سعد رفیق چور کو ڈیفنڈ کرنے کے لئے ایسی بونگ منطق لآیا کے آج بچوں سے بھی منہ چھپا کر گھر جائے گا.عمران خان کے پارلیمنٹ سے باھر سیاسی جلسوں دے گئے سارے بیان ان کے لئے الزام ہیں گالیاں ہیں لیکن ان کا آقا نواز شریف جو جھوٹ پارلیمنٹ میں بول کر گیا جہاں حلف دیا ہوا ہے اس جگہہ وہ الله کوحاضر و ناظر جان کے سچ بولے گا.وہ سیاسی بیان تھا اب ہر تقریر نواز شریف کا سیاسی بیان مطلب ںواز شریفی جھوٹ ہی سمجھا جائے گا.ایس بے بے عزتی کسی نے اپنے ایوان کی نہ اپنے ووٹر کی نہ اپنی قوم کی کسی نے نہیں کی ہو گی
شیم نواز شریف شیم سعد رفیق شیم ایاز صادق
شیم نواز شریف شیم سعد رفیق شیم ایاز صادق