سالگرہ مبارک

Annie

Moderator
Happy birthday Adeel, The famous Gongloo of Arabia
Excuse me friends I can't stay for long I am in hurry and on the move. Take care all of u. :)
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
aap ko sharam nahin aati behn say gift laitay huay??? :13:..or are you like me? no sharam when it comes to asking for bday gifts and eidi? :P

P.S: Nawab jee, I am into custard cakes these days..:biggthumpup:

magic-custard-cake-slice.jpg

custard-cake2.jpg

DSC08385-magic-custard-cake.jpg
 
Annie

Moderator
میں بھی

:lol:

دیکھا آپ نے ان دوستوں کو ،
ایک کو عید کی مبارک دی جواب نہیں دوسرے کو سالگرہ کی مبارک دی کوئی ویلیو ہی نہیں ، کوئی تھینکس کرنے کی بھی توفیق نہیں ہوئی ،
بہت بزی تھی لیکن جناب کی سالگرہ کی پوسٹ تیار کر کے رکھی ہوئی تھی ، پوسٹ کرنا تھی لیکن باکسر نے تھریڈ بنائی تو سیلببرشن تھریڈ میں الگ پوسٹ کرنے کی ضرورت نہیں رہی تھی
بزی ہونے کے باوجود ، منگے تنگے کے نیٹ سے ہی برتھڈے وش کیا لیکن کوئی اہمیت ہی نہیں ، نوٹس تک نہ لیا گیا
میں چاہے ٹیگ کروں تب بھی ناراضگی نہ کروں تب بھی نوٹس نہیں ، کوٹ کرکے بلاؤں ان دوستوں کے پاس ٹائم نہیں ،پی ایم کروں چاہے بار بار کروں کوئی جواب نہیں ,بگاڑا کیا ہے میں نے ان سب کا ؟
پھر آپ بولیں گے کے غصہ مجھے ان پر ہوتا ہے نکال آپ پر بھی دیتی ہوں
خیر صرف آپکو بتا رہی ہوں آپ کل کو ان میں سے کسی کی وکالت نہ کیجئے گا ، صاف صاف یہ مجھ سے جان چھڑانا چاہتے ہیں میں نے کونسا انکی جان پکڑ رکھی ہے جہاں رہیں خوش رہیں ، جو سلوک انہوں نے میرے خلوص کے ساتھ کیا وہ یہمیشہ یاد رہے گا ، میں بھولنے والی نہیں

Annie

Moderator

کیوں آپ کیا آگے مورچے پر لڑ رہی ہیں دشمنوں کے ساتھ؟
اگر مورچوں پر لڑتے ہوۓ بمباری میں بھی اس برتھڈے وش کی پوسٹ کرتی تو بھی کونسا میرے خلوص کی قدر ہونا تھی

کک باکسر

Minister (2k+ posts)

کل سے میری دکھ بھری کہانیاں سن کر ویسے بھی سب رو رہے ہیں
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
دیکھا آپ نے ان دوستوں کو ،
ایک کو عید کی مبارک دی جواب نہیں دوسرے کو سالگرہ کی مبارک دی کوئی ویلیو ہی نہیں ، کوئی تھینکس کرنے کی بھی توفیق نہیں ہوئی ،
بہت بزی تھی لیکن جناب کی سالگرہ کی پوسٹ تیار کر کے رکھی ہوئی تھی ، پوسٹ کرنا تھی لیکن باکسر نے تھریڈ بنائی تو سیلببرشن تھریڈ میں الگ پوسٹ کرنے کی ضرورت نہیں رہی تھی
بزی ہونے کے باوجود ، منگے تنگے کے نیٹ سے ہی برتھڈے وش کیا لیکن کوئی اہمیت ہی نہیں ، نوٹس تک نہ لیا گیا
میں چاہے ٹیگ کروں تب بھی ناراضگی نہ کروں تب بھی نوٹس نہیں ، کوٹ کرکے بلاؤں ان دوستوں کے پاس ٹائم نہیں ،پی ایم کروں چاہے بار بار کروں کوئی جواب نہیں ,بگاڑا کیا ہے میں نے ان سب کا ؟
پھر آپ بولیں گے کے غصہ مجھے ان پر ہوتا ہے نکال آپ پر بھی دیتی ہوں
خیر صرف آپکو بتا رہی ہوں آپ کل کو ان میں سے کسی کی وکالت نہ کیجئے گا ، صاف صاف یہ مجھ سے جان چھڑانا چاہتے ہیں میں نے کونسا انکی جان پکڑ رکھی ہے جہاں رہیں خوش رہیں ، جو سلوک انہوں نے میرے خلوص کے ساتھ کیا وہ یہمیشہ یاد رہے گا ، میں بھولنے والی نہیں

ہو سکتا ہے اس نے نہیں دیکھا ہو. ویسے بھی کافی بزی ہے آج کل اور فورم پر بھی نظر نہیں آرہا. واٹس ایپ پر بھی کم بات چیت ہو رہی ہے. میرے خیال میں جاب میں بزی ہے کافی ورنہ ایکنولج کرلیتا
 
aamir_uetn

ضروری نہیں جان بوجھ کے ایسا کیا ہو ، باکسر نے بھی اوپر نا میری پوسٹ کو لائیک کیا نا جواب دیا ، میرے خلوص کا بھی یہی صلہ دیتے ہیں یہ لوگ ، یہ بندے ہی ٹھیک نہیں
 
No he is in mood with me. Let him be like that. He got smart phone etc. it is all intentional as he closed PM option to show his anger at me. I know he did it on purpose.
 
You are still taking his side. He must have seen it as this thread was made for him. I know so I believe so. Whatever they are doing I ensure u they will not be able to reverse it because they are not the onlyone with problems everyone has such baggage but they have to act differently to punish someone and they found me. Well done to all of them. They successfully got rid of me. They can give themselves a clap.
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
ضروری نہیں جان بوجھ کے ایسا کیا ہو ، باکسر نے بھی اوپر نا میری پوسٹ کو لائیک کیا نا جواب دیا ، میرے خلوص کا بھی یہی صلہ دیتے ہیں یہ لوگ ، یہ بندے ہی ٹھیک نہیں

وڑ. یو جیلس گائے.
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
No he is in mood with me. Let him be like that. He got smart phone etc. it is all intentional as he closed PM option to show his anger at me. I know he did it on purpose.

You are still taking his side. He must have seen it as this thread was made for him. I know so I believe so. Whatever they are doing I ensure u they will not be able to reverse it because they are not the onlyone with problems everyone has such baggage but they have to act differently to punish someone and they found me. Well done to all of them. They successfully got rid of me. They can give themselves a clap.

میں پہلے ہی کہہ رہا تھا یہ بندے ہی ٹھیک نہیں ، بااکسسرررر ، تو نے میرے کوٹ کا جواب نہیں دیا لائیک بھی نہیں دیا ، اب تو بھی کچھ ریورس نہیں کر پائے گا ، بسسسسسسسسسسسس
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
You are still taking his side. He must have seen it as this thread was made for him. I know so I believe so. Whatever they are doing I ensure u they will not be able to reverse it because they are not the onlyone with problems everyone has such baggage but they have to act differently to punish someone and they found me. Well done to all of them. They successfully got rid of me. They can give themselves a clap.

ہمارے ایک دوست کے لئے دعا کریں جو کل سے بریج کے اوپر بیٹھا ہے اور اترنے کا نام نہیں لے رہا.
 
Back
Top