سرمایہ کاری پچھلے 50 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے ،ڈاکٹر حفیظ پاشا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سرمایہ کاری پچھلے 50 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے بھارت اور بنگلہ دیش میں سرمایہ کاری کل جی ڈی پی کا 30 فیصد ہے جبکہ پاکستان میں یہ صرف 13 فیصد ہے ! ڈاکٹر حفیظ پاشا، ماہر اقتصادیات
https://twitter.com/x/status/1800001347930231004
نااہلی اور بدانتظامی کی وجہ سے اب کسانوں کے پاس خریف کی فصلوں میں سرمایہ کاری کے لیے پیسے نہیں ہیں۔ اگلی فصل میں پیداوار شدید گرنے والی ہے۔ 30 لاکھ ٹن گندم پہلے سے درآمد کیوں کی گئی؟ اور وہ بھی ایسے وقت میں جب آپ کے پاس ڈالر نہیں ہیں؟ یہ بہت عجیب بات ہے۔ حفیظ پاشا، ماہر اقتصادیات
https://twitter.com/x/status/1800038102116843569
خان کے دور میں 17 ارب ڈالر خزانے میں پڑے تھے اور پاکستان ترقی کر رہا تھا آج مانگے تانگے کے چند ارب ڈالر ہی پڑے ہیں ۔ سیاسی اشرافیہ بیوروکریسی نے ساڑھے 4 ہزار ارب روپے کے سیاسی فائدے اٹھائے ہیں جسکا بوجھ عوام پر ہی پڑنا ہے
https://twitter.com/x/status/1797478314589683946
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
لیکِن اب مریم پنجاب اور چچا پاکستان چلا رہا ہے اور یہ ملک کسی وقت بھی اٹھ سکتا ہے۔
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

اب ڈاکٹر حفیظ پاشا جیسے بین الاقوامی شہرت کے حامل معیشت دان سے بڑی گواہی اور کس کی ہو گی؟؟؟

دل کے پھپھولے جل اٹھے سینے کے داغ سے
اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
 

Back
Top