سالگرہ مبارک

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
آج ہمارے بہت ہی اچھے دوست عدیل رحمان کی سالگرہ ہے. بہت بہت مبارک ہو یہ دن عدیل رحمان.

Happy_Birthday_Song_Free_Download_01.jpg
 
Last edited by a moderator:

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)


شکریہ باکسررررر

لیکن جہاں میں رہتا ہوں وہاں بھی ابھی پچیس تاریخ نہی ہوئی اور جہاں تو رہتا ہے وہاں بھی

مجھے تیری لاجک کچھ سمجھ نہی آئی ۔۔۔
;)۔
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)


شکریہ باکسررررر

لیکن جہاں میں رہتا ہوں وہاں بھی ابھی پچیس تاریخ نہی ہوئی اور جہاں تو رہتا ہے وہاں بھی

مجھے تیری لاجک کچھ سمجھ نہی آئی ۔۔۔
;)۔

ہم پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق غیر معیاری کام کرتے ہیں
 

Back
Top