سندھ: 17 برس سے اہم عہدوں پر فائز رہنے والے ڈپٹی ڈائریکٹر کی ڈگری جعلی ثابت

fakedh1i1.jpg


صوبہ سندھ میں سرکاری ونیم سرکاری اداروں میں مختلف عہدوں پر بیٹھے ہوئے اعلیٰ عہدیداروں کی جعلی ڈگریوں کا معاملہ سنگین سے سنگین تر ہوتا جا رہا ہے اور نئے نئے انکشافات سامنے آرہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق سندھ کے سرکاری ونیم سرکاری اداروں میں تعینات اعلیٰ عہدیداروں کی جعلی ڈگری کے معاملے کی تحقیقات میں انکشاف سامنے آیا ہے کہ حیدرآباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایچ ڈی اے) کے ڈپٹی ڈائریکٹر شیراز کاکا کی ڈگری بھی جعلی ثابت ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق شیراز کاکا کی ڈگری تحقیقات میں جعلی ثابت ہونے کے ساتھ ہی حیدرآباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایچ ڈی اے) کی طرف سے انہیں ان کے عہدے سے ہٹانے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ شیراز کاکا کی ڈگری جعلی ہونے کی تصدیق مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کی طرف سے کر دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شیرازا کاکا نے اپنی جعلی ڈگری پر حیدرآباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں 2007ء میں ملازمت حاصل کی تھی اور وہ ادارے میں اہم عہدوں پر تعینات رہ چکا ہے۔

محکمہ انسداد کرپشن سندھ کی طرف سے نوٹس جاری ہونے کے بعد تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور شیراز کاکا کو محکمے کی طرف سے دی گئی سرکاری گاڑی فوری طور پر واپس کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے 2018ء میں کشمور میں بھرتی کیے گئے 55 افسران کے ڈومیسائل مشکوک ہونے کا انکشاف سامنے آیا تھا جبکہ رپورٹ کے مطابق 187 جعلی پولیس اہلکار بھرتی کیے گئے تھے۔

پبلک اکائونٹس کمیٹی سندھ نے معاملے کی تحقیقات آئی جی سندھ کی سربراہی میں کرنے کا حکم دیا تھا۔
 

ocean5

Senator (1k+ posts)
Ya mudda bhee IK per dal dou PPP kay jayalo.
ik per mudday na dalo bus maryaam ka phuda dalo gashtee kee awaz bund ho .is fararee gashtee k moun main ik ka dalo khinzeernee hamaray ko iska gand mangta boley tu bahut motee gand hay . aur phir sath hum zohaib hassan ka gana gaey gaa
OEE OEE JUB GASHTEE KEE HUM NAY DEKHEE NANGEE TOEE
BHARO ISKEE ITNEE K LAGAY JASAY MOUEEE CHOEEE
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
ik per mudday na dalo bus maryaam ka phuda dalo gashtee kee awaz bund ho .is fararee gashtee k moun main ik ka dalo khinzeernee hamaray ko iska gand mangta boley tu bahut motee gand hay . aur phir sath hum zohaib hassan ka gana gaey gaa
OEE OEE JUB GASHTEE KEE HUM NAY DEKHEE NANGEE TOEE
BHARO ISKEE ITNEE K LAGAY JASAY MOUEEE CHOEEE
WASY BHEE NANI TIC TOK KEY MALKA HAY AJ KAL