کیا آج سیکولروں، غیر مسلموں نے گوشت نہیں کھایا؟
سیکولر معاشروں میں بہت سے لوگ گوشت کھانا چھوڑ چکے ہیں، کافر سائنسدان لیب گرون میٹ پر کام کررہے ہیں تاکہ مستقبل میں گوشت کیلئے جانوروں کو مارنے کی ضرورت ہی نہ رہے۔ جو گوشت مارکیٹ میں ملتا ہے وہ بھی جانور کو مارنے سے پہلے سٹن کیا جاتا ہے تاکہ اسے کم سے کم تکلیف ہو۔ یہ انسانی شعور کے ارتقاء کی بدولت ہورہا ہے۔
دوسری طرف اسلامی جنگلی لوگ ہیں، سر عام جانوروں کا گلا کاٹتے ہیں، جانوروں کے گلے کاٹ کر ان کے سر ہاتھ میں پکڑ فخر سے تصویریں کھینچ کر سوشل میڈیا پر ڈالتے ہیں، ہر شخص چھرا ہاتھ میں پکڑ کر پاگل درندے کی طرح جانوروں کے پیچھے بھاگ رہا ہوتا ہے، ان جنگلی لوگوں کے بچے جانوروں کے گلے کٹتے دیکھ کر خوشی سے تالیاں پیٹتے ہیں۔ عید پر سڑکیں، چوک اور چوراہے خون کی ندی کا منظر پیش کررہے ہوتے ہیں۔