movement government

  1. Wadaich

    شیطانی سیاسی گٹھ جوڑسےنجات کی ممکنہ صورت

    ملک پر مسلط بد دیانت ترین سیاسی اشرافیہ کے شیطانی گٹھ جوڑ سے صرف احتجاجی سیاست کی بنیاد پر نجات حاصل نہ کی جا سکے. اسکی بڑی وجہ یہ ہے کہ خود تحریک انصاف میں موجود عمران خان کے انتہائی قریبی رہنما اور تمام موجودہ سیاسی جماعتوں کے سربراہ اور صف اول کے رہنما کسی نہ کسی طور پر کرپشن میں ملوث ہیں اور...