سندھ میں ہیومن مِلک بینک کا منصوبہ روک دیا گیا

mufti-taqi-usmani--and-hm.jpg



سندھ انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ نے ہیومن مِلک بینک کا منصوبہ روک دیا,ترجمان سندھ انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کے مطابق اس حوالے سے دارالعلوم کراچی اور اسلامی نظریاتی کونسل سے رہنمائی حاصل کی جائے گی۔

ترجمان نے کہا کہ ادارےکا بنیاری مقصد بچوں کی صحت اور فلاح و بہبود ہے, قبل از وقت پیدا ہونے والے بچے 34 ہفتے یا کم مدت کے ہوتے ہیں، ان کا وزن کم ہوتا ہے، ان بچوں کی ماؤں میں سے اکثر ماؤں کا دودھ اتنا نہیں ہوتا کہ بچوں کی غذائیت کوپورا کرسکے۔


ترجمان نے کہا کہ ان بچوں کو ماں کے دودھ کے علاوہ کوئی اور دودھ دینے سے انفیکشنز کا سامنا رہتا ہے اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے ہیومن ملک بینک کا قیام عمل میں لایا گیا,ترجمان کے مطابق یہ سروس مفت فراہم کی جاتی ہے تاکہ خرید و فروخت کا کوئی تصور نہ ہو, مسلم بچوں کو صرف مسلم ماؤں کا دودھ دیا جاتا ہے۔



دارالعلوم کراچی نے ہیومن ملک بینک کے قیام کو ناجائز قرار دے دیا,شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب نے کہا موجودہ حالات میں انسانی دودھ کی خرید و فروخت "ہیومن ملک بینک" کا قیام ناجائز ہے,اس سے رصاعت کے حوالے سے سنگین مسائل پیدا ہونے کا خطرہ ہے جبکہ انسانی دودھ کی تجارت کابھی اندیشہ ہے.
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
I have NEVER been able to find a single ayat in Quran about using internet and smartphone. Also, there is no hadith , which would categorically allow the use of internet and Smartphone in Islam.
Am I am committing kufar by using them, is my nikaah fasikh, are my children wald-uz-zinnah because I am out of islam.
Sub kuch wrong number nikla.....it was all a scam.
Yes you are kuffar according to the mushrik Quran rejectors 😂 😂 😂
 

Back
Top