Adeel Rehman
Chief Minister (5k+ posts)
دیکھا آپ نے ان دوستوں کو ،
ایک کو عید کی مبارک دی جواب نہیں دوسرے کو سالگرہ کی مبارک دی کوئی ویلیو ہی نہیں ، کوئی تھینکس کرنے کی بھی توفیق نہیں ہوئی ،
بہت بزی تھی لیکن جناب کی سالگرہ کی پوسٹ تیار کر کے رکھی ہوئی تھی ، پوسٹ کرنا تھی لیکن باکسر نے تھریڈ بنائی تو سیلببرشن تھریڈ میں الگ پوسٹ کرنے کی ضرورت نہیں رہی تھی
بزی ہونے کے باوجود ، منگے تنگے کے نیٹ سے ہی برتھڈے وش کیا لیکن کوئی اہمیت ہی نہیں ، نوٹس تک نہ لیا گیا
میں چاہے ٹیگ کروں تب بھی ناراضگی نہ کروں تب بھی نوٹس نہیں ، کوٹ کرکے بلاؤں ان دوستوں کے پاس ٹائم نہیں ،پی ایم کروں چاہے بار بار کروں کوئی جواب نہیں ,بگاڑا کیا ہے میں نے ان سب کا ؟
پھر آپ بولیں گے کے غصہ مجھے ان پر ہوتا ہے نکال آپ پر بھی دیتی ہوں
خیر صرف آپکو بتا رہی ہوں آپ کل کو ان میں سے کسی کی وکالت نہ کیجئے گا ، صاف صاف یہ مجھ سے جان چھڑانا چاہتے ہیں میں نے کونسا انکی جان پکڑ رکھی ہے جہاں رہیں خوش رہیں ، جو سلوک انہوں نے میرے خلوص کے ساتھ کیا وہ یہمیشہ یاد رہے گا ، میں بھولنے والی نہیں
ملائشیا میں کیا تم صرف ہری مرچیں کھا رہی ہو۔۔۔۔۔؟؟؟
بندہ رومنگ پیکج ساتھ لے کے جاتا ہے اگر اتنے پیسے نہی تو فیر سکون سے گھر میں ہی رہے ۔۔
:lol: