شیطانی سیاسی گٹھ جوڑسےنجات کی ممکنہ صورت

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
ملک پر مسلط بد دیانت ترین سیاسی اشرافیہ کے شیطانی گٹھ جوڑ سے صرف احتجاجی سیاست کی بنیاد پر نجات حاصل نہ کی جا سکے. اسکی بڑی وجہ یہ ہے کہ خود تحریک انصاف میں موجود عمران خان کے انتہائی قریبی رہنما اور تمام موجودہ سیاسی جماعتوں کے سربراہ اور صف اول کے رہنما کسی نہ کسی طور پر کرپشن میں ملوث ہیں اور ان کے مفادات اس نظام سے وابستہ ہیں. وہ کبھی نہیں چاہیں گے کرپشن کے خلاف کاروائی ہو جو انکے لئے موت کا پیغام بنے. اسکی واضح مثال شاہ محمود قریشی کی اپوزیشن پارٹیوں سے ملکر عمران کو وقتی طور پر بے بس کرنا ہے. کچھ اسی طرح کا کھیل دھرنے کے دوران جوڈیشل کمشن کے شرائط و ضوابط پر کھیل عمران کی سبکی کروائی گئی اور عوام کی عمران سے توقعات پر پانی پھیرا گیا. جس سے عوام میں جہاں شدید مایوسی پھیلی اور موجودہ کرپٹ نظام کی دھاک پیٹھی، وہیں عمران پر عوام کے اعتماد کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا.

عمران کو اللہ نے عوامی تائید سے اس قدر نوازا ہے کہ وہ سر تا پا بد عنوانی میں لتھڑی حزب مخالف کی دوسری جماعتوں کی مدد لیے بغیرتن تنہا قوم کو لٹیروں سے نجات دلا سکتا ہے. مجھے خدشہ ہے اگر اس نے حزب اختلاف اور شاہ محمود قریشی جیسے عناصر پر بھروسہ کیا تو یہ احتجاجی تحریک کے انتہائی فیصلہ کن مواقعوں پر "داغی" ثابت ہونگے. قوم مایوسوں میں ڈوب جائے گی اور پاکستان کے وجود کو خطرات لاحق ہو جایئں گے. میرا تحریک انصاف کو یہ مشورہ ہے کہ وہ مندرجہ ذیل آئینی اور عوامی دونوں محاذوں پر جدو جہد کرے تاکہ ناسور بنے حکمران مافیا سے قوم کو نجات ملے اور پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنایا جا سکے

ا. الیکشن کمیشن میں غلط گوشوارے داخل کروانے پر نواز شریف اور دیگر کی نا اہلی کی درخواست دائر کرے.
ب. الیکشن کمیشن ایک مہینے میں درخواست کا فیصلہ کرے.
ج. اگر حکومت سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف جائے تو وہ بھی ایک مہینے میں مقدمہ فیصل کرے.
د. تحریک انصاف پوری قوت سے سڑکوں پر نکلے اور الیکشن کمیشن میں دی گئی درخواست پر عوام کو اعتماد میں لینے کے ساتھ ساتھ بد دیانت حکمران کے شیطانی گٹھ جوڑ کو بےنقاب کرے

Last edited:

saadkiakaray

Minister (2k+ posts)
Agreed, I also scared IK again become fooled by his own party members. Last dharna demands r more fit in today's cenyrio. IK shud demand resign first.then investigation by foreign fronezic company. If opposition parties agree with him then join them otherwise no need for these crooks.!
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Sorry but imran does not have enough support yet to get rid of this corrupt alliance by himself , he has some passionate support to do dharna and all but the numbers arent big enough to take on the system.

I agree though that guys like SMQ are only bad news for pti and imran khan.
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Agreed, I also scared IK again become fooled by his own party members. Last dharna demands r more fit in today's cenyrio. IK shud demand resign first.then investigation by foreign fronezic company. If opposition parties agree with him then join them otherwise no need for these crooks.!

Demand for resignation won't work in any case. The shortest and best way is to get them disqualified based on wrong asset declaration. Once for all it will become an example.
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
ممکنہ حکمت عملی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ عمران خان ہی ہے
پہلے کے پی کے کی حکومت پھر بلوچستان اور پھر سندھ کی حکومت کا خاتمہ
اور پنجاب میں مارشل لا اس کے علاوہ کوئی اور حکمت عملی نہیں چل سکتی
کے پی کے حکومت کا خاتمہ خود پی ٹی ائی کو قبول نہیں بس یہ ساری ڈرامے بازی ہے
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Sorry but imran does not have enough support yet to get rid of this corrupt alliance by himself , he has some passionate support to do dharna and all but the numbers arent big enough to take on the system.

I agree though that guys like SMQ are only bad news for pti and imran khan.

Thanks.

But what is problem in going legally to get them disqualified by building public pressure. The thing which IK is fully capable of.
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
الکشن کمشن ، اور عدالتیں بھی ہمیشہ طرح طاقت والے کا ساتھ دے گئی تو ؟ اور میرا ذاتی خیال ہے کے یہ مجودہ الکشن کمشن کا پرانا ریکارڈ بتاتا ہے کے یہ حکومت کو بڑے احترام سے پانچ سال پورے کرواے گی - اس ملک میں کچھ عناصر ایسے بھی ہیں ، جن کی دیاڑیاں لگتی ہی آخر کے ڈیڑھ دو سالوں میں ہیں اور یہ ایک تہ شدہ پلان کے تحت ہے ، باقی امید ضرور رکھنی چاہیے ، میرے خیال سے تو یہ کام اب صرف عوام کے کمزور کندھوں پر ہی ہے
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
ممکنہ حکمت عملی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ عمران خان ہی ہے
پہلے کے پی کے کی حکومت پھر بلوچستان اور پھر سندھ کی حکومت کا خاتمہ
اور پنجاب میں مارشل لا اس کے علاوہ کوئی اور حکمت عملی نہیں چل سکتی
کے پی کے حکومت کا خاتمہ خود پی ٹی ائی کو قبول نہیں بس یہ ساری ڈرامے بازی ہے

Getting them disqualified on the basis of asset declaration is the best legal way. I don't think IK would have any stakes if this system goes along with KPK Gov.
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Getting them disqualified on the basis of asset declaration is the best legal way. I don't think IK would have any stakes if this system goes along with KPK Gov.

ڈیسکوالفائی کرنے سے چہرہ بدلے گا حکومت نہیں
یار کچھ تو دماغ استعمال کر لیا کرو
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
الکشن کمشن ، اور عدالتیں بھی ہمیشہ طرح طاقت والے کا ساتھ دے گئی تو ؟ اور میرا ذاتی خیال ہے کے یہ مجودہ الکشن کمشن کا پرانا ریکارڈ بتاتا ہے کے یہ حکومت کو بڑے احترام سے پانچ سال پورے کرواے گی - اس ملک میں کچھ عناصر ایسے بھی ہیں ، جن کی دیاڑیاں لگتی ہی آخر کے ڈیڑھ دو سالوں میں ہیں اور یہ ایک تہ شدہ پلان کے تحت ہے ، باقی امید ضرور رکھنی چاہیے ، میرے خیال سے تو یہ کام اب صرف عوام کے کمزور کندھوں پر ہی ہے

قانونی راستہ کے ساتھ جب عوام کا دباؤ ہو گا تو الیکشن کمشن کے پاس کوئی راستہ نہیں بچے گا
بچو تم نے ہمیشہ میری مخالفت ہی کرنے کا بیڑا اٹھایا ہوا ہے ....... اور میں کل والا بڑا سارا ڈس لائک نئیں بھولا
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
قانونی راستہ کے ساتھ جب عوام کا دباؤ ہو گا تو الیکشن کمشن کے پاس کوئی راستہ نہیں بچے گا
بچو تم نے ہمیشہ میری مخالفت ہی کرنے کا بیڑا اٹھایا ہوا ہے ....... اور میں کل والا بڑا سارا ڈس لائک نئیں بھولا
جناب چکر یہ ہے کے قانونی راستہ گنجوں کی حکومت میں آپکو ہی نظر آ رہا ہے ، مجھے تو انکی حکومت میں کبھی بھی کوئی بھی ادارہ غیر جانبدار نظر ہی نہیں آیا تو آپ پتا نہیں کیسے سمجھتے ہیں کے کوئی قانونی راستہ گنجوں کو روک یا مجبور کر سکتا ہے ہمارے حکمرانو کی اکثریت ایسے گھٹیا لوگوں پر مبنی ہے کے اگر ان کو ڈنڈے والوں ک ڈر نا ہو تو کب کا ملک بیچ چکے ہوتے
-
-
اور جلدی سے میری بات سے اتفاق کر لیں ورنہ ماؤس کا بٹن بیتاب ہے ڈس لائک کے لیے (serious)​

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
The biggest problem of pakistan is not the politicians , its the judiciary and most of the judges have a price tag. Anything goes into the courts will be won by the highest bidders and no one knows better how to buy a man than these crooks.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان میں پولیٹیکل کیپیسٹی ہی نہیں کہ وہ کچھ کر سکے۔ اپنی بیوقوفیوں اور تھرڈ کلاس ایڈوایزرز کے ہاتھوں وہ رہی سہی عوامی حمایت بھی کھوتا جا رہا ہے۔ لمبے چوڑی تمہید اور بحث کے بجاۓ کوئی مجھے صرف اتنا ہی بتا دے کہ وہ کونسا اُلو کا پٹھا تھا جس نے عمران کو یہ بتایا تھا کہ مری میں شریفوں کے ذاتی گھر پر گورنمنٹ ۴۳ ملین روپئہ خرچ کرنے جا رہی ہے۔ جبکہ آدھے ہی گھنٹے میں چاروں طرف سے جواب آ گیا کہ پیسہ شریفوں کے ذاتی گھر نہیں بلکہ تاریخی گورنر ہاؤس کی آرائش کے لئے ہے۔ یہ ہے حالت عمران کو دی جانے والی فیڈبیک کی۔ اور یہ پہلی دفعہ نہیں، بیسیوں دفعہ ہو چکا ہے۔ دوسرا یہ کہ احتساب کمشنر کو استعفأ دیئے اب چھ ماہ سے اوپر ہو چکے ہیں لیکن کے پی کے گورنمنٹ جیسے سو رہی ہو۔
 
back to the future

Abhi zra media pr ainie khan ki publicity tu dekhna

kia media waalay andhay hain kay aisay kpron main jbkay jalsay main orton ki shirkat bhi mna hay woh gameplan samajh naa sakain aur aik muhim chla dain.

baqi yeh saaray idaray managed hain courtain bhi aur media bhi abhi jis CEC ku PTI waalay bra ghair janibdar samjhtay hain uskay damadon ka bhi haal kisi say pooch lain.

is syatem main sb kay mufadaat hain aur jb mufadat pooray hojain tu woh Govt. kay saath ho jata hay.Ab itni mukhalif fiza main IK kahan say sachay aur dianat daar saathi laay.
mujhay tu dr hay kay yeh muhim agay brhay gi tu aakhri hrbay kay tor pr yeh IK ko hi qatl krwa daingay.
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
How can happen with this Supreme Court which could not give a verdict for election rigging

IK was got trapped by Trojan Horses like SMQ/JKT due to terms of reference for the JC. Had the terms and condition wisely formulated the result would have been different. Moreover, his stance on only four constituencies instead of rejecting the election got him down.
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
جناب چکر یہ ہے کے قانونی راستہ گنجوں کی حکومت میں آپکو ہی نظر آ رہا ہے ، مجھے تو انکی حکومت میں کبھی بھی کوئی بھی ادارہ غیر جانبدار نظر ہی نہیں آیا تو آپ پتا نہیں کیسے سمجھتے ہیں کے کوئی قانونی راستہ گنجوں کو روک یا مجبور کر سکتا ہے ہمارے حکمرانو کی اکثریت ایسے گھٹیا لوگوں پر مبنی ہے کے اگر ان کو ڈنڈے والوں ک ڈر نا ہو تو کب کا ملک بیچ چکے ہوتے
-
-
اور جلدی سے میری بات سے اتفاق کر لیں ورنہ ماؤس کا بٹن بیتاب ہے ڈس لائک کے لیے (serious)​

Banda ban G@nja na ban:)
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان میں پولیٹیکل کیپیسٹی ہی نہیں کہ وہ کچھ کر سکے۔ اپنی بیوقوفیوں اور تھرڈ کلاس ایڈوایزرز کے ہاتھوں وہ رہی سہی عوامی حمایت بھی کھوتا جا رہا ہے۔ لمبے چوڑی تمہید اور بحث کے بجاۓ کوئی مجھے صرف اتنا ہی بتا دے کہ وہ کونسا اُلو کا پٹھا تھا جس نے عمران کو یہ بتایا تھا کہ مری میں شریفوں کے ذاتی گھر پر گورنمنٹ ۴۳ ملین روپئہ خرچ کرنے جا رہی ہے۔ جبکہ آدھے ہی گھنٹے میں چاروں طرف سے جواب آ گیا کہ پیسہ شریفوں کے ذاتی گھر نہیں بلکہ تاریخی گورنر ہاؤس کی آرائش کے لئے ہے۔ یہ ہے حالت عمران کو دی جانے والی فیڈبیک کی۔ اور یہ پہلی دفعہ نہیں، بیسیوں دفعہ ہو چکا ہے۔ دوسرا یہ کہ احتساب کمشنر کو استعفأ دیئے اب چھ ماہ سے اوپر ہو چکے ہیں لیکن کے پی کے گورنمنٹ جیسے سو رہی ہو۔

It is IK's tragi flaw. He needs to overcome it.