admin or moderator

  1. PATRIOTIC_PAKISTANI

    سیاست ڈاٹ پی کے ایڈمنسٹریشن کی عیدی ؟

    میرے خیال سے سیاست پی کے کو عیدی کے تور پر دو دن کے لئے اپنی اینڈرائڈ اور ایپل کی ایپلیکیشن فری کر دینی چاہیے (bigsmile)(bigsmile)(bigsmile) آپکی کیا راۓ ہے