سوال و جواب

hmkhan

Senator (1k+ posts)
سوال و جواب

س۔ عمران تعریف سے کب خوش نہیں ہوتے؟
ج- جب یہی نہ طے ہو سکے کہ تعریف ہوئی بھی ہے یا نہیں خانصاحب ایک مرتبہ وزیرستان
میں طالبان کے جلسہ سے خطاب کرنے کے بعد واپسی پربتا رہے تھے کہ وہاں اتنی سردی پڑ
رہی تھی کہ جب طالبان تالیاں بجا رہے تھے تو یہ اندازہ لگانا مشکل ہورہا تھا کہ وہ مجھےسراہ رہے ہیں یا اپنے ہاتھوں کو گرم رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں

س- کہتے ہیں ہر وقت شادی کا سپنا دیکھنا بھی برا ہوتا ہے؟
ج- جی ہاں کیونکہ ایسی صورت میں آدمی کسی کام کا نہیں رہتا یہی شکایت لے کر خانصاحب
ڈاکٹر کے پاس گئے کہ خوبصورت لڑکیاں ہر وقت ان کے حواس پر چھائی رہتی ہیں اور
اور ان کا ذہن ہر وقت شادی کے سپنوں میں کھویا رہتا ہے ڈاکٹر نے کہا کہ یہ لت فورا"
چھوڑنا ہوگی ورنہ اس کے نتائج انتہائی خطرناک ہو سکتے ہیں آپ بہرے بھی ہو سکتے
عمران خان نے لرزکر کہا کیا واقعی؟ ڈاکٹر"علوی " بولے ایں کیا کہا آپ نے؟

س- استعفی' مانگنا کب نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے؟
ج- جب لینے کے دینے پڑ جائیں عمران خان کا برسوں پرانا نوکرنظام دین کل خانصاحب کی
تقریروں سے متاثر ہو کرکہنے لگا کہ اب میرا بھی یہ مطالبہ ہے کہ مجھے برابر کے
حقوق ملیں میری تنخواہ فورا" بڑہائی جائے ،رہنے کو ڈیفینس میں بنگلہ سوای کے لئے
نئی لینڈ کروزر اور ہفتہ میں دو چھٹیاں ورنہ یہ رہا میرا استعفی'

س- انسان کو نصیحت کب بری لگتی ہے؟
ج- جب بے موقعہ کی جائے کلب میں خانصاحب کو جوئے میں بے تحاشہ ہارتے ہوئے دیکھ
کر کلب کے ایک اور ممبر نے خانصاحب سے کہا کمال آپ ذرا سی دیر میں لاکھوں روپیہ
جوئے میں ہار گئے اور آپ کو ذرا بھی ملال نہیں کیاآپ کے گھر میں کوئی جھاڑی ہے جس
سے یہ روپیہ برستا ہے؟ عمران خان نے غصہ سے گرجتے ہوئے کہا کہ تمہیں میری جماعت
کو جھاڑی کہنے کی ہمت کیسے ہوئی

Zarb-e-Azb

Minister (2k+ posts)
ByEkwSmCIAAhueD.jpg
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
پہلا ہی سوال پڑھ کے بونگ پنا واضح ہو گیا

تالیاں بجا کے کون ہاتھ گرم کرتا ہے

:lol::lol::lol::lol:
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)
پہلا ہی سوال پڑھ کے بونگ پنا واضح ہو گیا

تالیاں بجا کے کون ہاتھ گرم کرتا ہے

:lol::lol::lol::lol:
جی ہاں تالیاں بجانے والے تین اقسام کے ہوتےہیں
خواجہ سرا،طالبان اور طالبان کے حمائتی
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

آپکی بات درست ہے ذرا یھاں بھی غور کرلیں
میرے خیال میں عمران خان شادی کے سپنے دیکھنے والے نہیں بلکہ دکھانے والے ہیں

حقیقت تو یہ ہے کہ لڑکیوں کے چکر میں سپنے دیکھنے والے گنجے بال لگاتے ہیں

[hilar][hilar][hilar]

Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
جی ہاں تالیاں بجانے والے تین اقسام کے ہوتےہیں
خواجہ سرا،طالبان اور طالبان کے حمائتی

پس ثابت ہوا کہ تالیاں بجا کے ہاتھ گرم کرنا کسی بھی قسم میں نہیں ہوتا

:lol:
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

سارا دن سیاسی مخالفین پر لطیفے اور فوٹو شاپڈ تصاویر پر تالیاں اور وزراء کے بیانات پر زانو و کولہے پیٹنے والوں کو عمران پر بنے دو تین لطیفوں سے کتنی جلن ہوتی ہے اس تھریڈ پر اندازہ کیا جاسکتا ہے۔

تبھی یہ تحریک زوال پذیر ہے کہ لطیف پیرائے میں کہی گئی باتیں بھی انہیں گالی کی طرح لگتی ہیں۔

ان کو ماضی کے سیاسی مخالفین کی نوک جھونک اور اچھے جملے پر ایک دوسرے کی داد سُنائی جائے تو یہ مُک مُکا کا فتویٰ لگانے میں ایک سیکنڈ بھی نہ لگائیں۔

سب سے بڑے لطیفے ملاحظہ ہوں ان ٹائیگرز کے جو اسلام آباد میں دہاڑتے ہیں لیکن کراچی میں زُکام ہوجاتا ہے۔

ایم کیو ایم سے محاز آرائی نہیں چاہتے، : اعظم سواتی

ہمارا جلسہ کسی بھی جماعت کو چیلنج نہیں : عمران اسماعیل

عمران خان کراچی کسی رہنما کی مخالفت کرنے نہیں آرہے ہیں : عارف علوی
۔
 
بس یہی المیہ ہے صاحب ذوق حضرات لطیف پیرائے میں کی گئی نگارشات سے محظوظ ہوتے ہیں اور بین السطر پیغام کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں مگر طنز ومزاح کے جواب میں گالی گلوچ طوفان بدتمیزی حالانکہ اب تک اراکین فورم کو میری تحریروں سے اندازہ ہو جانا چاہیئے
کہ میرا طرز اسلوب کچھ ایسا ہی ہے اور اس میں کسی سے کوئی تفریق نہیں
 
gorgias

ہلکا پھلکا مذاق ہو رہا ہے۔ کسی نے کوئی گالی نہیں لکھی۔ نہ کسی نے جلن کا مظاہر کیا ہے۔
ہاں اگر جلن کا اظہار ہے تو وہ آپ کی پوسٹ میں واضح طور پر جھلک رہا ہے۔

ہمارے ہاں جب کوئی بڑا کسی بچے کو مارتا ہے تو وہ روتے ہوئے کہتا ہے مجھے مارتے ہو۔ کسی بڑے کے سامنے جاو تو تم کو پتا لگ جائے گا۔ یہی حال نون لیگی بچے کا بھی ہے۔ رو ور کر پی ٹی آئی سے کہ رہی ہے ۔ مجھے مارتے ہو! ایم کیو ایم کو مار کر دکھاؤ۔
:lol::lol::lol:

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

سارا دن سیاسی مخالفین پر لطیفے اور فوٹو شاپڈ تصاویر پر تالیاں اور وزراء کے بیانات پر زانو و کولہے پیٹنے والوں کو عمران پر بنے دو تین لطیفوں سے کتنی جلن ہوتی ہے اس تھریڈ پر اندازہ کیا جاسکتا ہے۔

تبھی یہ تحریک زوال پذیر ہے کہ لطیف پیرائے میں کہی گئی باتیں بھی انہیں گالی کی طرح لگتی ہیں۔

ان کو ماضی کے سیاسی مخالفین کی نوک جھونک اور اچھے جملے پر ایک دوسرے کی داد سُنائی جائے تو یہ مُک مُکا کا فتویٰ لگانے میں ایک سیکنڈ بھی نہ لگائیں۔

سب سے بڑے لطیفے ملاحظہ ہوں ان ٹائیگرز کے جو اسلام آباد میں دہاڑتے ہیں لیکن کراچی میں زُکام ہوجاتا ہے۔

ایم کیو ایم سے محاز آرائی نہیں چاہتے، : اعظم سواتی

ہمارا جلسہ کسی بھی جماعت کو چیلنج نہیں : عمران اسماعیل

عمران خان کراچی کسی رہنما کی مخالفت کرنے نہیں آرہے ہیں : عارف علوی
۔

سوری!! ایک پوسٹ قابل اعتراض ہے
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
بونگ پنا

iss loomri (fox)ki shakkal ke khawaja sra asif sialkoti kaaa baap khawaja sra safder to zia ke talwaay chaat karr amirr banna thaa yeh nooray kaa kuchh chaat karr aur fouj ke khilaaaf bhonkney ke inaaam mai wazeeer bana thaaa

noora a-ss on fire

ہلکا پھلکا مذاق ہو رہا ہے۔ کسی نے کوئی گالی نہیں لکھی۔ نہ کسی نے جلن کا مظاہر کیا ہے۔​

سیلیوٹ ہے آپ کے انصاف کو

واقعی انصاف اندھا ہوتا ہے، اور کسی تحریک کا ہو تو کانڑا بھی
(clap) (clap)

taban

Chief Minister (5k+ posts)
بس یہی المیہ ہے صاحب ذوق حضرات لطیف پیرائے میں کی گئی نگارشات سے محظوظ ہوتے ہیں اور بین السطر پیغام کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں مگر طنز ومزاح کے جواب میں گالی گلوچ طوفان بدتمیزی حالانکہ اب تک اراکین فورم کو میری تحریروں سے اندازہ ہو جانا چاہیئے
کہ میرا طرز اسلوب کچھ ایسا ہی ہے اور اس میں کسی سے کوئی تفریق نہیں[/right]
بعض باتیں لطیف پیرائے میں طنز چهپانے کے لئے کی جاتی هیں یا پهر اپنا خبث باطن چهپانے کے لئے بس اسی پر لوگ اعتراض کرتے هیں ورنه اچها مزاح تو سب کو پسند آتا هے
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)
بعض باتیں لطیف پیرائے میں طنز چهپانے کے لئے کی جاتی هیں یا پهر اپنا خبث باطن چهپانے کے لئے بس اسی پر لوگ اعتراض کرتے هیں ورنه اچها مزاح تو سب کو پسند آتا هے

محترم!میری کل کی تحریرپوسٹ نمبر22 تھریڈ بعنوان قیام نیا پاکستان تھریڈ سٹارٹر"عاطف"دوبارہ
ملاحظہ فرمائیے اور فرمائیے کہ یہ تحریرمبنی بر خباثت ہے یا طنز و مزاح میں ڈوبی ایک فکر انگیز تحریر

کیا نام ہے؟

محمد نواز شریف

ولدیت؟

محمد شریف

پیشہ؟

لوہار

قوم؟

کشمیری

ساکن

جاتی عمرہ رائیونڈ

انسپیکٹر نے چونکتے ہوئے پوچھا اگر رائیونڈ رہتے ہو تو ضرور محل میں رہتے ہو گے

اتنے بڑے محل کا خرچہ؟ گزرا وقات کیسے ہوتی ہے؟ بس جی اللہ رازق ہے محنت مزدوری

کرلیتا ہوں گزر اوقات ہو جاتی ہے باقی اولاد سعادت مند ہے کچھ ان سے ادھار قرض لے کر

کام چلا لیتا ہوں جی اللہ ایسی اولاد سب کو دے انسپیکٹر نے معنی خیز نظروں سے کش لگا کر

گھورا اور بولا جھوٹے سب جانتے ہیں تو ایک مالدار شخص ہے ہاں جی ایمان کی دولت سے

مالا مال ہوں ویسے میں غریب ہوں انسپیکٹر نے ڈپٹ دیا اور کہنے لگا یہاں جو آتا ہے ایمان کی دولت لے کر آتا ہے ہر مجرم یہی کہتا ہے کھڑے ہو جاؤ بدمعاش کہیں کے ہیڈ کانسٹیبل

تاج دین لے جاؤ اسے دیکھو یہ اقبال جرم کرتا ہے یا نہیں

فضا میں چند طمانچوں کی گونج اٹھی اور اگلی صبح مجرم پٹ،پٹ طوطے کی طرح سچ بولنے

لگا