سیاست ڈاٹ پی کے ایڈمنسٹریشن کی عیدی ؟

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
dhayan say...kahin admin khud hi eidi na maang lay...phir lenay kay denay pad jaaein gain...:lol:
 

PATRIOTIC_PAKISTANI

Minister (2k+ posts)
یار جونیر عدیل ایک سال کا ہوگیا مگر اسکا کوئی لنگر ہی نہیں بانٹا گیا ؟ اور کچھ نہیں تو تو لنگر ہی لوٹ لیتا

images

تم دونو اس لیے پریشان ہو ؟
funny_toons_67.jpg

یہ آواز لگاؤ

funny-beggar.jpg


 

PATRIOTIC_PAKISTANI

Minister (2k+ posts)
ہمیں پوری امید ہے کہ مرغا ایک نہ ایک دن دودھ ضرور دیگا :arms:

اس بات پر
عدیل کا مرغا احتجاج کرتے ہوے


funny-chicken.jpg

اس بات پر
تو متحدہ کے 2 چوزے تیار ہیں

chickens-guns1-funny-chickens.jpg
 
Last edited:

Lil'Genius

Minister (2k+ posts)
I just came on this thread because of the word "EIDI", so I am open... anyone willing to give me "EIDI" ? :(
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

Naseehat : Sambhaal ke kharch kerna , ho saky tu in mein se kuch bacha ke rakhna

آپکی اس خوبصورت نصیحت پر مجھے وہ لذت پسند پان خور یاد آیا جس نے ایسا ہی ایک روپیہ پان والے کو دے کر کہا "بھائی ایک سادہ سونف خوشبودار پان بنا دو، گلقند کے ساتھ ذرا ناریل بھی ڈال دینا اور ہاں ایک الائچی بھی ڈال دینا" جس پر پان والے مظلوم نے جل کر کہا "محترم آپ کہیں تو یہ روپیہ بھی اسی پان میں ڈال دوں۔

:(​
 

PATRIOTIC_PAKISTANI

Minister (2k+ posts)

آپکی اس خوبصورت نصیحت پر مجھے وہ لذت پسند پان خور یاد آیا جس نے ایسا ہی ایک روپیہ پان والے کو دے کر کہا "بھائی ایک سادہ سونف خوشبودار پان بنا دو، گلقند کے ساتھ ذرا ناریل بھی ڈال دینا اور ہاں ایک الائچی بھی ڈال دینا" جس پر پان والے مظلوم نے جل کر کہا "محترم آپ کہیں تو یہ روپیہ بھی اسی پان میں ڈال دوں۔

:(​


ہا ہا ہا
جناب اب ہمارے اس روپے کے نوٹ کے مقبرے بھی نہیں ملتے ، شاہد پان والوں نے یہی کام شرو کر دیا تھا ؟
ڈیتھ قوم پھر بھی بچ گی - اب چلتا ہے سکا تاکے اگر پان والا پان میں ڈال کے دے تو سالہ بچے کوئی نہ .
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
ایڈمن پلیز ان مفت خوروں کو سائیڈ پر کرو اور ہم نقد والوں کو آگے آنے دو;)
 

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
Dear Admin & Mods.,

It is hereby requested to please
RESET POST COUNT of all those who have exceeded their quota of 5,000 posts per ID. :P:lol:[hilar]

These guys keep trolling all day and keep you busy and it's best time to take revenge, simply reset their post count and make it 'ZERO' so they've fresh-start [hilar][hilar][hilar]

Ab maza aayga :P

me tery sath hon, jub bhi kisi ki 5,000 sy oper dekhta hon tu tujhy ab keya bataon k kahan kahan aaagg lagti hy aur kis kis Jagah sy dhoowan nikalta hy (cry)(cry)(cry)
 
Last edited: