رہائی کے لیے دھائی

m00dy

MPA (400+ posts)

سیاست پی کے کی انتظامیہ سے التماس ہے کے براۓ کرم ہمارے مندرجہ ذیل معزز ممبران کو جلد از جلد رہا کیا جاوے


@ sarbakaf

@ Altaf Lutfi

@ karachiwala

انسان خطا کا پتلا ہے ، اگر ان حضرات سے کچھ غلطی سرزد ہوئی ہے تو براۓ مہربانی در گزر کر کے اپنے پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں

(bigsmile)
 
Last edited by a moderator:

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
سرباکیف تو پٹواریوں کو بہت ہارڈ ٹائم دیتا ھے تو اسکا بین ھونا تو کچھ سمجھ آتا ھے مگر
اللّہ خیر کرے ، لُتفی جیسا بندہ بھی بین ھورھا ھے جبکے وہ بہت مہذب انداز سے لکھنے والوں میں شمار ھوتا ھے۔
 

xyz#1

Councller (250+ posts)

@benice
کو بھی رہا کر دیں۔ مہربانی ہو گی۔
ان پر تو الزام ہی غلط ہے۔
 

nesha

Minister (2k+ posts)



سائرہ کے لیے خیال تو آیا تھا مگر.................برسا کی بات یاد اگی

(omg)

اور خود کے بین ہونے کا در ہو گیا

:lol:

acha g, barca wese baat bht zaalim kerty hn. sab ko yaad rehti hai.
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
Saira awan ko b riha kya jaay




شرم کرو حیا کرو - سائرہ اعوان رہا کرو


گولی لاٹھی کی سرکار - نہیں چلے گی نہیں چلے گی


میرے مولا دے دے آزادی - سائرہ کو دے دے آزادی


گر نہیں ملے گی آزادی - ہم چھین بھی لیں گے آزادی


:)


 

Aamir Shehzad

Councller (250+ posts)
Meri request he admin se k
funny-horse-blinder.jpg
Is forum k iklote ghore ko bi riha kr dena chehye kyunke wo to he hi janwer bechara sb ki maar bi khata he
 

m00dy

MPA (400+ posts)

سیاست پی کے انتظامیہ متوجّہ ہو


تین میں سے
دو معزز ممبران کی بتی تو ہری ہو چکی اور وہ بھاگتے ڈھورتے نظر اے فورم پر، اس کے لیے سیاست پی کے کہ موڈز کا شکرگزار ہوں میں

ا (وہ الگ بات کہ ان میں سے ایک نے تو فورم چھوڑنے کی دھمکی تک دے ڈالی ) ا

مگر قبلہ و کعبہ جناب

@ sarbakaf

ابھی تک اپ انتظامیہ کی نظرے کرم کے منتظر ہیں، امید ہے انھے بھی جلد آزاد فضاؤں میں سانس لینے کی اجازت دی جاۓ گی

:thank:​
 

nesha

Minister (2k+ posts)


شرم کرو حیا کرو - سائرہ اعوان رہا کرو


گولی لاٹھی کی سرکار - نہیں چلے گی نہیں چلے گی


میرے مولا دے دے آزادی - سائرہ کو دے دے آزادی


گر نہیں ملے گی آزادی - ہم چھین بھی لیں گے آزادی


:)


ye saira ko riha kerwa rahu hn ya soi hoi qom ko jaga rhy hn?
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
ye saira ko riha kerwa rahu hn ya soi hoi qom ko jaga rhy hn?


نہیں جی


ابھی تک تو سائرہ اعوان کی رہائی کیلیے ہی تحریک چلا رہا ہوں


قوم کو جگانا ہوتا تو یہ نعرے لگاتا


ہاتھ میں ہاتھ دو - سائرہ کا ساتھ دو


اب راج کرے گی - سائرہ جی

:)


 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
بھینسوں والا بھائی گجر کو بھول گیا ہو آپ موڈی صاحب ...اس کا بھی نام ڈال دو



گجر پاکستانی بھائی سے کسی کا کوئی رابطہ بھی نہیں ہے ورنہ ان سے پوچھ لیتے کہ کتنے عرصے کا بین ہے؟


اکثر انتظامیہ بن کرکے بین ہٹانا بھول جاتی ہے


انہیں خواب خوگوش سے بیدار کرکے رہائی کے آرڈرز دکھانا پڑتے ہیں



 

Back
Top