سیاست پی کے کی کہانی

Usama Tayyab

Minister (2k+ posts)
کبھی اس فورم پر بہت اچھی بحث ہوا کرتی تھی
میں خود بہت کچھ سیکھا ہے ادھر
مگر اب حالات یہ ہیں
تو کتا
تو بھی کتا
میں بھی کتا
چل میں بھی کتا


خوش رہو دوستو
 
Last edited by a moderator:

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

او بھائی یہ خیال آپ کو اب آیا جب آپ تحریک انصاف سے مایوس ہو گئے ۔۔۔۔

ابھی تو یہاں کے ایڈمن بھی مایوس نہی ہوئے ۔ ۔۔۔۔ کوئی انقلابی یہاں ماں کی گالی دے تو ایڈمن اس خوشی میں گالی کھانے والے کو بین کردیتا ہے ۔۔۔
آپ کون سی سیاست پی کے کی بات کررہے ہو؟یہاں کھلی چھوٹ ہے انقلابیوں کو۔۔۔ ابھی تو نیاپاکستان بنانے کے لئے مزید محنت کرنی ہے۔۔۔
یہاں آپ عمران کے خلاف ایک تھریڈ اوپن کریں۔ تھوڑی دیر میں اس کی لاش تک نہی ملے گی۔۔۔

فلم نیاپاکستان تھریڈ اگر کسی نے دیکھی ہو تو بتائیے گا۔۔۔۔


 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
مایوس ہو گیا ہوں بحث کے معیار سے



بحث ہی نا کیا کریں ، اظہار کیا کریں ، اپنی بات کہہ دیا کریں ، کوئی سخت بات کہے تو ؟ جواب نا دیا کریں


جب مایوس ہو جایا کریں تو ؟ ذرا سستا لیا کریں ، مرضی کے تھریڈ پڑھ لیا کریں ، سیاسی تھریڈز چھوڑ کر غیر سیاسی میں چلے جایا کریں
 

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ دن کی چھٹی کر لیں
میرا بھی ارادہ ہے ۔۔ بہت ہو گیا
سار دن ایک دوسرے کو طعنے دینے میں گذر جاتا ہے
ایک تو وقت ضائع، اوپر سے گناہ بھی

اور وہ بھی گناہ بے لذت ۔۔ کل تین گھنٹے لگا کر ایک وڈیو بنائی ۔۔ اڈمن نے اٹھا کر پرانی بالکل غیر متعلق تھریڈ میں مرج کر دی
شدید غصہ آیا ۔۔ پر ایسے اڈمن کے سامنے ہاتھ پھیلانے یا التجا سے بہتر فورم چھوڑ دیں

بہر حال ۔۔ آپ ٹینشن نہ لیں۔۔ لاگ آوٹ کریں اور کوئی اچھی سی مووی دیکھ لیں
دی مارشین کا بہت اچھا رپ آ گیا ہے
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
??? ?? ?? ???? ?? ???
???? ??? ????? ?? ?? ??? ?? ???
??? ?? ??? ????? ?? ???? ???? ??? ??? ???? ??
??? ?? ??? ????? ???? ?? ???? ???

??? ?? ??? ???? ?? ??? ?? ?? ??? ????? ??? ?? ??? ???? ????? ?? ???? ?? ???? ?? ????? ????? ??? ????? ????? ??? ??? ?? ??
???? ??? ??? ?? ?? ???? ???? ?? ????? ???? ??????? ?? ????? ?? ???? ???? ???? ???

??? ??? ?? ?? ????? ?? ????? ??? ??? ???? ??? ???? ???? ?? ???? ???? ???
?? ?????? ?? ??? ???? ?? ? ??? ??


:doh:(buribaat)????? ?? ????? ?? ? ?? ?? ????? ? ????? ?? ??????? ??????? ?? ?? ?? ?? ?????? ? ?? "????????" ??



 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
یار کچھ اور سائٹس بھی وزٹ کیا کرو ڈیٹنگ وغیرہ ، سیاست ڈاٹ پی کو سارا دن دیکھنے اور ریفریش کرنے سے ٹینشن ہی ہو گی
زندگی میں توازن بہت ضروری ہے
 

shami11

Minister (2k+ posts)
بحث کا میعار دن بدن گرتا جا رہا ہے


ہر ایک کی یہی کوشش ہوتی ہے کے اسے کسی ترھا زیادہ نمبر مل جائے


عام طور پر مسلم لیگ اور پی ٹی ای والو میں اینٹ کتے والا حساب کتاب چلتا رہتا ہے


دو چار لوگ زیادہ ہی علامہ بنتے ہیں


اور ایک دوسرے کی خواتین کو گھسٹنا تو اب تواتر سے جاری وہ ساری ہے ماشاللہ
 

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ دن کی چھٹی کر لیں
میرا بھی ارادہ ہے ۔۔ بہت ہو گیا
سار دن ایک دوسرے کو طعنے دینے میں گذر جاتا ہے
ایک تو وقت ضائع، اوپر سے گناہ بھی

اور وہ بھی گناہ بے لذت ۔۔ کل تین گھنٹے لگا کر ایک وڈیو بنائی ۔۔ اڈمن نے اٹھا کر پرانی بالکل غیر متعلق تھریڈ میں مرج کر دی
شدید غصہ آیا ۔۔ پر ایسے اڈمن کے سامنے ہاتھ پھیلانے یا التجا سے بہتر فورم چھوڑ دیں

بہر حال ۔۔ آپ ٹینشن نہ لیں۔۔ لاگ آوٹ کریں اور کوئی اچھی سی مووی دیکھ لیں
دی مارشین کا بہت اچھا رپ آ گیا ہے


please send me the link.. kitnay dino se dhond rha hon..
 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
مقدس آپ جاؤ گی تو پھر ہم کمنٹس کس کے پڑھے گے ، آپ تو ان لوگوں میں سے ہے جن کے کمنٹس ہم ڈھونڈ ڈھونڈ کر پڑھتے ہے

:(

اہاہاہاہا
جزاک اللہ
میں نے کہاں جانا ہے ۔۔ بس فورم سے کچھ روز کی دوری مقصود ہے کہ بہت یکسانیت ہو گئی
 

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
please send me the link.. kitnay dino se dhond rha hon..

اتنا بھی اچھا نہیں ہے ۔۔ کیونکہ ابھی ڈی وی ڈی وغیرہ ریلیز نہیں ہوئی
پر اگر لیپ ٹاپ وغیرہ پر دیکھنا ہے تو واچ ایبل ہے، مایوسی نہیں ہو گی
انگلش آڈیو بہت کلئیر ہے

بڑی سکرین پر دیکھنے کا پروگرام ہے تو ابھی رہنے دیں
 
Last edited by a moderator:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
یار کچھ اور سائٹس بھی وزٹ کیا کرو ڈیٹنگ وغیرہ ، سیاست ڈاٹ پی کو سارا دن دیکھنے اور ریفریش کرنے سے ٹینشن ہی ہو گی
زندگی میں توازن بہت ضروری ہے


(bigsmile)چند جاندار لنکس مہیا کریں ، آپ کے مشورہ پر غور کیا جا سکتا ہے

:(مزید :- سنا ہے "ڈیٹنگ" سائٹس پر جانے سے زندگی میں توازن بگڑ جاتا ہے ، بھونچال آجاتا ہے ، وضاحت فرمائیے پلیز
 

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
مقدس آپ جاؤ گی تو پھر ہم کمنٹس کس کے پڑھے گے ، آپ تو ان لوگوں میں سے ہے جن کے کمنٹس ہم ڈھونڈ ڈھونڈ کر پڑھتے ہے

:(
اور آپ لوگوں کے کمنٹس پڑھنے میں آتی ہوں
پڑھنے کے چکر میں خود جواب دینے بیٹھ جاتی ہوں
:)
اطمینان رکھئے، زندگی رہی تو کچھ دن بعد پھر سے حاضر ہونگی
آج ایک پراجیکٹ مل رہا ہے، شروع کیا تو یہاں آنے سے بہت وقت ضائع ہو گا
جزاک اللہ
 

Back
Top