PAINDO
Siasat.pk - Blogger


ایڈمن میں "شاعر مشرق" کے نام سے ایک تھریڈ شروع کرنا چاہا رہا ہوں اگر آپ ذرا سی فراخ دلی کا مظاہر کریں تو اسے اس فورم پر "شاعر مشرق " کے نام سے ہی زندہ رہنے دیا جائے اس تھریڈ سے فلسفہ اقبال :rahm: اور ان کے افکار کو عام کرنا مقصود ہے
Last edited by a moderator: