such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
کسی ہندی فلم کا یہ ڈائلاگ کافی مشہور ہوا تھا کہ جہاں ہم کھڑے ہوں وہیں سے لائین شروع ہوتی ہے
پی ٹی ای کے مخالفین جن میں جنگ جیو اور انکے صحافی، لبرل سیکولر طبقہ، مسلم لیگ ن نواز دینی طبقہ ، پاک آرمی مخالف طبقہ، انڈین میڈیا، اور انٹرنشنل میڈیا کا ایک طبقہ یہ باور کروا رہا ہے کہ جس جس واقعہ سے ن لیگ کی شکست کا عنصر ظاہر ہوگا وہ سازش ہوگی چاہے اسکا تعلق قانون پر عمل درآمد سے ہو یا امیدواروں کی سیاسی حکمت عملی سے یا کسی آسمانی سلطانی عمل سے...اور ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر ایسی پھلجڑیاں لاتے ہیں جہاں سے ایسے شکوک کو یہ مزید مضبوط کر سکیں
میں یہاں موازنہ پیش کرونگا کہ کس طرح یہ طبقہ اپنی خباثت کی بنیاد پر ایک ہی طرح کے دو واقعات میں سے اس واقعہ کو اچھالتا ہے جہاں سے یہ اپنے بیانئے کہ سازش ہو رہی کو ہوا دے سکے
یوسف رضا گیلانی کی نا اہلیت جمہوریت
نواز شریف کی نا اہلیت سازش
٢٠١٨ کے الیکشن کے لئے جہانگیر ترین، رایے حسن نواز اور چکوال کے راجہ عباس کی نا اہلیت پر لمبی خاموشی
دانیال عزیز اور نہال ہاشمی کی توہین عدالت پر نا اہلیت سازش
خواجہ آصف کی نا اہلیت کو کلعدم قرار دینا؛ انصاف کی فتح
مگر اس سے پہلے کی خواجہ آصف کی نا اہلی؛ سازش
کے پی کے بلین ٹری پر ہیلی کاپٹر کے استعمال پر نیب انکوائری پر خاموشی
پنجاب کے صاف پانی اور دیگر کیسز؛ سازش
ڈاکٹر عاصم اور شرجیل میمن کی گرفتاری؛ کرپشن کا ثبوت
احد چیمہ اور فواد حسن فواد کی گرفتاری؛ سازش
لیڈی رڈنگ پشاور کا چیف جسٹس کا دورہ ؛ گڈ گورننس کا پول کھلنا
اور لاہور کے ہسپتالوں کا دورہ؛ سازش
شہباز شریف کو الیکشن کے بعد نیب کا طلب کرنے کے فیصلے پر خاموشی
عمران خان کی ہیلی کاپٹر کیس میں الیکشن کے بعد پیش ہونے کی درخواست؛ سازش
عمران خان کا جہلم کا ناکام جلسہ؛ مقبولیت کا پول کھل جانا
اور عمران خان کا ہر کامیاب جلسہ؛سازش
نیب کا الیکشن لڑنے والے امیدواروں کو الیکشن تک گرفتار نا کرنے کے فیصلے پر خاموشی
مگر اس سے پہلے صاف پانی کیس میں گرفتار ایک امیدوار ؛سازش
سیکڑوں امیدواروں کی بلا روک ٹوک انتخابی مہم پر خاموشی
صوبائی اسمبلی کے ایک امیدوار کا ڈرامہ کر کے کبھی آئ ایس آئ اور کبھی وزارت ذراعت کا ذکر ؛ سازش
٢٠١٣ میں ق لیگ اور پی پی پی کے سیکڑوں امیدواروں کی چھلانگ لگا کر ن لیگ میں شمولیت؛ جمہوریت اور پی پی پی اور ق لیگ کی گرتی مقبولیت
٢٠١٨ میں انہی امیدواروں میں سے چند کی پی تی ای میں شمولیت؛ سازش
٢٠١٣ کے انتخابات میں بالٹی کے نشان پر خاص طور پر ٢٧ آزاد امیدواروں کا جیتنا اور پھر ن لیگ میں شامل ہونا؛ جمہوریت
مگر ٢٠١٨ میں جیتنے کے قابل ٥ سے ٦ امیدواروں کا جیپ نشان لینا؛ سازش
٢٠١٣ کے انتخابات میں فوج کے استعمال پر خاموشی
٢٠١٨کے انتخابات میں فوج کا استعمال؛ سازش
پرو پاکستان پرو آرمی پرو ریاست سراج رئیسانی کے جلسے میں دھماکے پر خاموشی
اے این پی کے جلسے میں دھماکہ؛ سازش
پی تی ای کا ٦٠ فیصد سے زیادہ اپنے پرانے پارٹی ورکروں اور عھدیداروں کوٹکٹ دینے پر خاموشی
مگر ٣٠ فیصد پرانے ق لیگ پی پی پی اور آزاد امیدواروں کو تکت دینا؛ سازش
پانامہ کے بعد نواز شریف کے ببلو کے انٹرویو اور خود نواز شریف کے سپریم کورٹ کو خط اور قوم سے خطاب؛ احسن قدم
مگر سپریم کورٹ کا لوک ڈاون کے بعد کیس کو از خود نوٹس کے تحت سن لینا؛ سازش
جے آئ ٹی کے بننے پر مٹھائیاں
جے آئ ٹی کی شریفوں کے خلاف رپورٹ؛ سازش
دھاندھلی کیس میں کمیشن کا بننا اور "منظم" دھاندھلی ثابت نا ہونا؛ عمران خان کے الزامات کا غلط ثابت ہونا اور ناکامی
پانامہ پر بنچ کا بننا اور عمران خان کے الزامات کا صحیح ثابت ہونا؛ سازش
نواز شریف اور خاندان کا اپنے دفاع میں ایک بھی گواہ نا پیش کرنے اور منی ٹریل ہی پیش نا کرنے پر خاموشی
مگر نیب کا انکے خلاف فیصلہ؛ سازش
زرداری کا سات یا آٹھ سال تک بغیر جرم ثابت ہووے جیل کی ہوا کھانا؛ کرپشن
نواز شریف کا اپنی آمدی کے ذرائع نا بتا سکنے پر کرپشن ثابت ہونا اور جیل ہونا؛ سازش
نگران حکومت کی طرف سے نواز شریف کے جیل میں ٹرائل کا فیصلہ واپس لینے پر خاموشی
مگر اس سے پہلے اسی نگران حکومت کا نواز شریف کا جیل میں ٹرائل کا فیصلہ؛ سازش
ن لیگ کی استقبال ریلی جمہوریت، عدلیہ بحالی مارچ؛ جمہوریت
عمران خان کا دھرنا ؛ سازش
عمران خان کے دھرنے اور لاک ڈاؤن پر شیلنگ لاٹھی چارج رکاوٹیں گرفتاریاں؛ انتشار کے خلاف حکومتی اقدامات
ن لیگ کی ریلی کے موقع پر عمران خان کے دھرنے کے مقابلے میں ٥ فیصد اقدامات ؛ سازش
خادم حسین کے دھرنے اور ممتاز قادری کے جنازے کی کوریج کا بائیکاٹ ؛ میڈیا کی سلف سنسر شپ، خود احتسابی، اور مذہبی شدت پسندی کو ہوا نا دینے کی ایک کامیاب کوشش
نیب سے سزا یافتہ مجرم نواز شریف کی واپسی پر نکلی ریلی کو کوریج نا دینا؛ سازش
قصہ مختصر
ن لیگ جیتی تو جمہوریت
ن لیگ ہارے تو سازش

Last edited: