترؤں والا درود پڑھنے سے منع فرمایا تھا اس لئے درود میں آل رسول کو شامل کیا گیا ہے تاکہ کافروں کی تکذیب بھی ہوتی رہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
سنی ازم میں لوگ "تقدیر " اور "تدبیر " میں فرق نہیں کر پاتے ، اس لئے ان میں "یا رسول الله " کہنے مدد مانگنے یا نا مانگنے سے متعلق بہت کنفیوژن پائی جاتی ہے

کسی سنی سے پوچھیں کہ "کن فیکون " کا کیا مطلب ہے اور کیا الله نے کوئی کام کرنا ہو تو کیا آواز دیتا ہے ، تو اکثر سنی گڑبڑا جایئں گے
اس کے علاوہ قرآن میں " الله کے ہاتھوں " سے کیا مراد ہے کوئی سنی نہیں جانتا
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
do you guys have a solution to fix all the schools of thoughts
and make it on religion
ISLAM
as it was before?

Yes... Follow Quran n sunnah n the salaf of this ummah..
(Salaf= first 3 generations) with authentic knowledge/ teachings..
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آل ابراہیم میں آل اسماعیل اور آل اسحٰق علیہ سلام دونوں شامل ہیں
!قرآن مجید میں آل فرعون سے مراد اس کی قوم ہے یا اس کی اولاد

الله کے نزدیک وہی معزز ہے جو متقی ہے
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے کوئی کنیوژن نہیں۔۔ الحمد للہ۔۔۔

کیونکہ آپ نے اس کو اٹھایا ہے، آپ اپنی بتاو۔۔ آپ کیا کہتے ہو ان باتوں کے بارے میں۔ ؟

سنی ازم میں لوگ "تقدیر " اور "تدبیر " میں فرق نہیں کر پاتے ، اس لئے ان میں "یا رسول الله " کہنے مدد مانگنے یا نا مانگنے سے متعلق بہت کنفیوژن پائی جاتی ہے

کسی سنی سے پوچھیں کہ "کن فیکون " کا کیا مطلب ہے اور کیا الله نے کوئی کام کرنا ہو تو کیا آواز دیتا ہے ، تو اکثر سنی گڑبڑا جایئں گے
اس کے علاوہ قرآن میں " الله کے ہاتھوں " سے کیا مراد ہے کوئی سنی نہیں جانتا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے کوئی کنیوژن نہیں۔۔ الحمد للہ۔۔۔

کیونکہ آپ نے اس کو اٹھایا ہے، آپ اپنی بتاو۔۔ آپ کیا کہتے ہو ان باتوں کے بارے میں۔ ؟

شیعہ عقیدہ تو بہت آسان ہے

کوئی بھی کام ہو اس میں الله کی مرضی شامل ہو تو کام ہوتا ہے اسے تقدیر پر ایمان کہتے ہیں

اور کام کے وقوع پذیر ہونے کے لئے ظاہری اسباب وغیرہ تدبیر کے زمرے میں آتے ہیں

الله سے مدد مانگیں کہ الله کی مرضی ضروری ہے
رسول سے مدد مانگیں کہ دنیاوی اسباب الله نے رسول کے قبضے میں دیے ہیں یعنی تدبیر

کن فیکون سے مراد یہ نہیں کہ الله آواز دیتا ہے بلکے اس سے مراد رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم کی زبان مبارک سے نکلے الفاظ ہیں
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Asal yeh Quran may hay:

‏إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّۚ يَٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا ‎

33:56
Verily, God and His angels bless the Prophet: [hence,] O you who have attained to faith, bless him and give yourselves up [to his guidance] in utter self-surrender
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
انتہائی افسوسناک عقیدہ۔۔۔۔۔۔
اللہ آپ کو اور ہمیں سیدھے عقیدے پر ڈالے اور اس پر رہنے کی توفیق دے۔۔ آمین

شیعہ عقیدہ تو بہت آسان ہے

کوئی بھی کام ہو اس میں الله کی مرضی شامل ہو تو کام ہوتا ہے اسے تقدیر پر ایمان کہتے ہیں

اور کام کے وقوع پذیر ہونے کے لئے ظاہری اسباب وغیرہ تدبیر کے زمرے میں آتے ہیں

الله سے مدد مانگیں کہ الله کی مرضی ضروری ہے
رسول سے مدد مانگیں کہ دنیاوی اسباب الله نے رسول کے قبضے میں دیے ہیں یعنی تدبیر

کن فیکون سے مراد یہ نہیں کہ الله آواز دیتا ہے بلکے اس سے مراد رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم کی زبان مبارک سے نکلے الفاظ ہیں
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

اس کی اولاد ، خاندان

کیونکہ اس کی آل میں سے ایک مومن کا ذکر ہے جو تقیہ کئے ہوئے تھا
آلہ فوعون سے مراد ۔۔فرعون کی قوم۔۔
آلہ نوح سے مراد۔۔۔ نوح ع کی قوم۔۔۔

اس پر تو نوح ع نے اللہ سے فریاد بھی کی کہ آپ نے میری آل کو بچانے کا وعدہ کیا ، جبکہ میرا بیٹھا ڈوب رہا ہے، اس پر جواب ملا وہ تمہاری آل میں سے نہیں۔۔ تمہاری آل وہ ہے جو تمہں فالو کرے۔۔۔یعنی تماری امت۔

باقی آپکی مرضی۔۔

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
I have just one question about Sahaba (AS) who were taught by the Prophet (PBUH)? were they Sunni? Shia? Were they Wahabi? Hanafi? DeoBand or what?

You will get your answer.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
I have just one question about Sahaba (AS) who were taught by the Prophet (PBUH)? were they Sunni? Shia? Were they Wahabi? Hanafi? DeoBand or what?

You will get your answer.​
بھئی اس قصے کا موضوع سے کیا تعلق۔۔
خیر آپکی اطلا ع کے لیئے۔۔

جن فرقوں کا ذکر آپ کررہے ہیں۔۔کسی کو فالو نہ کریں۔۔
قرآن و سنت کو فالو کریں ۔۔آپ حق پر ہونگے۔۔

انشا اللہ۔۔​
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

آلہ فوعون سے مراد ۔۔فرعون کی قوم۔۔
آلہ نوح سے مراد۔۔۔ نوح ع کی قوم۔۔۔

اس پر تو نوح ع نے اللہ سے فریاد بھی کی کہ آپ نے میری آل کو بچانے کا وعدہ کیا ، جبکہ میرا بیٹھا ڈوب رہا ہے، اس پر جواب ملا وہ تمہاری آل میں سے نہیں۔۔ تمہاری آل وہ ہے جو تمہں فالو کرے۔۔۔یعنی تماری امت۔

باقی آپکی مرضی۔۔

آپ آیت
40:28
کی بات کر رہے ہیں ؟