سابقہ آرمی چیف قمر باجوہ کے ساتھ فرانس میں بدتمیزی کا واقعہ

sumisrar

Senator (1k+ posts)
جو کچھ اس خبیث باجوے نے پاکستان کے ساتھ کیا

پاکستانی عوام کے ساتھ
پاکستانی سیاست کے ساتھ
پاکستانی معیشت کے ساتھ

آپ سمجھتے ہیں کے اسے گالیوں سے فرق پڑے گا

جتنی گالیاں اور بددعائیں اسے پڑتی ہیں
یہ تو ایک کمرے میں بیٹھا رھے
سائکو ہو جاے
لیکن نہیں - یہ جنرلز بدعا پروف ، گالی پروف ہیں

انہیں صرف ڈالروں سے غرض ھے