hmkhan
Senator (1k+ posts)
سوال و جواب
س۔ عمران تعریف سے کب خوش نہیں ہوتے؟
ج- جب یہی نہ طے ہو سکے کہ تعریف ہوئی بھی ہے یا نہیں خانصاحب ایک مرتبہ وزیرستان
میں طالبان کے جلسہ سے خطاب کرنے کے بعد واپسی پربتا رہے تھے کہ وہاں اتنی سردی پڑ
رہی تھی کہ جب طالبان تالیاں بجا رہے تھے تو یہ اندازہ لگانا مشکل ہورہا تھا کہ وہ مجھےسراہ رہے ہیں یا اپنے ہاتھوں کو گرم رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں
س- کہتے ہیں ہر وقت شادی کا سپنا دیکھنا بھی برا ہوتا ہے؟
ج- جی ہاں کیونکہ ایسی صورت میں آدمی کسی کام کا نہیں رہتا یہی شکایت لے کر خانصاحب
ڈاکٹر کے پاس گئے کہ خوبصورت لڑکیاں ہر وقت ان کے حواس پر چھائی رہتی ہیں اور
اور ان کا ذہن ہر وقت شادی کے سپنوں میں کھویا رہتا ہے ڈاکٹر نے کہا کہ یہ لت فورا"
چھوڑنا ہوگی ورنہ اس کے نتائج انتہائی خطرناک ہو سکتے ہیں آپ بہرے بھی ہو سکتے
عمران خان نے لرزکر کہا کیا واقعی؟ ڈاکٹر"علوی " بولے ایں کیا کہا آپ نے؟
س- استعفی' مانگنا کب نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے؟
ج- جب لینے کے دینے پڑ جائیں عمران خان کا برسوں پرانا نوکرنظام دین کل خانصاحب کی
تقریروں سے متاثر ہو کرکہنے لگا کہ اب میرا بھی یہ مطالبہ ہے کہ مجھے برابر کے
حقوق ملیں میری تنخواہ فورا" بڑہائی جائے ،رہنے کو ڈیفینس میں بنگلہ سوای کے لئے
نئی لینڈ کروزر اور ہفتہ میں دو چھٹیاں ورنہ یہ رہا میرا استعفی'
س- انسان کو نصیحت کب بری لگتی ہے؟
ج- جب بے موقعہ کی جائے کلب میں خانصاحب کو جوئے میں بے تحاشہ ہارتے ہوئے دیکھ
کر کلب کے ایک اور ممبر نے خانصاحب سے کہا کمال آپ ذرا سی دیر میں لاکھوں روپیہ
جوئے میں ہار گئے اور آپ کو ذرا بھی ملال نہیں کیاآپ کے گھر میں کوئی جھاڑی ہے جس
سے یہ روپیہ برستا ہے؟ عمران خان نے غصہ سے گرجتے ہوئے کہا کہ تمہیں میری جماعت
کو جھاڑی کہنے کی ہمت کیسے ہوئی