سب سے بڑی زیادتی جو اس ادارے کے ساتھ ہوئی وہ کورٹ پیکنگ ہوئی ہے ۔حامد خان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے یہی نظر آتا ہے کہ آج فیصلہ آجائے گا کیونکہ جتنی جلدی ہے لگتا یہ ہے کہ کوئی 27ویں ترمیم انتظار کر رہی ہے ۔۔ حامد خان
https://twitter.com/x/status/1938537853023338790
سب سے بڑی زیادتی جو اس ادارے کے ساتھ ہوئی وہ کورٹ پیکنگ ہوئی ہے ۔۔ حامد خان
https://twitter.com/x/status/1938535535074557974
جسٹس صلاح الدین پنور نے جو کیا اچھا کیا ۔۔ انھوں نے اپنے نوٹ میں جو وجہ بتائی ہے وہ قابل تحسین و تعریف ہے ۔۔میرا یہ خیال تھا کہ جسٹس صلاح الدین پنور کی طرح باقی 5 نئے ججز بھی اُٹھ جائیں گے مگر لگتا ہے وہ کسی کے پریشر میں ہیں اور نہیں اُٹھ سکتے ! حامد خان ۔
https://twitter.com/x/status/1938520720687903171
 

Back
Top