سیاست ڈاٹ پی کے ایڈمنسٹریشن کی عیدی ؟

PATRIOTIC_PAKISTANI

Minister (2k+ posts)
جلدی کمینٹ کریں
اس سے پہلے کے ایڈمن پوسٹ ہی ڈیلیٹ کر دیں
:lol:
ابھی اس پوسٹ کو سازش کرار دیا جاۓ گا
 
Last edited:

BHAAI

Senator (1k+ posts)
یہ بھی کوئی مطالبہ ہوا ، میں کہتا ہوں جن لوگوں کی دس ہزار پوسٹ ہو چکی ہیں انکو عدیل ایک لاکھ کا چیک روانہ کرے عید کی خوشی میں
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

مدتوں بعد کسی نے اتنا اچھا کومنٹس کیا ہے
 
PATRIOTIC_PAKISTANI

Minister (2k+ posts)
یہ بھی کوئی مطالبہ ہوا ، میں کہتا ہوں جن لوگوں کی دس ہزار پوسٹ ہو چکی ہیں انکو عدیل ایک لاکھ کا چیک روانہ کرے عید کی خوشی میں

مدتوں بعد کسی نے اتنا اچھا کومنٹس کیا ہے

کیا یہ خاموش مظاہرین کے ساتھ نہ انصافی نہیں ہوگی ؟
 
BHAAI

Senator (1k+ posts)
تو بس فٹا فٹ بینک میں اکاونٹ کھلوا لے ، اس بار تیری امید ضرور پوری ہوگی ، شہنشاہ عدیل اس سال کافی خوش بھی ہیں
مدتوں بعد کسی نے اتنا اچھا کومنٹس کیا ہے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
تو بس فٹا فٹ بینک میں اکاونٹ کھلوا لے ، اس بار تیری امید ضرور پوری ہوگی ، شہنشاہ عدیل اس سال کافی خوش بھی ہیں
نقد نہیں بیج سکتا منی گرام کے ذریے ؟
 
vote4pti

Minister (2k+ posts)
یہ بھی کوئی مطالبہ ہوا ، میں کہتا ہوں جن لوگوں کی دس ہزار پوسٹ ہو چکی ہیں انکو عدیل ایک لاکھ کا چیک روانہ کرے عید کی خوشی میں

مدتوں بعد کسی نے اتنا اچھا کومنٹس کیا ہے

کیا یہ خاموش مظاہرین کے ساتھ نہ انصافی نہیں ہوگی ؟

Dear Admin & Mods.,

It is hereby requested to please
RESET POST COUNT of all those who have exceeded their quota of 5,000 posts per ID. :P:lol:[hilar]

These guys keep trolling all day and keep you busy and it's best time to take revenge, simply reset their post count and make it 'ZERO' so they've fresh-start [hilar][hilar][hilar]

Ab maza aayga :P
 
664.gif