Haris Abbasi
Minister (2k+ posts)
آپنے گہٹیا لطیفے آپنے پاس رکهیں.ہر کسی کو آپنی طرح کلب کا عادی نہ سمجهیں.
:angry_smile:
:angry_smile:
ہلکا پھلکا مذاق ہو رہا ہے۔ کسی نے کوئی گالی نہیں لکھی۔ نہ کسی نے جلن کا مظاہر کیا ہے۔
ہاں اگر جلن کا اظہار ہے تو وہ آپ کی پوسٹ میں واضح طور پر جھلک رہا ہے۔
ہمارے ہاں جب کوئی بڑا کسی بچے کو مارتا ہے تو وہ روتے ہوئے کہتا ہے مجھے مارتے ہو۔ کسی بڑے کے سامنے جاو تو تم کو پتا لگ جائے گا۔ یہی حال نون لیگی بچے کا بھی ہے۔ رو ور کر پی ٹی آئی سے کہ رہی ہے ۔ مجھے مارتے ہو! ایم کیو ایم کو مار کر دکھاؤ۔
:lol::lol::lol:
عمران خان کی حق میں کوئی بھی بات کریں تو بھائی صاحب کو شدید جلن ہوتی ہے چاہے بات سو فیصد حقیقت ہی کیوں نہ ہو لیکن بھائی کو وہ بھی مرچی کی طرح جلاتی ہے اپ فکر نہ کریں کیونکہ بھائی کو جلن بہت پسند ہے
بغیر مرچی کے ایک منٹ کے لئے زندہ نہیں رہ سکتا- اس کے آواٹر میں دیکھیں وہاں بھی مرچی لگی ہے میرچی کے بغیر اس کا جینا مشکل ہے صبح ناشتے میں مرچ دن کے کھانے میں مرچ اور شام کو مرچ جب تک مرچ کی جلن محسوس نہ ہو چین نہیں ملتا- یھاں تک کہ اس سرخ مرچ کی استعمال سے ٹائیلٹ میں بھی اسی طرح چیخ و پکار کرتا ہے لیکن مرچی سے پرہیز نہیں کرتا- ویسے بہت اچھا انسان ہے سب اسکو بہت پسند کرتے ہیں ہماری طرح لیکن بچارہ کیا کرے مرچی کی عادت ایسی لگی ہے کہ اب اسکے بغیر محترم بزرگ کو چین نہیں ملتا-آپ موصوف کی باتوں پر زیادہ دھان نہ دیں یہ مرچی کا اثر ہے جس دن پرہیز کا آغاز کرلیں انشاللہ تندرست ہوجائینگے اپ صرف دوعا کریں

اور پھر تُم کہتے ہو کہ پرسنل کمنٹس مجھے برے لگتے ہیں۔
لیکن یہ حق تم صرف اپنے لئے جائز سمجھتے ہو ورنہ جہاں ضرورت نہ بھی ہو وہاں پربھی دوسروں کے ساتھ پرسنل ہوجاتے ہو۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|