سینئر قانون دان حامد خان نے حملہ آور سے متعلق اہم سوالات اٹھا دیئے

3hamidkhan.jpg

ماہر قانون دان حامد خان نے کہا ہے کہ یہ حملہ آور انہیں اصل نہیں لگتا یہ تو کوئی پلانٹڈ آدمی ہے اس کے پیچھےکوئی اور ہے جسے چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف اور ماہر قانون ووکیل حامد خان نے کہا ہے کہ یہ حملہ آور انہیں اصل ملزم نہیں لگتا یہ تو کوئی پلاننٹڈ سا آدمی لگتا ہے اس کے پیچھے کوئی اور ہے جسے چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ جس نے بھی یہ حملہ کیا یا کرایا بہت افسوسناک ہے۔

حامد خان نے کہا ہے کہ اللہ نے کرم کیا ہے کیونکہ بچت ہو گئی ہے۔ مگر جس نے بھی یہ کیا ہے بہت افسوناک ہے جب ان سے اس ملزم کے اعترافی بیان پر بات کی گئی تو انہوں نے کہا یہ کوئی پلانٹڈ آدمی ہے نمائندے نے پوچھا کیا خیال ہے اس حملے کے پیچھے کون ہے؟

https://twitter.com/x/status/1588437686863503361
جواب میں حامد خان نے کہا کہ ابھی تفتیش ہو گئی تو پتہ چلے گا کہ اس کے پیچھے کون ہے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ ندیم انجم ،فیصل نصیر ، سکریڑی ڈیفنس ، اعجاز امجد اسکا کرنل بیٹا ، فہیم ، راشد رانا ثنا اللہ ، گٹھا فراڈیا شہباز شریف اور چند اور لوگ ہر فساد ہر جرم ہر ملک دشمنی کے پیچھے ملیں گے ارشد شریف کے قاتل بھی یہی ہیں اور عمران خان کے قتل کی سازش کے ماسٹر مائنڈ اور اس پر حملہ کرانے والے بھی یہی ہیں
 

Back
Top