صحیح اور من گھڑت۔۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اہل تشیعہ تو یہ جانتے ہیں کہ جو قرآن آج ہم پڑھ رہے ہیں وہ بھی درست نہیں اگر پوچھو تو گڑبڑا جائیں گے
کیا آپکا اشارہ اس طرف ہے ؟

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی بارود آنجہانی ؟ ۔۔?۔

فورمی آنجہانی یعنی پرمننٹ بین
میں سب کو ہاہا کرتا رہتا ہوں ۔۔

کونسی آیت کی تفسیر چاہیئے آپ بولیں۔۔ ابھی دیئے دیتا ہوں۔۔
آیت نمبر سورۃ ؟
ابھی تو آپ نے کن فیکوں سے ہاتھ جھاڑے ہیں

خیر آپ سورہ مائدہ کی تیسری آیت کی تفسیر بیان کریں کہ ایسا کیا ہوا تھا کہ کافر مایوس ہو گئے تھے

یعنی بدر میں شکست ، احد میں جیتی بازی ہارنا ، خندق خیبر میں شکست ، پھر مکہ ہار جانا لیکن کافروں کے مایوس ہونے کی آیت نہیں آئی تو پھر سورہ مائدہ کی تیسری آیت میں ایسے کس واقعے کی طرف اشارہ ہے جس سے کافر مایوس ہو گئے ؟

آج کفار تمہارے دین سے ناامید ہوگئے، خبردار! تم ان سے نہ ڈرنا اور مجھ سے ڈرتے رہنا، آج میں نے تمہارے لئے دین کو کامل کردیا اور تم پر اپنا انعام بھرپور کردیا اور تمہارے لئے اسلام کے دین ہونے پر رضامند ہوگیا۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
کیا پلیٹ میں موجود موضوع ختم ہوگیا جو آپ اور کہیں چھلانگ لگانا چاہ رہے ہیں۔۔
آپ نے جو اوپر کہا کہ میں تفسیر نہ دے سکا وہ کونسی آیت تھی ؟

فورم پر وہ اور کسی نام سے پھر رہا ہوگا۔۔ یہ کونسا مشکل کام ہے۔۔

فورمی آنجہانی یعنی پرمننٹ بین

ابھی تو آپ نے کن فیکوں سے ہاتھ جھاڑے ہیں

خیر آپ سورہ مائدہ کی تیسری آیت کی تفسیر بیان کریں کہ ایسا کیا ہوا تھا کہ کافر مایوس ہو گئے تھے

یعنی بدر میں شکست ، احد میں جیتی بازی ہارنا ، خندق خیبر میں شکست ، پھر مکہ ہار جانا لیکن کافروں کے مایوس ہونے کی آیت نہیں آئی تو پھر سورہ مائدہ کی تیسری آیت میں ایسے کس واقعے کی طرف اشارہ ہے جس سے کافر مایوس ہو گئے ؟

آج کفار تمہارے دین سے ناامید ہوگئے، خبردار! تم ان سے نہ ڈرنا اور مجھ سے ڈرتے رہنا، آج میں نے تمہارے لئے دین کو کامل کردیا اور تم پر اپنا انعام بھرپور کردیا اور تمہارے لئے اسلام کے دین ہونے پر رضامند ہوگیا۔

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

کیا آپکا اشارہ اس طرف ہے ؟

ویڈیو نہیں یار

جو پوچھنا ہے اپنے الفاظ میں پوچھو

. . . . . . .

ویسے یہ بکری کے اوراق کھانے کی روایت آپ کی کتب میں ہیں غالبا ابن ماجہ میں

بہت پہلے ایک ناصبی ممبر ہوا کرتا تھا اس نے بھی یہی کہانی بیان کر دی بس پھر کیا تھا ہمارے ایک ممبر نے آپ کی کتب کے سکین اور حوالے دے دیے اور پھر وہ ناصبی ممبر منہ چھپاتا رہا

قرآن سے متعلقہ سوالات چار پانچ سال پہلے ہہوا کرتے تھے ، ہم نے تب بھی جوابات دیے تھے اب بھی دیں گے انشاء الله
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

کیا پلیٹ میں موجود موضوع ختم ہوگیا جو آپ اور کہیں چھلانگ لگانا چاہ رہے ہیں۔۔
آپ نے جو اوپر کہا کہ میں تفسیر نہ دے سکا وہ کونسی آیت تھی ؟

فورم پر وہ اور کسی نام سے پھر رہا ہوگا۔۔ یہ کونسا مشکل کام ہے۔۔

یہ آپ ہی نے لکھا ہے نا ؟
اب اس ”کن“ کی کیا حقیقت ہوتی ہے صحیح علم تو اللہ ہی کو ہے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

یہ آپ ہی نے لکھا ہے نا ؟
اب اس ”کن“ کی کیا حقیقت ہوتی ہے صحیح علم تو اللہ ہی کو ہے
آپ نے صرف اس کے معنی پوچھے تھے۔۔تو وہ میں نے بتادیئے۔۔
اس سے متعلق آیات کی تفسیر آپ نے نہیں مانگی تھی۔۔

اور اللہ ہی کو علم ہے کی تفصیل اوپر بیان کرچکا۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

اس سے متعلق آیات کی تفسیر آپ نے نہیں مانگی تھی۔۔

چلیں اب بتا دیں

جب کوئی کام کرنا ہو تو کیا الله آواز بلند کرتا ہے ؟

یا آواز سے مراد کوئی چھپا مطلب ہے اور وہ کیا ہے ؟
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

ویڈیو نہیں یار

جو پوچھنا ہے اپنے الفاظ میں پوچھو

. . . . . . .

ویسے یہ بکری کے اوراق کھانے کی روایت آپ کی کتب میں ہیں غالبا ابن ماجہ میں

بہت پہلے ایک ناصبی ممبر ہوا کرتا تھا اس نے بھی یہی کہانی بیان کر دی بس پھر کیا تھا ہمارے ایک ممبر نے آپ کی کتب کے سکین اور حوالے دے دیے اور پھر وہ ناصبی ممبر منہ چھپاتا رہا

قرآن سے متعلقہ سوالات چار پانچ سال پہلے ہہوا کرتے تھے ، ہم نے تب بھی جوابات دیے تھے اب بھی دیں گے انشاء الله
اعلٰ حضرت ویڈیو اس لیئے شئر کر دی تاکہ آپ یہ نا کہیں کہ تم نے جھوٹ کہا۔ جب کھوتا اپنے منہ سے ڈھینچو ڈھینچو کی آواز نکالتا دکھائی دے گا تو بحث لمبی نہیں ہو گی۔ اب آپ بتاؤ قرآن مکمل ہے یا نہیں؟ سیاق اور سباق سے ہٹ کر بات نا کرو
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

چلیں اب بتا دیں

جب کوئی کام کرنا ہو تو کیا الله آواز بلند کرتا ہے ؟

یا آواز سے مراد کوئی چھپا مطلب ہے اور وہ کیا ہے ؟
آیت و سورہ نمبر ؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

اعلٰ حضرت ویڈیو اس لیئے شئر کر دی تاکہ آپ یہ نا کہیں کہ تم نے جھوٹ کہا۔

میں ایسا پرانا کمپیوٹر اور براوزر استعمال کرتا ہوں جس میں ویڈیو خودبخود لوڈ نہیں ہوتی بلکے کرنی پڑتی ہے اس لئے آپ کی کسی ویڈیو کو میں نے نہیں دیکھا کہ آپ کی زیادہ تر ویڈیوز فضول ہی ہوتیں ہیں
جب کھوتا اپنے منہ سے ڈھینچو ڈھینچو کی آواز نکالتا دکھائی دے گا تو بحث لمبی نہیں ہو گی۔ اب آپ بتاؤ قرآن مکمل ہے یا نہیں؟ سیاق اور سباق سے ہٹ کر بات نا کرو
ایک ہی لائن میں ناشائستہ الفاظ اور پاک نام نہ لکھا کرو

ہاں قرآن مکمل ہے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

میں ایسا پرانا کمپیوٹر اور براوزر استعمال کرتا ہوں جس میں ویڈیو خودبخود لوڈ نہیں ہوتی بلکے کرنی پڑتی ہے اس لئے آپ کی کسی ویڈیو کو میں نے نہیں دیکھا کہ آپ کی زیادہ تر ویڈیوز فضول ہی ہوتیں ہیں

ایک ہی لائن میں ناشائستہ الفاظ اور پاک نام نہ لکھا کرو

ہاں قرآن مکمل ہے
اگر مکمل ہے تو پھر کمال حیدری کیوں کہتا ہے کہ اصل قرآن میں 17،000 آیات ہیں؟
اگر یہ قرآن مکمل ہے تو پھر امام غائب کے پاس کونسا قرآن ہے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

میں ایسا پرانا کمپیوٹر اور براوزر استعمال کرتا ہوں جس میں ویڈیو خودبخود لوڈ نہیں ہوتی بلکے کرنی پڑتی ہے اس لئے آپ کی کسی ویڈیو کو میں نے نہیں دیکھا کہ آپ کی زیادہ تر ویڈیوز فضول ہی ہوتیں ہیں

ایک ہی لائن میں ناشائستہ الفاظ اور پاک نام نہ لکھا کرو

ہاں قرآن مکمل ہے
چلو دوسروں کو تو دیکھنے کو مل گئی نا؟
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
was having dinner..

١١٧۔یعنی وہ اللہ تو ہے کہ آسمان و زمین کی ہر چیز کا مالک ہے، ہر چیز اس کی فرمانبردار ہے، بلکہ آسمان کا بغیر کسی نمونے کے بنانے والا بھی وہی ہے۔ علاوہ ازیں وہ جو کام کرنا چاہے اس کے لئے اسے صرف لفظ کن کافی ہے۔ ایسی ذات کو بھلا اولاد کی کیا ضرورت ہو سکتی ہے

۱۱۷۔۔ (وہ بلا شرکت غیرے) موجد ہے آسمانوں اور زمین (کی حیرت انگیز اور وسیع و عریض کائنات) کا، اور (اس کی عظمت شان کا یہ عالم ہے کہ) جب وہ کسی چیز کا ہونا طے کر لیتا ہے، تو (اس کے لئے) صرف اتنا فرماتا ہے کہ ہو جا تو وہ (فوراً موجود اور) ہو چکی ہوتی ہے،​