یار ہم لوگ اپنے ہی منتخب لیڈروں کو غدار ثابت کرتے ہے اور ملک میں آگ لگ جاتی ہے
بھٹو کو پھانسی لگائی تو وہ زخم آج تک نہیں بھرے
بگٹی کو ٹوک دیا تو بلوچستان میں لگی آگ آج تک نہیں بجھی
مجیب رحمان کو غدار بنا دیا تو بنگال گیا
لگتا ہے اب باری نواز شریف کی ہے
اس ملک کو کب تک سیکورٹی اسٹیٹ رکھو گے
اس حالت میں ایک انڈسٹری پروان چڑتی ہے اور وہ ہے ڈیفنس
Hmm. So you mean this Kalboshan story is false and just cooked up by establishment to frame NS ?
را کے ایجنٹ ٹھیک ہے پکڑا گیا تو اس کا ذمہ دار نواز شریف ہے ؟
یہ تو کہہ رہا ہے کہ میں ٢٠٠٤ میں کراچی جایا کرتا تھا اور گروپس سے ملتا تھا
٢٠٠٤ میں کس کی حکومت تھی ؟ ایم کیو ایم کس کے ساتھ حکومت میں تھی ؟
اس کی کوئی تحقیقات کریں گا ؟
You didn't answer the question I put forth.
Do you believe Kalboshan Jadav is a RAW spy or is it a cooked up story?
اب جبکہ آپکا ہینڈلر پکڑا گیا ہے صبر سے کام لیجیے. آپکی تنخوا کا بندوبست راء کر لے گی ورنہ ایم آئ ٦ کی پے رول پر آجانا. دنیا بھری پڑی ہے پاکستان دشمن اجنسیوں سےیار ہم لوگ اپنے ہی منتخب لیڈروں کو غدار ثابت کرتے ہے اور ملک میں آگ لگ جاتی ہے
بھٹو کو پھانسی لگائی تو وہ زخم آج تک نہیں بھرے
بگٹی کو ٹوک دیا تو بلوچستان میں لگی آگ آج تک نہیں بجھی
مجیب رحمان کو غدار بنا دیا تو بنگال گیا
لگتا ہے اب باری نواز شریف کی ہے
اس ملک کو کب تک سیکورٹی اسٹیٹ رکھو گے
اس حالت میں ایک انڈسٹری پروان چڑتی ہے اور وہ ہے ڈیفنس
اب جبکہ آپکا ہینڈلر پکڑا گیا ہے صبر سے کام لیجیے. آپکی تنخوا کا بندوبست راء کر لے گی ورنہ ایم آئ ٦ کی پے رول پر آجانا. دنیا بھری پڑی ہے پاکستان دشمن اجنسیوں سے
حضور را تو بھر سر عام کہہ رہی ہے کہ ہم نے سکوت بنگال کیا
تم جیسے ٹویٹر کے غازیوں نے کیا کیا ؟ صرف سیاست دانوں کو گالیوں کے علاوہ
محب الوطنی کا بخار چڑتا رہتا ہے اور جب جنگ ہوتی ہے شلواریں گیلی کر کے آجاتے ہو
Cover blown up fully.:lol:
یار ہم لوگ اپنے ہی منتخب لیڈروں کو غدار ثابت کرتے ہے اور ملک میں آگ لگ جاتی ہے
بھٹو کو پھانسی لگائی تو وہ زخم آج تک نہیں بھرے
بگٹی کو ٹوک دیا تو بلوچستان میں لگی آگ آج تک نہیں بجھی
مجیب رحمان کو غدار بنا دیا تو بنگال گیا
لگتا ہے اب باری نواز شریف کی ہے
اس ملک کو کب تک سیکورٹی اسٹیٹ رکھو گے
اس حالت میں ایک انڈسٹری پروان چڑتی ہے اور وہ ہے ڈیفنس
He is , no doubt , where i said he isnt?
I am just telling why people are giving the impression that NS is breeding RAW in PK
Thanks for letting me know that.
As far 'giving impression that NS is breeding RAW in PK' is concerned, these are just words of mouth. If there would have been any truth in it, establishment won't have been working with him. The fact that MQM leadership has been trapped by RAW is undeniable fact, but to say that NS is compromised neither truth nor establishment is thinking on these lines. No doubt he has become a absolute failure in his policies and should be ousted in next election, but linking him with RAW is not gonna work. In third world countries , political opponents level such allegations against each other. Isn't IK labeled with same ''RAW'' or ''Yahoodi Sazish'' sort of things? Same is in India where AAP is labeled as ISI mole in India. So take it that way.
Neither of the political elite except MQM has connections with any external spy agency. About MQM it is an established fact.
Yes NS is a political failure , but let the people decide and opt for a better option availible democratically.
Salute to those PAK officials who captured Indian spy they Should be decorated with highest awards
As far as i know, military and Govt. officials are not allowed to travel to each other country, without official permission, even after their retirement......
Indeed it. It's a very rare in history of modern world rivalries that any serving Army officer of enemy country is caught alive spying in another country.
But the real test of Pak Got and establishment would to capitalize it as an opportunity to shame, embarrass and expose India on International forums.