سالگرہ مبارک

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی عطا کرے اور آپ کی تمام نيک خواہشات ، تمنائيں پوری کرے
آمين


یار میری کچھ غیر نیک خواہشات اور تمنائیں بھی ہیں۔۔۔ لگے ہاتھوں ان کے لئیے بھی دعا فرما دو۔۔۔;)۔


 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
url

نواب تم شاید سری دیوی کی کوئی.... تصویر پوسٹ کرنا چاہ رہے تھے جو سنسنی خیز ہونے کی وجہ سے سنسر ہوگئی
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

عجیب ہی سیمپل ہے تو باکسررررررر

ساری دنیا کو ٹیگ کر دیا اور مجھے نہی کیا

باکسر اپنی نوعیت کا ایک ہی سیمپل ہے

ہاہاہاہا

خیر

بہت بہت بدھائی ہو رانا وشوا پرتاب سنگھ راٹھور

جنم دن کی ہاردک شبھ کامنائیں سویکار کیجئے
 

SpIDeR.

Minister (2k+ posts)
یار میری کچھ غیر نیک خواہشات اور تمنائیں بھی ہیں۔۔۔ لگے ہاتھوں ان کے لئیے بھی دعا فرما دو۔۔۔;)۔

ہا ہا ہا ہاہا آپ کا مطلب ہے مزے آپ کريں اور سولی ہم چڑھ جائيں
 

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)

باکسر اپنی نوعیت کا ایک ہی سیمپل ہے

ہاہاہاہا

خیر

بہت بہت بدھائی ہو رانا وشوا پرتاب سنگھ راٹھور

جنم دن کی ہاردک شبھ کامنائیں سویکار کیجئے


بدھائی سوئیکار کرتے ہیں سکسیناااا۔۔۔
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Adeel bhai app ko salgirah mubarak ho ... hum ne apki saligirah ki khushi main cake ki bajaey coke pe he guzara kia hai ... cake lenay ab store nahi jaya jaey gaa :)

Allah app ko lambi umer de aor hamesha khush rakhay ... ameen
 

Back
Top