سنو اک مزے ک کہانی سنو-- کہانی ہماری زبانی سنو

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

سنو اک مزے کی کہانی سنو-- کہانی ہماری زبانی سنو

تو پیارے بچو! ایک72 سالہ بوڑھا لکڑہارا اپنی پیٹھ پر بھاری لکڑیوں کا بوجھ اٹھائے اکیلا جنگل،بیابان میں چلا جارہا تھا​

،دور جانا تھا اور سورج کی روشنی گرم ہوتی جارہی تھی​

- جانے کب سے بوجھ اٹھائے چل رہا تھا- سانس تیز ہورہی تھی، ہانپ رہا تھا،​

پرانا افیمی اور نشئی تھا ،نشہ ٹوٹ رہا تھا​

- آخر کب تک، آخر بڑھاپے میں کب تک افیم کی چسکی لئے بغیر یہ بوجھ اٹھاتا رہوں گا​

۔ ہانپتا ہوا یہ سوچ رہا تھا --- اچانک اس نے اپنا بوجھ زمین پر پھینک دیا اور چینخنے لگا " اے ملک الموت جلد آ مجھے اس بوجھ اور زندگی سے نجات دلا​

بس اسی وقت ملک الموت اپنی کرخت صورت کے ساتھ سامنے آن کھڑا ہوا​

اور بولا میں وہی ہوں جسے تم نے یاد کیا بتاؤ تم کیا چاہتے ہو؟​

بوڑھے نشئی لکڑہارے کی گھگھی بند گئی ،ڈر سے کانپنے لگا​

- دونوں ہاتھوں کو جوڑ کر فورا" کہا دیکھو میاں ملک الموت میں تو یونہی مذاق کررہا تھا​

- دراصل میں اکیلا،تنہا جنگل،بیابان،طویل سفر،شدید گرمی نہ کوئی سجن نہ ساتھی بس ذرا تنہائی سے گھبرا گیا تھا​

-تم چاہے زمین پراس بوجھ کو دوبارہ میری پیٹھ لاد دو بلکہ ممکن ہوتوکچھ اور بوجھ ڈال دو بے شک میری کمر دوہری ہو جائے اف نہ کروں گا​

-بس میرے پاس بیٹھو مجھ سے باتیں کرو- مجھ سے تو اب کوئی بات بھی نہیں کرتا​

یہ تنہائی یہ اکیلا پن مجھے مارے ڈالتا ہے، کاٹنے کو دوڑتا ہے​

توپیارے بچو یہ تھی آج کی کہانی​

اور بچو آج کی کہانی سے تم نے کیا سبق حاصل کیا اور اس کہانی کا عنوان کیا ہونا چاہئے؟​

نشئی بوڑھے لکڑہارے کا یوٹرن؟​

تھوک کر چاٹنا​

یا کچھ اور اپنے کمینٹس میں ضرور لکھنا​

اللہ حافظ​

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
کہتا تھا ، لوگوں کو کہنا "خان آیا تھا" 🤣 ۔

ادھر بھی خان ہی آیا تھا

FyP2KuJaQAA49X_
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)

Khoote, when you have nothing left but to present Shama's twit, it shows you are desperate. Extremely.

Did you every asked your "Amma Jan" Benazir the Chorni, why she condiucted NRO discussion with Mushraf!! Came back to get the power , but unfortunately got killed.

Before that your "Nana Abba" was Minister and "son" of General Ayub. Those two were not military men!! Fucking retards, no wonder Pakistan is suffering.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Jaisi qaum waisye hukmraan ajj

حیرت ھے دوھزار اٹھارہ سے دو ھزار اکیس تک یہ قوم لیڈر اعلی کی عظمتوں کو چھو رہی تھی ۔ اچانک کہکشکاں کے ستارے سے پیر پھسلا تو سیدھی کالے بھنورے کے چمن میں آن پڑی ۔ بڑی اچی سوچ اے تہاڈی ۔
 
bahmad

To understand Pakistani politics need to understand first ground realities......
His time between 2018-2021 was better as Comparison today .....
Also he had first chance to run in the environment of goons of hidden army, judiciary, zameer farosh politicians, media, islamic scholars......still he stood against mafia with or without the support of machinery.......

If you are happy and feeling comfortable from today's govt then it mean you need advise.....
 
Bhai. phd na kar. Yeh Bongi Khan hai. yeh dobara bhi bonguya maray ga .
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
Khoote, when you have nothing left but to present Shama's twit, it shows you are desperate. Extremely.

Did you every asked your "Amma Jan" Benazir the Chorni, why she condiucted NRO discussion with Mushraf!! Came back to get the power , but unfortunately got killed.

Before that your "Nana Abba" was Minister and "son" of General Ayub. Those two were not military men!! Fucking retards, no wonder Pakistan is suffering.

آرمی چیف اور وزیراعظم دونوں خان کی منتیں کررہے ہیں پر خان نے دونوں کے نمبر بلاک کیئے ہوئے ہیں​

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

russiy huviy gaaN- her kis sey naraz​

لاڈلے کو "پولیٹیکل اسپیس" دینے کے لئے ملک کے مختلف حصوں سے مختلف سیاسی جماعتوں پر

ظلم ڈھا کر انہیں سیاسی میدان سے دور کیا گیا لیکن لاڈلہ وہ "لنگڑا" نکلا جو ریس میں اکیلا دوڑنے کے باجود بھی ہارگیا

jigrot

Minister (2k+ posts)

معاملات طے پا چکے ہیں؛ اب کی بار بلاول وزیراعظم اورنیازی بھٹو بنے گا

سیدھی پھانسی

پاکستان میں مرد اور عورت وزیراعظم بن چکے ہیں اب بلاول کی بننے دو ۔ پھانسی والی خبر اچھی نہیں ہے اس کے لیے تیرے منہ میں خاک ، بچے گا کوئی نہیں پھر
 
jigrot

Minister (2k+ posts)

لاڈلے کو "پولیٹیکل اسپیس" دینے کے لئے ملک کے مختلف حصوں سے مختلف سیاسی جماعتوں پر

ظلم ڈھا کر انہیں سیاسی میدان سے دور کیا گیا لیکن لاڈلہ وہ "لنگڑا" نکلا جو ریس میں اکیلا دوڑنے کے باجود بھی ہارگیا

الیکشن سے پھٹتی ہے بس باتیں کروالو ابے الیکشن کرواو
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

لو جی ہمیں پتہ ہی نہیں تھا کہ سارے بھنگی ایک جگہ جمع ہو کر راگ الاپ رہے ہیں؟ ایک سے ایک بڑی گند یہاں ہے۔ بےغیرتوں کا دادا، غدار مجوسی اور بینگا آرٹسٹ؟ واہ واہ۔
crankthskunk , jigrot , bahmad stop giving them attention. They earn money only when people reply. They are all peddlers of their own family
 
Back
Top