سابق فوجیوں کی جانب پاکستانی حکومت کیخلاف مبینہ بیرونی سازش پر شدید ردعمل

paki11hh12.jpg

افواج پاکستان میں خدمات دینے والے ریٹائرڈ فوجیوں کی تنظیم پی ای ایس ای (پاکستان ایکس سروس مین سوسائیٹی) کی جانب سے موجودہ حکومت کے خلاف گھڑی گئی سازش کے خلاف کھڑےہونے کیلئے قوم سے اپیل کی گئی ہے اور واضح الفاظ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں افراتفری پھیلانے والے وطن کے غدار ہیں۔

پاکستان ایکس سروس مین سوسائیٹی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کہا گیا ہے کہ وہ لوگ اور پارلیمنٹیرینز جو امریکہ کی ایماء پر حکومت تبدیل کرنا چاہتے ہیں، ملک میں افراتفری پیدا کرنا چاہتے ہیں وہ سب غدار وطن ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1509459970483720198
سابق فوجیوں کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ محب وطن پاکستانیوں پر لازم ھے کہ وہ انکا احتساب کریں اور شکست دیں۔ پاکستانی عوام ایک غیور قوم بن کے ابھریں اور دنیا کو بتا دیں کہ پاکستانی بکاؤ مال نہیں۔

اس سے قبل میجر جنرل (ر) جاوید اسلم طاہر نے بھی پاکستانی عوام سے یہی اپیل کی تھی۔ تاہم تنظیم کی جانب سے ایک باقاعدہ اپنا بیان جاری کیا گیا ہے جس میں کہا ہے کہ سابق فوجی پاکستان کی قومی سلامتی کے لیے جائز اور اخلاقی طور پر پابند ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1509460265821437952 پاکستان ایکس سروس مین سوسائیٹی کا مزید کہنا ہے کہ سیاسی استحکام کا براہ راست تعلق قومی سلامتی سے ہے۔ غیر ملکی جارحیت کو ختم کرنے کے لیے موجودہ سیاسی سیٹ اپ کو جاری رہنا چاہیے۔
 
islamabadiboy

Councller (250+ posts)
ہاہاہا
بلی نہیں کتا تھیلے سے باہر آگیا اپوزیشن نے درخواست جمع کرائی ہے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد نئے وزایراعظم کا انتخاب اسی دن کیا جائے
ہاہاہا آئین میں اسپیکر پر ایسی کوئی پابندی نہیں چاہے وہ مہینے بعد اجلاس بلائے،نئے وزیراعظم کے لئے شاباش چلو بندے پورے کرو دوبارہ
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اکبر نے سنا ہے اہلِ غیرت سے یہی جینا ذلت سے ہو تو مرنا اچھا قوم غیرت سے جینا چاہتی ہے ایک حکمران عمران خان قوم کو غیرت سے جینا سکھا رہا مگر سب اسکو ہٹا رہے ہیں کہ نہیں امریکہ ہمارا مائی باپ ہے ہم نے اسکے آگے غیرت سے نہیں جینا کیونکہ ہم سبکا پیسا امریکہ پڑا ہے

https://twitter.com/x/status/1509478900665135113
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
paki11hh12.jpg

افواج پاکستان میں خدمات دینے والے ریٹائرڈ فوجیوں کی تنظیم پی ای ایس ای (پاکستان ایکس سروس مین سوسائیٹی) کی جانب سے موجودہ حکومت کے خلاف گھڑی گئی سازش کے خلاف کھڑےہونے کیلئے قوم سے اپیل کی گئی ہے اور واضح الفاظ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں افراتفری پھیلانے والے وطن کے غدار ہیں۔

پاکستان ایکس سروس مین سوسائیٹی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کہا گیا ہے کہ وہ لوگ اور پارلیمنٹیرینز جو امریکہ کی ایماء پر حکومت تبدیل کرنا چاہتے ہیں، ملک میں افراتفری پیدا کرنا چاہتے ہیں وہ سب غدار وطن ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1509459970483720198
سابق فوجیوں کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ محب وطن پاکستانیوں پر لازم ھے کہ وہ انکا احتساب کریں اور شکست دیں۔ پاکستانی عوام ایک غیور قوم بن کے ابھریں اور دنیا کو بتا دیں کہ پاکستانی بکاؤ مال نہیں۔

اس سے قبل میجر جنرل (ر) جاوید اسلم طاہر نے بھی پاکستانی عوام سے یہی اپیل کی تھی۔ تاہم تنظیم کی جانب سے ایک باقاعدہ اپنا بیان جاری کیا گیا ہے جس میں کہا ہے کہ سابق فوجی پاکستان کی قومی سلامتی کے لیے جائز اور اخلاقی طور پر پابند ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1509460265821437952 پاکستان ایکس سروس مین سوسائیٹی کا مزید کہنا ہے کہ سیاسی استحکام کا براہ راست تعلق قومی سلامتی سے ہے۔ غیر ملکی جارحیت کو ختم کرنے کے لیے موجودہ سیاسی سیٹ اپ کو جاری رہنا چاہیے۔
Article 6 be applied on 3 stooges....but authories including PM are in Kharachter of waheed murad (chochlety hero)...no one is taking any action...mulk oer qanoon ka tamasha banadita hai..is corrupt political mafia oer qoam ke ohdedaroon ne..
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Ab ex-servicemen hgaye hayn tou chawwal musalman banany ki try krehay hayn, yehi saray wo jurnail thay jo Musharraf dour mayn amreeki aur maghribi pithoo banay howay thay. Agar kisi ko kuch kehna hay tou inko chayey k Chief of Army Staff ko kahayn, lakn wahan nhi kahayn gay, in haraamzdo ko pata hay k kesay dono taraf khelna hay. yeh saray bayan fouj ki taraf say tawaaju hatanay aur fouj ko masoom qarar denay k liye hayn
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جن جن حرام زادوں چوروں فراڈیوں کی جائدادیں پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ باہر ہے وہ حرام زادے بیغیرت اور خنزیر کے بچے غدار امریکہ کی غلامی کرکے کے اپنے غلیظ ناپاک اور طوائفی خون کی وجہ سے اس ملک سے غداری کرکے کتے کی موت مریں گے عوام کے ہاتھوں۔ انشا اللہ
چاہے سیاسی ہیں یا جرنیل۔ کوئی نطفہ حرام غدار نہیں بچے گا انشا اللہ
 
amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
Pindi walla big uncle aur abpara wallay chote chacha nein saari game bahir se bahir dali hui thi apne apne ghar wallon ko b nein bataya aaj Jab waddi daddi nein Sarre khandan ke samne puri shazish khol the tuo sab ke munn khule khule reh gye jiss mein hawai jazzon wallay phupha aur samdari khastion walllay khalu b the jo sari wardaat ka sunn ker touba tuoba ker ke kano ko hath laga rahe the..
 
Worldtronic

Senator (1k+ posts)
All the ex Army service man should back to Pakistan, to show their solidarity with country.
They get their pension here from Pakistan, but lived outside.
If they are true Pakistani, immediately came back.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا
بلی نہیں کتا تھیلے سے باہر آگیا اپوزیشن نے درخواست جمع کرائی ہے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد نئے وزایراعظم کا انتخاب اسی دن کیا جائے

ہاہاہا آئین میں اسپیکر پر ایسی کوئی پابندی نہیں چاہے وہ مہینے بعد اجلاس بلائے،نئے وزیراعظم کے لئے شاباش چلو بندے پورے کرو دوبارہ
پی ٹی آئ نے یہ سسٹم نہیں بنایا جس میں سپیکر کے اختیارات ہیں ۔لیکن آپ کے دل میں جو خواہشیں ہیں ان کو آينی ترامیم میں ڈالنا بھول گئے نورے اور پپلیے اور اس وقت جو خلقت اپوزیشن بنی بیٹھی ہے ۔یہ عمران خان تو ان کے امکان میں بھی نہیں تھا یہ بندوبست انہوں نے ایک دوسرے کے لیے کیا تھا
 
Back
Top