aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
وڑ. یو جیلس گائے.
یو سیلفش گائیز ، یہ صلہ دیا تم لوگوں نے ہمارے خلوص کا ، ایک لائیک ایک تھینکس کا بٹن نہیں دبتا تم لوگوں سے
وڑ. یو جیلس گائے.
یو سیلفش گائیز ، یہ صلہ دیا تم لوگوں نے ہمارے خلوص کا ، ایک لائیک ایک تھینکس کا بٹن نہیں دبتا تم لوگوں سے
I am not joking here and u are being a copy cat here. I am really serious and having enough of these manipulating tactics of my friends. If they think I am a fool who will not assess the situation then they better rethink it. Same day he managed to see all posts but couldn't see mine. Well boxer and yourself buy it because I won't.میں پہلے ہی کہہ رہا تھا یہ بندے ہی ٹھیک نہیں ، بااکسسرررر ، تو نے میرے کوٹ کا جواب نہیں دیا لائیک بھی نہیں دیا ، اب تو بھی کچھ ریورس نہیں کر پائے گا ، بسسسسسسسسسسسس
Got to go take care, tell that friend to stay on the bridge if possible he can climb the post too. Fine by me.
اور میں نے جو سونو نگم کی پوری البم سنائی، تم نے ایک تھینک یو کہا؟ اپنی تیس افطاریوں کا حال بمع تصویروں شئر کیا. تمہاری وجہ سے نیک ہستیاں میری زندگی سے نکل گئیں.
تم برے دوست ہو. آج سے تم سے بات چیت بند.
Got to go take care, tell that friend to stay on the bridge if possible he can climb the post too. Fine by me.
یو سیلفش گائیز ، یہ صلہ دیا تم لوگوں نے ہمارے خلوص کا ، ایک لائیک ایک تھینکس کا بٹن نہیں دبتا تم لوگوں سے
Is this urdu wala gows (cows) or english wala guys?
اور میں نے جو سونو نگم کی پوری البم سنائی، تم نے ایک تھینک یو کہا؟ اپنی تیس افطاریوں کا حال بمع تصویروں شئر کیا. تمہاری وجہ سے نیک ہستیاں میری زندگی سے نکل گئیں.
تم برے دوست ہو. آج سے تم سے بات چیت بند.
Is this urdu wala gows (cows) or english wala guys?
اتنا بڑا جھوٹ ، صرف دو گانے وہ بھی تھوڑے تھوڑے ، پورا البم نہیں تھا وہ ، نیک ہستیاں تمھاری افطاریوں کی وجہ سے نکل گئی ہیں
:lol:
یہ آپشنل ہے جس کا جو جی چاہے سمجھ لے ، ان گائز کو کوئی پرواہ نہیں ہوتی ، سیلفش گائز ہیں نا
That's another friend, not the one you're thinking.
everytime you write that, I read cows :/
:lol::lol::lol::lol::lol:........
can you open you Pm ..i need to talk to you ...leaving now ...may be tomorrowدیکھا آپ نے ان دوستوں کو ،
ایک کو عید کی مبارک دی جواب نہیں دوسرے کو سالگرہ کی مبارک دی کوئی ویلیو ہی نہیں ، کوئی تھینکس کرنے کی بھی توفیق نہیں ہوئی ،
بہت بزی تھی لیکن جناب کی سالگرہ کی پوسٹ تیار کر کے رکھی ہوئی تھی ، پوسٹ کرنا تھی لیکن باکسر نے تھریڈ بنائی تو سیلببرشن تھریڈ میں الگ پوسٹ کرنے کی ضرورت نہیں رہی تھی
بزی ہونے کے باوجود ، منگے تنگے کے نیٹ سے ہی برتھڈے وش کیا لیکن کوئی اہمیت ہی نہیں ، نوٹس تک نہ لیا گیا
میں چاہے ٹیگ کروں تب بھی ناراضگی نہ کروں تب بھی نوٹس نہیں ، کوٹ کرکے بلاؤں ان دوستوں کے پاس ٹائم نہیں ،پی ایم کروں چاہے بار بار کروں کوئی جواب نہیں ,بگاڑا کیا ہے میں نے ان سب کا ؟
پھر آپ بولیں گے کے غصہ مجھے ان پر ہوتا ہے نکال آپ پر بھی دیتی ہوں
خیر صرف آپکو بتا رہی ہوں آپ کل کو ان میں سے کسی کی وکالت نہ کیجئے گا ، صاف صاف یہ مجھ سے جان چھڑانا چاہتے ہیں میں نے کونسا انکی جان پکڑ رکھی ہے جہاں رہیں خوش رہیں ، جو سلوک انہوں نے میرے خلوص کے ساتھ کیا وہ یہمیشہ یاد رہے گا ، میں بھولنے والی نہیں
I am not joking here and u are being a copy cat here. I am really serious and having enough of these manipulating tactics of my friends. If they think I am a fool who will not assess the situation then they better rethink it. Same day he managed to see all posts but couldn't see mine. Well boxer and yourself buy it because I won't.
ضروری نہیں جان بوجھ کے ایسا کیا ہو ، باکسر نے بھی اوپر نا میری پوسٹ کو لائیک کیا نا جواب دیا ، میرے خلوص کا بھی یہی صلہ دیتے ہیں یہ لوگ ، یہ بندے ہی ٹھیک نہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|