Adeel Rehman
Chief Minister (5k+ posts)
باتونی بھائی ہمارا بھتیجا ابھی سے؟؟؟؟؟؟؟ پتا نہیں کونسے چاچو پہ گیا ہے :lol:
جیسی تیری سرگرمیاں ہیں کم از کم تجھے تو یہ نہی پوچھنا چاہیے تھا۔۔۔
باتونی بھائی ہمارا بھتیجا ابھی سے؟؟؟؟؟؟؟ پتا نہیں کونسے چاچو پہ گیا ہے :lol:
باتونی بھائی ہمارا بھتیجا ابھی سے؟؟؟؟؟؟؟ پتا نہیں کونسے چاچو پہ گیا ہے :lol:
جیسی تیری سرگرمیاں ہیں کم از کم تجھے تو یہ نہی پوچھنا چاہیے تھا۔۔۔
حرکتیں چاچوں پر نہی وڈے تائے پر گئیں ہیں
:lol::lol:
حرکتیں چاچوں پر نہی وڈے تائے پر گئیں ہیں
:lol::lol:
وہ تو عدیل اور عامر میں ایک ہو سکتا ہے
ہن جواب آئے تے گروپ چھڈ کے نا جائیں۔۔۔
میں حرکتوں کی بات کر رہا تھا
100 ke baad kehte hain banda saanp ban jaata hai ...isi liye poochh raha hai.......(bigsmile)saanp se muraad ??
یہ صرف سائیں چاچو پر نہیں گیا ..... ورنہ باقی سارے چاچو تو لا جواب ہیں
آپ کی تمام غیر نیک خواہشات کو اللہ تعالی نیک خواہشات میں بدل دے اور اگر آپ پھر بھی باز نہ آئیں تو آپ موقع پر پکڑے جائیں ،آگے آپ جانتے ہی ہیںیار میری کچھ غیر نیک خواہشات اور تمنائیں بھی ہیں۔۔۔ لگے ہاتھوں ان کے لئیے بھی دعا فرما دو۔۔۔;)۔
happy bday adeel...now where is my piece of cake? :angry_smile:
پارٹی تو ابھی شروع ہوئی ہے۔۔۔
:p....کیک تو نواب کے پاس جتنے تھے اس نے پوسٹ کر دئیے
نواب جی کو جیسے جیسے یاد آتا جاتا ہے وہ پوسٹ کرتے جاتے ہیں۔۔۔
ویسے بھی پہلے گفٹ آتا ہے پھر کیک۔۔۔:p۔۔۔
aap ko sharam nahin aati behn say gift laitay huay??? :13:..or are you like me? No sharam when it comes to asking for bday gifts and eidi? :p
p.s: Nawab jee, i am into custard cakes these days..:biggthumpup:
نہ ۔۔۔ زرا بھی نہی۔۔۔ یہ اور بات ملتا ہی نہی
ویسے بھی یہ مغرب کی ریت ہے میرے تو گھر والوں کو یاد بھی نہی اور نہ ہی مجھے کبھی ان کی یاد رہتی ہے
:p:p:p
..men have bad memories..(bigsmile)...:P
I resent your statement. I remembered his birthday hence I made the thread :angry_smile:
but you remembered it at the wrong time/day? no? :lol:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|